مختصر سوالات اور ان کے جوابات
باقی سارے جوابات مختصر ہیں آخری سوال کا جواب مفصل ہے۔
کیا فوج گولی چلائے گی ؟
ہاں ۔ انکے جھاکے اترے ہوئے ہیں اور اسی سوچ کو فرعونیت کہتے ہیں۔ فوج ابھی تک ڈی چوک ، مریدکے ، کشمیر والی پالیسی پر ہی چل رہی ہے۔
کیا فوج لانگ مارچ سے خوفزدہ ہے؟
ہاں۔ فوج ہر چیز سے خوفزدہ ہے۔ فوج کے اندر باہر ، ملک کے اندرباہر ، ہر جگہ فوج نے اپنا بوجھ حد سے زیادہ بڑھا رکھا ہے۔ کسی بھی وقت گرنے کا خطرہ ہے۔
اس خوف کے ردعمل میں فوج کیا کرے گی؟
پہلے سوال کا جواب ہوگا۔ فوج گولی چلائے گی تشدد کرے گی۔
کیا لانگ مارچ میں لاکھوں لوگ نکلنے والے ہیں؟
نہیں ! کچھ لوگوں کو بنگلہ دیش ، نیپال ، سری لنکا کے خواب آتے ہیں۔ یہاں ابھی ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔
کیا کبھی لاوہ پھٹ سکتا ہے؟
ہاں۔ اس دیگ کے سارے مسالے سارے لوازمات پورے ہیں۔ نفرت ہے ، ناکامی ہے ، مہنگائی ہے ، بے تحاشا آبادی ہے ، نوجوان نسل ہے ، آگ جل رہی ہے۔ لیکن یہ پھٹے گی کب؟ کوئی کچھ نہیں کہ سکتا۔ آج رات کو کوئی ایونٹ اسے ٹرگر کردے اگلے دس سال نا کرے۔
کیا یہاں سے کوئی بہتری کی سبیل نکل سکتی ہے؟
اگر سبیل کا مطلب عمران خان کئ رہائی ہے تو اس کا مطلب موجودہ رجیم کی موت ہے۔ کسی درمیانی نقطے پر کچھ طے ہوسکتا ہے جسکے لیے بظاہر عمران خان رضامند نہیں۔ بظاہر کسی ٹروس کی امید نہیں ہے۔
کیا تحریک انصاف بغیر کسی اچیومنٹ کے لانگ مارچ ختم کرسکتی ہے؟
نہیں۔ یہ کرنے سے تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کیساتھ وہ ہوگا جو ان لوگوں کے کیرئیرز کھا جائے گا۔ لگتا نہیں ہے کہ یہ اس سٹیج پر سیاسی خودکشی کریں گے۔
اگر فوج وحشت سے باز نا آئے تو رستہ کیا ہے؟
کسی ایک انسان کی جان ضائع نہیں ہونی چاہیے۔ بلاوجہ اپنے لوگ مروانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ سیاستدان کا کام ہے رستے نکالنا۔ سہیل آفریدی کو خفیہ ملاقاتوں اور مفاہمت کے چکر میں نہیں پڑنا چاہیے تھا تاکہ اسکے عوام کا سو فیصد اعتماد حاصل رہتا۔ یہ کام کچھ اور لوگوں کے لیے چھوڑنے چاہییں تھے۔تاکہ کسی ایک بندے کی زبان پر اعتبار اور کردار پر اعتماد ہوتا اور وہ عوام کو جذباتی کارکنان کو ایسی کسی مصیبت سے نکال لیتا اور تصادم سے بچا کر پھر کسی نئی تحریک کی تیاری شروع کرلیتا۔ اب اگر کسی ناگزیر صورتحال سے ریسکیو کرنا ہوا تو تحریک انصاف کے پاس اسمبلیوں سے استعفوں کے سوا آپشن کوئی نہیں ہوگا۔ یعنی پھر ایسا نہیں ہوگا کہ لانگ مارچ سے واپس کرسیوں پر جا کر بیٹھ جائیں۔ پھر اگلے مرحلے پر پہنچیں اور اسمبلیوں سے استعفے دیں۔
اور ایک سب سے اہم سوال کیا یہ سب کرکے فوج کے لیے کچھ حالات بہتر ہوں گے؟
نہیں جی ، بالکل نہیں جی ، ہرگز نہیں جی ، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جی۔
Iranian President Masoud Pezeshkian:
Atomic and nuclear bombs are in the hands of the Israeli regime, but the inspectors are requested to come to Iran.
