پیارے بہن بھائیو ٹینشن نہیں لینی ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر چائے انجوائے کریں
22 اور 23 تاریخ کو PTI کے ساتھ جو ہونے والا ھے اس کی چیخیں آسمان تک جائیں گی ✌✌️
جی پنجاب میں بھی ٹیکسوں کی بھرمار ہے 410ارب اس سال فالتو لگایا ساتھ منہ پکا کر کے کہہ دیتے ٹیکس فری بجٹ ہے اپنے حصے کا س��ڑھے سات سو ارب مرکز کو دے آئے اب عوام پر جرمانے کریں گے مختلف لوکل ٹیکس بڑھائیں گے پنجاب میں نون لیگ کی اپنی بنائی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ غربت بڑھی ہے ترانوے لاکھ لوگ غربت کی سطح سے نیچے چند سال میں گے ہیں
محترمہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے روزگار و امداد کی اپیل!
ضلع بھکر کا گریجوایٹ، شادی شدہ بیروزگار نوجوان ہوں۔ علیل والدین کے علاج کے باعث 5 لاکھ کا مقروض ہو چکا ہوں۔خدارا میری تعلیمی قابلیت کے مطابق روزگار & مالی معاونت فرمائیں۔
@CMOMaryamNSharif @socialwelfaremp#Bhakkar
پیٹرول کے ایک لیٹر پر 118روپے ٹیکس ہے ، بجلی کے بل پر چودہ قسم کے ٹیکس ہیں فکسڈ ٹیکس فاضل ٹیکس مزید ٹیکس سیلز ٹیکس ویلتھ ٹیکس اور جانے کیا کیا مدور لکھے ہوتے ہیں اس کے بعد سلیب کا ظالمانہ ترین نظام چھ مہینے کی کڑکی ہے گیس کے بل پر فکسڈ ٹیکس بجلی بل سے زیادہ ہے ان طریقوں سے حکومت عوام کا پیسہ لوٹ رہی ہے
دوسری طرف ایف بی آر ٹیکس کا ہدف دو دفعہ بدلنے کے باوجود حاصل نہی کر سکا ہے نون لیگ نے سوائے عوام کو بیلن میں دینے کے کوئی اور معاشی کارنامہ ابھی تک نہی کیا ہے
کوئی بتائے گا آخر یہاں چل کیا رہا ہے؟
فیصل واؤڈا کو ایک منظم انداز میں کھلا چھوڑ دیا گیا ہے۔ وہ بالکل شیخ رشید والا کردار ادا کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ وہ وہی باتیں بلند آواز میں کہتے ہیں جو سر والے کھل کر نہیں کہتے۔
ایک طرف پنجاب حکومت پر مسلسل حملے، ��وسری طرف اب اسحاق ڈار والا معاملہ بھی پوری شدت سے سامنے آ گیا ہے۔
آخر اشارہ کس طرف ہے؟ کیا کوئی نیا تجربہ تیار ہو رہا ہے یا پھر ہنی مون سیزن واقعی اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے؟
🤔
اس وقت تیل کی عالمی قیمت 72ڈالر بیرل ہے اب یہ طے ہو گیا ہے کہ اگر تیل اس سے سستا ہو بھی گیا پاکستان میں پٹرول تین سو روپے لیٹر سے اب سستا نہی ہو گا
مگر اگر قیمتیں 72سے اوپر گئیں تو تین سو سے اوپر لے جائیں گے
پنجاب پر بہت ظلم ہوا ہے اور موجودہ حکومت نے کیا ہے 410 ارب روپے کے لوکل ٹیکس اس سال اضافی لگے ہیں پراپرٹی ٹیکس سے ٹوکن فیس تک بڑھا دی ہیں اور یہ پیٹرول ، بجلی اور گیس کے بعد ٹاپ پر اور کوئی دوسرا صوبہ یہ نہی دے رہا پھر پنجاب سے لیا یہ ٹیکس مریم نواز 750ارب روپیہ مرکز کو دے آئی ہیں جو منصوبے شروع کر رکھے ان کو مکمل کرنے کے پیسے اس دفعہ نہی ہیں
بس رنگ برنگی اشتہارات پر زور اور پنجاب کے لوگوں میں بے انتہا غصہ ہے
موجودہ حکومت نے ابھی تک کوئی اقتصادی معجزہ نہی کیا بس بجلی گیس کے بلوں پر عوام کی ہڈیاں تک نچوڑ لی ہیں جنگ اخبار کی خبر کے مطابق پیٹرول کی بنیادی لاگت 178 روپے 77 پیسے بنتی ہے حکومت اس پر 118 روپے مختلف ٹیکس کے وصول کرتی ہے ��ور وہی پیٹرول 297 روپے لیٹر بیچتی ہے
یہ ظلم ہے جبر ہے عوام کا استحصال ہے جو شہناز حکومت ٹکا کر کر رہی ہے
میرا چاچو کو فقط یہ بولنا ھے کہ
