🚨🚨 بریکینگ نیوز : آج کی پانچ بڑی خبر��ں ۔ !!🚨🔥
پہلی خبر : پاکستان نے سعودی عرب سے 7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا ۔
دوسری خبر : پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے ۔
تیسری خبر : پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی ۔
چوتھی خبر : امریکہ نے رہی سہی پاکستانی برآمدات پہ دس فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا ۔
پانچویں خبر : پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ۔🔥🔥😎
ٹرین الٹ جاتی ہے، وزیر استعفیٰ دے دیتا ہے۔ لیکن یہ جو ابھی واقعہ ہوا، 12 بجے زیارت کے معاملے میں ان لوگوں نے اپنے ��فسران کو کہا ہے کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، لوگ زیادہ ہیں، خدا کے لیے ہم تک امداد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، ڈپٹی کمشنر، کمشنر یا جو بھی بلا ہے۔ پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ بھئی ہم تو بالکل بے بس ہو گئے ہیں، مہربانی کریں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ مہربانی کریں اور کچھ امداد پہنچائیں۔
وزیر اعلیٰ صاحب! کسی شریف آدمی کو تو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا یا کسی کو تو نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ بس انسان ہیں، مرتے رہیں گے اور آپ بس 'پاکستان زندہ باد' کہتے رہیں گے، پاکستان اس طرح زندہ باد نہیں ہو گا۔ پاکستان بہت بڑی بربادی کی طرف چلا جائے گا۔
ہم درخواست کرتے ہیں، ہم اپنی افواج اور اپنی ایجنسیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو کچھ آپ کو چاہیے، مہربانی کریں۔ جو آئین کا حلف آپ ��ے اٹھایا ہے اس کا آپ خیال رکھیں، جو ہم نے اٹھایا ہے ہم اس کا خیال رکھیں گے۔ سپاہی سے لے کر جرنیل تک، ان کا حلف یہ ہوتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ اپنے حلف کا خیال رکھیں، پاکستان بچ جائے گا، پاکستان چل جائے گا۔
اور تھوڑی سی مہربانی ہمیں بھی کرنی ہو گی۔ ہمارے یہ اکابرین بیٹھے ہیں، دوست بیٹھے ہیں۔ یہ جو کچھ ہمارے آئین میں ہوا—26ویں ترمیم، فلانی ترمیم—میں معافی چاہتا ہوں، میں کسی پر تنقید نہیں کرنا چاہتا لیکن تاریخ بیان کرتے ہوئے یہ کہنا پڑتا ہے کہ اگر ہمارے چھوٹے صوبوں کے ووٹ نہ ہوتے تو یہ آئین نہیں بگڑنا تھا۔ ہمارے چھوٹے صوبوں کے بلوچ، سندھی، پشتون؛ ہماری قو��ی اسمبلی میں اتنے ووٹ تھے اور سینیٹ میں اتنے ووٹ تھے کہ اس میں کوئی ترمیم نہیں ہو سکتی تھی۔ ہم نے مصلحت کے تحت یہ کام کیا ہے۔
ہم نے مصلحتوں سے کام لیتے ہوئے اپنی بربادی کی ہے، اپنی عدالت کے ہم نے پر کاٹے ہیں، اپنے آپ پر پابندی لگائی ہے، اپنے ہاتھوں کو ہم نے خود باندھا ہے۔ 26ویں ترمیم دو ووٹوں سے کامیا�� ہوئی؛ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ملا کر دو ووٹوں سے، جبکہ ہمارے ووٹ کم از کم 15، 20 تھے۔ پیپلز پارٹی کے ووٹ، ہمارے ووٹ، تحریک انصاف کے ووٹ اور بلوچ علاقوں کے ووٹ۔ ہم نے اپنے خلاف خود ووٹ دیے۔
کھوکھر صاحب نے جو بات کی کہ بھئی سینیٹ کے انتخابات ڈائریکٹ ہوں یا ان ڈائریکٹ، سینیٹ کو وہ اختیارات دینے چاہئیں جو قومی اسمبلی کے پاس ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات ڈائریکٹ ہوں یا ان ڈائریکٹ، مانیٹری بل میں یا دیگر معاملات میں؛ جہاں مختلف قومیں رہتی ہیں وہاں اسی لیے بائی کیمرل (دو ایوانی) نظام لایا جاتا ہے کہ چھوٹے ہاؤس اور بڑے ہاؤس میں سب برابر ہوں۔ پنجاب کے بھی 25 یا 20 ہوں، سندھ کے بھی 20، ��لوچوں کے بھی 20 اور پشتونوں کے بھی 20 ہوں۔ اس طرح ایک توازن قائم رہتا ہے۔
آج بھی اگر سینیٹ میں نمائندگی دے دی جائے، اور اگر جرگہ ہو سکتا ہے تو جرگہ بنا دیں۔ ہم جرگہ بنا کر آرمی چیف کے پاس چلے جائیں گے کہ خدا کو مانیں، اپنا کام کریں، پاکستان ہم بنا دیں گے۔ میں بلوچوں کو راضی کروں گا، آپ صرف پشتونوں کو یہ یقین دلائیں کہ 18ویں ترمیم نے جو آپ کے صوبے کو دیا ہے، اس پر پہلا قانونی اور آئینی حق آپ کے بچوں کا ہو گا۔ یہ سندھیوں اور بلوچوں سے کہہ دیں کہ آپ کے ساحل اور وسائل پر آپ کا حق ہے، تو یہ ٹینشن ختم ہو جائے گی۔
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔ مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
ازراہِ تفنن، لیکن میں دل کی بات کرتا ہوں؛ جب تحر��ک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
آئیں وعدہ کریں، عہد کریں۔ جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکی�� میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کتنے کا؟ بسم اللہ، 30 کروڑ، 40 کروڑ'۔ جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟
غلطیاں ہوئی ہیں، سب نے کی ہیں لیکن توبہ کا دروازہ بند نہیں ہوا ہے۔ ہماری طرف سے، میں ان کا چاچا ہوں، بلوچوں کا بھی چاچا ہوں، سندھیوں کا بھی چاچا ہوں۔ ہم آپ کو قرآن کریم کے صفحات پر لکھ کر دے دیں گے کہ ہماری عزت کا خیال رکھیں، ہماری خود مختاری کا خیال رکھیں، ہمیں اپنے وسائل پر ہمارا آئینی حق دے دیں، پاکستان سنور جائے گا۔ اور اگر آپ نے ��وئی دوسرا راستہ اختیار کرنا ہے، تو پھر آپ کی مرضی، آپ نے جو کرنا ہے کریں بسم اللہ، لیکن اس کا نتیجہ جو کچھ بھی ہو گا اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہوں گے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
@ImranKhanPTI has been kept in illegal detention for 1000+ days. He is not just the leader of Pakistanis, he is a voice for the whole Muslim Ummah. InshaAllah this illegal imprisonment will end soon and he will return.
