Welcome to International Space! 🌎❤️
Come on, join the Space! 🚀
🔁 Repost the Space link
❤️ Like & 💬 Comment
📲 Share with your X family
Then open the Repost List and connect with everyone who reposted. 🤝🔥
Let’s grow together! 🚀🌍
https://t.co/cXmQIsDD4l
میں اس لیے تیرے فن کی قدر کرتا ہوں
تو جھوٹ بول کے آنسو نکال لیتا ہے
۔
मैं इसलिए तेरे फ़न की कद्र करता हूँ,
तू झूठ बोलकर आँसू निकाल लेता है
۔
I admire your talent for this reason
you can lie and still bring tears to your eyes.
کبھی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے،
ہر بات لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی۔
جو سمجھ سکے وہ اپنا ہے،
ورنہ بھیڑ میں بھی تنہائی ہوتی ہے۔ ❤️✨
https://t.co/jezguUl6Vm
کیا کہا کسی حسین بدن پر تو آمادہ نہیں ہوتا
جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا
https://t.co/PD5175a8WC
ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری
کیوں تم آسان سمجھتے تھے محبت میری
۔
हँसकर फ़रमाते हैं वो, देखकर हालत मेरी,
क्यों तुम आसान समझते थे मोहब्बत मेरी
۔
They smile and say looking at my condition
Why did you ever think my love was easy
وہ جس کے وعدوں پہ پل رہے ہیں
وہ جس کے یادوں میں جل رہے ہیں
چراغ جیسا ہے دل کے اندر
بنام اس کا سبا رکھا ہے
اجاڑ چہرہ ، بجھی طبیعت،
اداس آنکھیں، اسی لیے ہیں
کہیں کسی موڑ پر وہ پوچھے
سنو یہ سب کیا لگا رکھا ہے
🥀🫠 ♥️
https://t.co/HvztpfKykr
جب بھی فرصت ملی ہنگامۂ دنیا سے مجھے
میری تنہائی کو بس ،، تیرا ،،، پتہ یاد آیا
۔
जब भी फ़ुर्सत मिली हंगामे-ए-दुनिया से मुझे,
मेरी तन्हाई को बस तेरा पता याद आया
۔
Whenever I found a moment away from the chaos of the world
my loneliness remembered only your address