@mooniselahi@mooniselahi sir jatay jatay SSEs and AEOs ko regular e kr jayn. Just 1 signature of CM @ChParvezElahi can do the job now for 14055 teachers.
@Asad_Umar محترم۔
اپ کے دور میں اساتذہ 11 دن لاہورسڑکوں پر زلیل ہوتے رہے ہیں۔ تب اپ کی حکومت نے بھی کان نہیں دھرے۔ پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانکیں۔ صرف دوسروں پر الزام لگانا چھوڑ دیں۔
@ChParvezElahi@ChParvezElahi جناب اساتذہ کو ریگولر کر کے تعلیم کو بھی فروغ دے دیں۔آٹھ سال سے اساتذہ ذلیل ہو رہے ہیں ہیں لیکن جن تعلیم کسی بھی سیاسی جماعت کی ترجیح نہیں ہے۔ اللہ نے آپ کو ایک بار پھر موقع دیا ہے اساتذہ کو ریگولرکر کے دعائیں سمیٹ لیں۔
@MoIB_Official@Marriyum_A This should be stopped by alll of us. Whether its a pti or pmln. We should keep in mind that these types of actions destroys Pakistan's image internationally. Plz guys be mature and get out of this type of politics.
2020, 2021, 2022
ان تین سالوں میں سمری سمری سمری کی کتنی خوش خبریاں سن چکے ہیں۔ اب امید کرتے ہیں کہ اس مرتبہ ریگولراءیزیشن کی خوشخبری ملے گی۔ اپنا وعدہ پورا کریں۔
@ChParvezElahi@CMPunjabPK@DrMuradPTI@seemabiatahir
حمزہ شہباز شریف صاحب 22 جولائی تک آپ کے پاس وزیر اعلیٰ پنجاب کے اختیارات بھی ہیں اور اب الیکشن کمیشن کا کوڈ آف کنڈکٹ بھی لاگو نہیں ہوتا تو اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مستقلی کے منتظر 14 ہزار SSEs/AEOs کی سمری منظور کر کے دعائیں سمیٹ لیں
@HamzaSS@ranamashhood
@DrMuradPTI@DrMuradPTI sir, same happened to you in parliament yesterday that you did with the teachers on mall road. They protest for 11 days. But ur ego..... 😶. If ALLAH gives you authority use it for positive things, for betterment of ur nation instead of ur ego.