@ajmaljami صدیق جان جیسے جو آدھی ادھوری بات لکھتے ہیں ان کو ویوز اور کمنٹس چاہیے بھلے گالیاں ہی ہو.
ورنہ یے بندہ اب تک آپ کو رپلائے دے چکا ہوتا.
چول ہے بڑا
@fawadchaudhry حماد اظہر ک گھر جب ریڈ ہوا تھا تو ان کی ممی نے کہا تھا کہ شریف فیملی ہمارے ساتھ کچھ برا کر ہی نہیں سکتی بڑے اچھے تعلقات ہے ہمارے اور مریم اورنگزیب تو قریبی رشتیدار ہے ان کی
اس لیے شریفوں کو چھوڑیں دل بڑا کریں اور جو کر رہے ہیں ان کا بہادری سے عوام کو نام بتائیں
ایوی چولیں ن ماریں
@MoonisElahi تین سال سے اچھا بھلا تیار شیار ایکسپو میں اور ہر جگہ نظر آتا تھا
اچانک ایسا کیا ہوا کہ
بہکی ہے نگاہیں اور بکھرے ہیں بال اس نے بنایا ہے کیا اپنا یے حال😂
خیر مذاق کے علاوہ ایک سوال
اس نے مریم اورنگزیب سے رجوع کیوں نہیں کیا
گھر کی بندی ہیں کوئی جگاڑ کروا کر نکلوا دے گی اسے جیل سے
@fawadchaudhry آپ اپنی بیوی کو تو سمبھالے ایکس پر بھاشن پھر دیں
بیچاری ٹوئیٹ کرتے نجانے کیوں اوور کانفڈنس ہو جاتی ہے
میں لاہوری ہوں کرک گھوم کر آئی میں کڑکی ہوں
@MohsinnaqviC42 آپ بیگناہ لوگوں کو اٹھواتے پھریں گیں گھروں میں گھس جائیں چادر چار دیواری پامال کریں گیں تو کچھ تو صوبائی حکومت ایکشن لے گی.
ابھی تک آپ نے کون سا ایم پی اے پکڑا ہے جس نے قتل کیا ہو سارے تو بیگناہ جیلوں میں چار سالوں سے
قتل پرامن حتجاج کرنے والے ہوئے ہیں وکرز
جیلوں میں بھی وہ ہے
کیا یہ قیامت کی نشانی نہیں کہ ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون ایڈووکیٹ کی ڈگری کی تصدیق کا مطالبہ وہ شخص کر رہا ہے جس کا اپنا نکاح نامہ آج تک جعلی ہے؟؟؟