الحمدللہ شکر الحمد للہ
میں آپ سب کی شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے سپورٹ کیا کہ میں ایک کلو کی ہو گئی 💸🛡
خاص کر میں بہت شکر گزار ہوں اپنی ٹیم #PTI_Folllowers کی سر لیڈر @Zia1O اور میری پیاری شہزادی اپی @N_az24 کی
اتنا پیار دینے کا بہت بہت شکریہ
#PTI_Folllowers
میرین ڈرائیو ممبئی; انڈین اپنی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں😍 اور ہم یہاں سوشل میڈیا ایپس بند کررہے ہیں، پٹرول کی لائینوں میں لگے ہیں، سالا پڑوسی ہمارا خوش ہے اور ہم نشئیوں کیطرح قرض کا سود دینے کے لیے اپنے ��ھر کے اثاثے بیچ رہے ہیں
*چالیس سال پہلے عمران خان نے ایک پودا لگایا تھا لیکن پھر بلین ٹری سونامی جیسے پراجیکٹ متعارف کرائے وقت ثابت کریگا کہ عمران خان کی دور اندیشی اور عظیم شجر کاری م��م کے زریعے پاکستان گلوبل وارمنگ کے خطرات سے مستقبل قریب میں نکل آئے گا*
*ان شاءاللہ ❤✌*
#PTI_Folllowers
کَل ڈونلڈ لو کی پوری حاضری میں صرف پاکستان کی خارجہ پالیسی کی دھجیاں بکھیری گئیں۔
اُسکی حاضری ختم ہونے کے بعد جب عطا نے پریس کانفرنس کی تو مجھے لگا یہ ڈونلڈ لو کو حکومت کی طرف سے جواب دے گا کہ تُم کون ہوتے ہو ہمارے دوسرے ممالک سے تعلقات پر بولنے والے، غلط بیان دینے والے،ہماری گیس پائپ لائن رکوانے والے۔۔۔
مگر نہیں خان صاحب سے نفرت میں پاکستان کی خارجہ پالسی کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔۔
غُلام جواب دینے کے بجائے اُن کا دفاع کر رہا ہے۔۔۔۔
#PTI_Folllowers