The war between Iran and Israel has ended, and the situation is starting to return to normal, but the Israeli atrocities on Gaza are still ongoing, but no one is speaking out in favor of Gaza. The massacre of innocent people continues in Gaza even today.
#Gaza#iranisraelwar
@saqibbashir156 جیسے سپریم کورٹ سے سارے کیسز آئینی عدالت کو شفٹ ہو رہے ہیں لگتا تو ایسے ہے سپریم کورٹ کے پاس آخر میں صرف لڈو کھیلنے کے لیے ہی رہے جانی ہے
@saqibbashir156 عوام ڈر سے نہیں بولتی
سوشل میڈیا پر بولنے سے این سی سی آئی اے والے اٹھا لیتے ہیں
جو احتجاج کے لیے نکلے اس کا جو حال ہو وہ بھی سب کو پتا ہے
@arifhameed15 ہماری حکومتوں کی سوچ ہی نہیں ہے سالانہ اربوں کھربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے لیکن سیلاب کی تباہ کاریوں کو روکنے کے لیے کوئی کوشش نظر ہی نہیں آ رہی
@SenatorMushtaq نہیں بیٹھیں گے پاکستانی نوجوان بھارتی نوجوانوں کی طرح
ہمارے ملک میں نوجوانوں کو شعور ہی نہیں ہے ان کو اپنے حقوق مسائل کا ادراک ہی نہیں ہے
ہمارے نوجوان صرف کسی ٹک ٹاکر کو دیکھنے کے لیے ہی نکلتے ہیں بھارتی نوجوانوں کے کو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ ان کا انٹلکچول لیول کتنا زیادہ ہے
@NaureenJanjua بھارتی جین زی کو دیکھ کر پتا چلتا یے کہ وہ کتنے میچور انٹلکچول ہیں ان کو اپنے جمہوری حقوق کا پتا ہے ان کو اپنے مسائل کا پتا ہے
ہماری جین زی صرف ٹک ٹاکرز کے لیے نکلتی ہے
@Wabbasi007 بھارتی حکومت دہلی میں نوجوانوں کے ساتھ بہت ظلم کر رہی ہے
ایک سٹوڈنٹ پر بھارتی حکومت لاٹھی چارج کر رہی تھی تو اس نے کہا لاٹھیاں کیوں مار رہے ہو سیدھی گولی ہی مار دو
@salmanAraja ہمارے ملک میں بڑے وجوہات میں سے ایک وجہ اپوزیشن جماعتوں کو عوامی مسائل کی فکر نہ ہونا ہے
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پی ٹی آئی نے پچھلے 4 سالوں میں عوامی مسائل پر ایک بھی احتجاج نہیں کیا
@umardarazgondal ہمارے ملک کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ظالم ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں لیکن دوسری طرف بھارتی نوجوانوں کا احتجاج دیکھ کر پاکستان اور بھارت میں جو فرق نظر آیا وہ یہ ہے کہ بھارتی نوجوانوں میں ہمارے نوجوانوں سے زیادہ شعور ہے ان کو اپنے مسائل اور اپنے حقوق کا پتا ہے