Deeply saddened to learn of Dr. Umer Chapra’s demise.
A key figure for his contribution towards Islamic Economics & Finance, association with Anwar Ali & services to the Kingdom of Saudi Arabia remain monumental.
May Allah elevate his ranks in Jannah.
https://t.co/vWz5QKBhrs
کراچی کا 23 ارب روپے کا کچرا بجٹ کہاں گیا؟ 🚨 تین ہٹی پر کچرے کے ڈھیر،
کراچی والو! کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف روشنیوں کے شہر کراچی سے کچرا اٹھانے کا سالانہ بجٹ 23 ارب روپے ہے؟ جی ہاں، جو کہ فی یو سی (UC) تقریباً سوا کروڑ روپے بنتا ہے! لیکن اس خطیر رقم کے باوجود ہمارے شہر کا کیا حال کر دیا گیا ہے،
پورے کراچی کو ادھیڑ کر رکھ دیا گیا ہے ، کہیں سیوریج کیلئے کھدائی تو کہیں گیس کیلئے کھدائی اور کہیں پانی کی لائن ڈالنے کی کھدائی۔واٹر کارپوریشن کی جانب سے پانی کی لائن کیلئے کھدائی کے باعث بجلی کا کیبل کٹ جانے کی وجہ سے 14 گھنٹے تک بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ کے الیکٹرک کا عملہ حسب روایت کئی گھنٹے گزرنے کے بعد آیا۔ اس لاوارث شہر کراچی کا کوئی والی وارث نہیں
@murtazawahab1
کیا روشنیوں کا شہر کراچی اب رہنے کے قابل رہ گیا ہے ؟ بجلی کیلئے سولرسسٹم یا UPS گیس کیلئے سلنڈر، پانی کیلئے ٹینکر، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں۔ تنخواہ دار طبقے سے جو ٹیکس لیا جاتا ہے وہ کہاں جاتا ہے ؟ پھر بھی صوبائی وزرا کراچی کی تعریف کرتے ہیں کیونکہ یہ سونے کی چڑیا ہے۔ایک خاتون سیاستدان نے تو اسے پیرس قرار دے دیا۔ کراچی کی تباہی میں سیاسی جماعتوں کا بھی ہاتھ ہے لیکن گزشتہ 18 برس میں پیپلز پارٹی کی ناقص حکمرانی نے اس شہر کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ۔ مئیر کراچی کو ویڈیو ��نانے سے فرصت نہیں، کراچی جو دنیا کے شہروں کی فہرست میں 170 ویں نمبر پر ہے اس کا اب اللہ ہی حافظ ہے، اپنی راۓ کا اظہار ضرور کیجئیے گا۔
گلگت بلتستان والے پیپلز پارٹی کو ضرور ووٹ دیں، لیکن پھر یاد رکھیں اس کے بعد۔
آپ کے بچے کھلے گٹروں میں گر کر اپنی جان دیں گے۔
سات ماں کی حاملہ عورت بھی کسی ڈمپر کے نیچے آ کر کچلی جائے گی۔
سڑکوں کے نام پر بڑے بڑے گڑھے ملیں گے۔
گیس کے لئے سلینڈر لینا ہو گا۔
بجلی کے لئے سولر لگانا ہو گا۔
پانی کے لئے ٹینکر ڈلوانا ہو گا۔
تعلیم کے لئے مہنگے پرائوٹ اسکول جانا ہو گا۔
بیماری کی صورت میں پرائوٹ علاج کروانا ہو گا۔
بس یوں سمجھ لیں گلگت بلستان بھی پھر دوسرا کراچی ہی بن جائے گا !!
لہذا پیپلز پارٹی کو ضرور ووٹ دیں تاکہ گلگت کی عوام بھی وہ سہولیات اور مزے لے جو پچھلے اٹھارہ سال سے کراچی کی عوام لے رہی ہے پیپلز پارٹی کی حکومت میں۔
وما علینا۔۔۔۔۔