Israel has murdered savagely over 70,000 innocents in Gaza, but Iran, while behind the table of negotiation, was bombed.
Israel has the bombs, has weapons of mass destruction, is not a member of the Non-Proliferation Treaty, during her shameful life has not allowed a single inspection, but they are rewarded by all the means necessary for them to be able to bomb any capital in the region at will.
یہ جو اتنے کیپٹن ریٹائرڈ اے ایس پی ، ڈی پی او ، ڈپٹی کمشنر ، کمشنر جگہ جگہ سول سروس میں بیٹھے ہیں انہیں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں لگایا جائے۔ فوجی ہونے کا تجربہ بھی اور اب سول سروس کا بھی۔ ان سے بہتر حالات کون کنٹرول کرسکتا ہے؟
Honestly, this propaganda is wild and annoying. Looking at the last few decades, it’s the US and the West that are constantly suffering from peace and starting wars, not North Korea.
یہ فاشسٹ سمجھتے تھے کہ ہم گولیاں ماریں گے اور عوام ڈر جائے گی اپ نے میرے سامنے میرے بھائی کو شہید کر دیا تھا اور اس بار میری پوری فیملی لانگ مارچ میں شرکت کرے گی خان صاحب نے ہمارا 27 سال انتظار کیا ہے خان صاحب کے لیے جان دینے کے لیے تیار ہیں ہم نے یہ ثابت کیا کہ ہم خان کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں خان کے نظریے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے
کے پی کابینہ نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری دیدی
آر پی اوز، ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے وزیراعلی کی مرضی سے ہونگے،آئی جی کی تعیناتی اور کارکردگی صوبائی حکومت دیکھے گی،کارکردگی کی بنیاد پر آئی جی کو ہٹایا جاسکے گا۔ اے ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا اختیار ہوم سیکرٹری کو دینے کی تجویز
@RabbiJeffx Jews.
Nixon said on White House tapes: "Most Jews are disloyal... you can't trust the bastards. They turn on you." And "The Jews are born spies. You notice how many of them are? They're just in it up to their necks."
ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاؤ اور مظلوم کی مدد کرو ، اس سے پہلے کہ کل تم مظلوم ہو اور تمہاری کوئی مدد کرنے والا نہ ہو ۔ یہ حدیث پڑھو ، رسول اللہ نے فرمایا مظلوم کی مدد کرو جب اسے ضرورت ہو ، نہیں تو اللہ تمہیں ایسی جگہ اکیلا کر دے جہاں تمہیں ظلم کے خلاف مدد کی ضرورت ہو گی ۔
Cuba.
A country with eleven million people.
Ninety miles from Florida.
No meaningful military capacity to threaten the United States.
Under economic embargo for over 64 years.
Sixty-four years.
The stated reason has evolved. Communism. "Democracy promotion." "Human rights." "The Castro regime." Then "the post-Castro regime."
The actual reason is simpler and more enduring:
Cuba refused.
Cuba nationalized American-owned property.
Cuba told Washington it would not be managed.
Cuba survived everything Washington threw at it: the Bay of Pigs, hundreds of assassination attempts, decades of economic strangulation.
And it remained, visibly, stubbornly, infuriatingly itself.
Cuba is not an enemy because it is dangerous.
Cuba is an enemy because it is defiant.
Because an island of eleven million people that successfully refuses American authority is more threatening to the logic of empire than any military power.
Because the empire cannot afford for refusal to be survivable.
Cuba has survived.
For sixty-four years.
The embargo continues.
Not to change Cuba.
To punish the existence of the example.
اپیل
یہ پیغام کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجیں
عمران خان آپ کو پکار رہا ہے!
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔
پچیس کروڑ عوام کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں؟ یہ ساری ہذیانی کیفیت ، احتجاج ، رکاوٹیں صرف عمران خان کی ملاقاتوں کی یقین دہانی پر ٹل سکتی ہے۔ لیکن کتا جی کا اقتدار ، تاحیات استثنی ، ٹرمپ کی حمایت ، سات لاکھ فوج ، عمران خان کی ملاقاتوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
Imagine if Stalin or Mao had threatened to annihilate an entire nation from the UN podium. Western media would use it forever as proof of communist barbarism. But when an American president does it, they call it foreign policy.