حکومت اقتدار کے لیے نہیں بلکہ عوامی خدمت کے لیے ہونی چاہیے اس کا معیار پرفارمنس ہونی چاہیے اور اسی بنیاد پر ووٹ دینا چاہیے چاہے وہ کوئی بھی سیاسی پارٹی ہو۔
#رشوت_ نہ_منظور
Request to #Mr_Mark_Zuckerberg,I am From #Pakistan, dedicated follower of "Hazrat Mohammad ﷺand I am demanding from Facebook and you #Mr_Mark_Zuckerberg to please block all the pages that are using insulting language about our beloved Prophet Muhammadﷺ
#FounderCEOofFacebook
اختیار نہیں کہ وہ مخالف کو “تُو” بھی کہے۔جو وہاں داخل ہو گیا اس کو امان ہے۔اور یہ میرا آپ کا نہیں خدا کا فیصلہ ہے۔
اگر آپ آج والے عمل سے خوش ہیں تو آپ ک منہ پے بھی تھو ہے اور کچھ نہیں۔
اگر آپ کے نزدیک حرم یا مسجد نبوی میں چور چور کے نعرے بلند کرنا جائ�� اور جسٹیفائی ہے تو پھر آپ کو اس عمل پر خوش ہونے کا مکمل حق حاصل ہے۔
مدینہ اس ہستئ مقدس (ص) کا شہر ہے جس نے فتح مکہ کے موقع پر اپنے بدترین دشمن کو بھی امان دی۔
وہ چور ہوں گے مگر حرم رسول (ص) میں کسی شخص کو