محبت کو ❣️
کسی ماضی کے لمحے سے
کوئی مطلب نہیں ہوتا
محبت *ہے* کا صیغہ ہے
یہ تھا اور تھی نہیں ہوتی
یہ ہوتی ہے
سدا ہونے کو ہوتی ہے
Love ❣️
Does not mean a moment in the past
Love is the participle of *is*
It was and was not
It is
It is about to be forever
.
❤️🫠🥀
وہ جس کے وعدوں پہ پل رہے ہیں
وہ جس کے یادوں میں جل رہے ہیں
چراغ جیسا ہے دل کے اندر
بنام اس کا سبا رکھا ہے
اجاڑ چہرہ ، بجھی طبیعت،
اداس آنکھیں، اسی لیے ہیں
کہیں کسی موڑ پر وہ پوچھے
سنو یہ سب کیا لگا رکھا ہے
🥀🫠 ♥️
https://t.co/HvztpfKykr
مؤذن المسجد الحرام الحرم المكي شیخ إبراهيم المدني رحمه اللہ کا حرم میں دیی گئی آخری أذان ۔۔ فجر کی پہلی أذان 11 ربيع الأول 1448ہجری
إنا لله وإنا إليه راجعون💔🥹
اللہ تبارک و تعالی انکی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
شوخی، شباب، حسن، تبسم، حیا کے ساتھ
دِل لے لیا ہے آپ نے ، کس کس ادا کے ساتھ
ہر لمحہ مانگتے ہیں دعا دیدِ یار کی
یادِ بتاں بھی دل میں ہے ، یادِ خدا کے سات
افشائے رازِ عشق کا ، مجھ سے ہو کیا گِلہ
کیا تم چھپا سکے ہو اسے ، اس حیا کے ساتھ
دل کامیاب ہے نہ نظر باریاب ہے
پالا پڑا ہے عشق میں، کس بے وفا کے ساتھ
اے محتسب! ہمارے گنہ ہیں بجا، مگر
رحمت کا باب کھلتا ہے ہر اک خطا کے ساتھ
🖤🌝🥀
Come & join the conversation, meet new people, exchange ideas, build connections from around the world.
Repost, like, and comment on the Space link to support the conversation.
🎙️ Follow Host, Co-Hosts
🎤 Connect with the Speakers
🌱 Follow active members & support each other.
https://t.co/aUKi8Wf62K
زندگی پاؤں نہ دَھر جانبِ انجام ابھی
مرے ذمے ہیں ادُھورے سے کئی کام ابھی
ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد سرِشام ابھی
🥀🥺🍂❤️🩹
https://t.co/EotvlOnK0o
اور پھر یوں ہوا کہ
دل میں برسوں سے
پلنے والی حسرتیں
میرے قدموں میں آگریں
وہ حسرتیں
جنہیں میں نے
کبھی اپنی زندگی کا سب سے
خوبصورت خواب سمجھا تھا
آج شکستہ لفظوں کی طرح
میرے سامنے پڑی تھیں
میں نے چاہا تھا کہ
کچھ خواب سلامت رہیں
کچھ لوگ ہمیشہ اپنے رہیں
اور کچھ دعائیں
ادھوری نہ رہیں
مگر زندگی نے ہر بار
یہ سمجھایا کہ ہر چاہت کو
منزل نہیں ملتی۔
بہت روکا تھا خود کو
بہت سمجھایا تھا دل کو
کہ شاید ایک دن سب
ٹھیک ہو جائے گا
اور یہ ادھورے خواب
پھر سے سانس لینے لگیں گے
مگر وقت نے آہستہ آہستہ
ساری حقیقتیں کھول دیں
پھر ایک وقت ایسا آیا
جب میرے اندر کی ساری
محبت، سارا انتظار اور
ساری امید خاموش ہو گئی۔
🫠 💔🥀