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
خیبرپختونخوا کی ریاست مدینہ میں انصاف اور میرٹ کا قتل عام
ڈاکٹرز بھرتیوں کی لگی بولیوں میں 12 گولڈ میڈلسٹ بھی میرٹ سے باہر
ان سے ملئیے یہ ہے ڈاکٹر لینا وصال FCPS کوالیفائیڈ
جنہوں نے اپنی قابلیت سے 12 گولڈ میڈل اپنے نام کئے
پھر بھی خیبرپختونخوا کی ریاست مدینہ میں اس ہونہار طالبہ کو انٹرویو میں 20 میں سے صرف 4 نمبر دئیے گئے
تاکہ فیل کو پاس اور پاس کو فیل ��ابت کریں
انصاف اور میرٹ کے نعرے پر اقتدار میں آنے والی حکومت میں انصاف اور میرٹ کے علاوہ باقی تمام امور خوش اسلوبی سے انجام دئیے جارہے ہیں
@irfijournalist Ohhhh!!! “wonderful” indeed. Unis labeled underperforming by HEC + absent from QS/THE now outrank top ranked universities. Amazing really amazing. Flawed indicators? Or deliberate weighting? Hard to know who to trust: HEC, global systems, or this new one.
@MeenakhanAfridi@PTIKPOfficial New ranking system is “wonderful” indeed. Unis labeled underperforming by HEC + absent from QS/THE now outrank them. Flawed indicators? Or deliberate weighting? Hard to know who to trust: HEC, global systems, or this new one.
@Sherazi_Silmian The “wonderful” new ranking puts HEC underperformers + unranked unis above top ones. Either the indicators are broken, or something deliberate is at play. So who do we trust now: HEC, QS/THE, or this new system?
@akamran111 The “wonderful” new ranking puts HEC underperformers + unranked unis above top ones. Either the indicators are broken, or something deliberate is at play. So who do we trust now: HEC, QS/THE, or this new system?
@YarMKNiazi@PTIKPOfficial Love the new ranking system. Unis HEC calls underperforming + missing from QS/THE are suddenly on top 😅 Are the indicators genius or just... selective? Now faculty/students don’t know who to believe: HEC, global rankings, or this one?
The new ranking system is totally wonderful. Unis HEC calls underperforming + missing from QS/THE are suddenly on top 😅 Are the indicators genius or just something selective? Now faculty/students don’t know who to believe: HEC, global rankings, or this one?
🤔🤔 🤔
@fapuasa
خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے پہلے دن سے ہی محکمۂ اعلیٰ تعلیم میں بھرپور سرمایہ کاری کی ہے۔
2013ء سے اب تک صوبے میں 15 جامعات قائم کی جا چکی ہیں۔
صوبے میں 362 ڈگری کالجوں میں سے 119 کالجز صرف 13 سال کے عرصے میں قائم کیے گئے ہیں، جبکہ ستمبر تک یہ تعداد 160 سے اوپر جائے گے۔
یہ کارکردگی اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کو معیاری تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے خیبرپختونخوا حکومت کے عزم کا واضح ثبوت ہے۔
@GFarooqi The pact is already signed without him and thrown away like a tissue paper. What he would do there now, to beat the drums for nothing or just gain attention while destroying the lives of his countrymen.
@MeFaheem Thinking about the indicators used in the new system is really a wonderful thought process as universities unknown of their existence and universities marked as under performing by HEC are ranked higher than ones with high performance and well reputation.
What a magic it is 😂😂
@YarMKNiazi Interestingly there is a university in Bunner which, being a educationist, has come to know me now and obviously would not have any students & staff & research. The university has been marked & ranked by new system which raises questions about the indicators used in the system.
@MeenakhanAfridi Appreciate the new ranking system, Minister sb. But quality education needs govt support, not just demands.
UoP employees are unpaid for May. With financial stress at home, how can they deliver excellence in class? Support universities = support students.
@MeenakhanAfridi The new ranking system is appreciable. But if govt expects quality education from universities, it must also support them & ensure subsidized education not just make demands.
UoP employees still haven’t received May salaries. In this situation, how can we ensure quality?