كسی بھی جمهوری طرز حكومت میں تنقید كرنا هر فرد كا حق ھوتا ھے اور اصلاحا یه كسی بھی فورم پر ھو سكتی ھے ۔اس جمهوری و آئینی حق كو كسی صورت كسی فورم فورم كے بلاك كے پیچھے چھپایا نهیں جا سكتا۔
اس كو سمجھنا اور اسكے مطابق حالات و وقعات اور طرز حكومت كو درست كرنا پوری كابینه كا فرض ھے

مقبول بٹ شہید کے نظریات سے اختلاف کیا جا سکتا ھے لیکن یہ بات اظہر من الشمس ھے کہ وہ کشمیر کی تحریک آزادی کا جدید استعارہ ھے۔ اللہ تعالی شہید کے درجات بلند کرے۔ آمین
#تحریک_آزادی_کشمیر زندہ باد
@Masood__Khan@TariqNaqash