لوگ ہمیں سپیشل روک کر پوچھتے ہیں 73 ڈالرز فی بیرل پہ پٹرول کی قیمت 239 تھی، جبکہ ابھی 72 ڈالرز فی بیرل پہ قیمت 297 ہے... اسکا جواب ہے آپکے پاس؟؟
میرے پاس تو کوئی جواب نہیں ہوتا، اگر آپکے پاس کوئی جواب ھے تو پلیز مجھے بھی بتا دیں؟؟
سی سی ڈی نے دوہزار پاکستانی شہری مارے کچھ کی لاشیں تک نا دیں مگر جب ایک آسٹریلیا کی شہریت والی بچی ماری تو سی سی ڈی کے ہیڈ کو جا کر معافی مانگنی پڑی فرانس کی شہریت والی خاتون کا ریپ ہوا تو ملزمان کو پھانسی کی سزا ہوئی جسے مسک نے ٹویٹ کیا
پنجاب حکومت کے الٹی لٹک جاتی اس کیس کو چھپا نہی سکتی تھی ایک ہالینڈ اور ایک سپن کی شہری تھی اس لیے یہ کہنا کہ فوری ایکشن لیا درست نہی پنجاب حکومت بس سی سی ڈی سے بچا سکتی تھی وہ بچا لیا
باقی آنے والا وقت فیصلہ کرے گا
@CSMR786 چاچو کو پتہ ھے کہ بغیر ووٹ لیے وہ وزیراعظم بن سکتے ہیں ۔ ورکرز جاۓ بھاڑ میں ۔ پارٹی مکدی اے مک جاوے ۔
چاچو پاٶں پکڑ کر پھر اقتدار میں ہوں گے ۔ چاچو سب بڑوں کو خوش کرتے کرتے پارٹی مکا بیٹھے ہیں ۔
مسلم لیگ ن کے سب سے بڑے حامی نچلے طبقےکے لوگ ہیں جو ماہانہ 30 سے 50 ہزار کماتے ہیں۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اور اپر کلاس مسلم لیگ کی حمایت کم کرتے ہیں۔ یہ سب جانتے ہوئے بھی ہماری پارٹی انہی ووٹرز کی کمر توڑ رہی جن کی آمدنی 30 سے 50 ہزار ہے۔
چاچو جی ریاست بچ گئی اب پارٹی بچائے🙏
جب حکومتیں CV پیش کر کے لی جائیں گی پھر عوام کے ساتھ یہی کچھ ہو گا
یہ ملک اشرافیہ نے اشرافیہ کیلئے بنایا تھا
اشرافیہ کو ورکرز کی ضرورت تھی تو ہم عوام کو بھی شناختی کارڈ جاری کر دیئے
جب تیل کی قیمت بڑھا رہے تھے تو درباری راتب خور کہتے تھے یہ جنگ کی وجہ سے عارضی اضافہ ہے اب جنگ رکے بھی کافی وقت ہو گیا مگر پاکستان میں قیمت کم ک��نے سے اس حکومت نے انکار کر دیا کیونکہ بجٹ کے خسارے پورے کرنے ہیں
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے کہ عام آدمی کو کسی قسم کا رلیف نہی دینا ہے
عالمی منڈی میں تیل 72 ڈالر فی بیرل ہے اس حساب سے پاکستان میں لیوی اور باقی ٹیکسز ڈال کر قیمت 234 ہونی چاہیئے.
لیکن قیمت 297 روپے ہے یعنی 63 روپے فی لیٹر کا ڈاکہ جاری ہے
اس حساب سے 1.84 ارب روپے یومیہ بدمعاشی سے بنائے جا رہے ہیں.. لیکن اگر احتجاج کرو گے تو کُتے چھوڑے جائیں گے.
پٹرول تقریبا 2 روپے فی لٹر کم کر دیا۔
پورے ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔عوام فرط جذبات سے بے قابو ہو سڑکوں پر نکل کر دیوانہ وار ناچنے لگے۔
لخ دی۔۔۔۔۔شاباش
جب عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوا تو وہ پاکستان فورا "اڑ"کر آ گیا تھا اور اب عالمی مارکیٹ میں سستا ہوا ہے تو"رینگ رینگ"کر آ رہا ہے۔
پرانے پڑے سٹاک پر 1 ایک دن میں 55 پچپن روپے فی لٹر بڑھا کر پٹرولیم کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے والے اب سستے ترین تیل کا راستے میں ایک ایک کلومیٹر سفر طے کرنا بھی عوام کو بتا رہے ہیں۔
عوام۔۔۔سب یاد رکھے گی۔
اگر آج۔۔تیل کی قیمتیں کم ہوئیں تو
قوم پر احسان عظیم ظاہر کیا جائے گا۔اگر
نا کم ہوئیں تو پھر بتایا جائے گا کہ
"سستا تیل آنے میں وقت لگتا ہے"
جبکہ
*عالمی مارکیٹ میں جب تیل مہنگا ہو تو اسی دن پاکستان پہنچ جاتا ہے۔
(اسد آر چوہدری)