وزیر داخلہ نیویارک گیا ہے کوئی ایس ایچ او ڈھونڈنے جو ہماری مرمت کر سکے کیونکہ ہمارے اپنے ایس ایچ او اتنے قابل نہیں ہیں گھر سنبھالا نہیں جاتا اور بین القوامی معاملات حل کرنے جا رہے ہیں یہ ان قوموں کی بھی بدنصیبی ہے جنہوں نے انہیں اپنا منصف بنایا ہوا ہے ! سردار اختر مینگل ۔۔
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
تم ہمارا مینڈیٹ چھینتے ہو
تم ہم پر گولیاں چلاتے ہو
تم ہمیں جیلوں میں پھینکتے ہو
تم ہماری خواتین پر ہاتھ ڈالتے ہو
تم ہمیں اذیتیں دیتے ہو
ہم تمہیں کس منہ سے زندہ باد کہیں؟
کیا سیاسی مداخلت نہیں ہو رہی؟ پولیس کو فری ہینڈ ہے؟ ماریہ میمن کا سوال
پولیس پر سیاسی دباو بہت زیادہ ہے کہ اس کیس کو کیسے ہینڈل کرنا ہے اور اس میں رضا ڈار کو کیسے نکالنا ہے، بابر خان
عمران خان اور بشری بی بی کو قیدی تنہائی میں رکھنے کے خلاف درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ 29 جون کو سماعت کے لئے مقرر کر دیں جسٹس خادم حسین سومرو پیر کو سماعت کریں گے علیمہ خانم نے عمران خان کی طرف سے جبکہ مبشرہ خاور مانیکا نے بشری بی بی کی طرف سے درخواستیں دائر کر رکھیں ہیں
شہباز شریف کو چھتری پکڑنے، ہاتھ پیچھے سے کھینچنے کی عادت ، جبکہ ایرانی صدر نے پودا لگا کر مٹی ڈال کر پانی لگا کر بتایا کہ کیسے کیا جاتا ہے ،شہباز شریف کی حالت دیکھیں 🤣
اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
بیرسٹر سیف کی ملاقات بنی بنائی گیم ہے،
ایک یہ ظاہر کرنا کہ عمران خان بات کرنا چاہتے ہیں دوسرا عدالتوں کی طرف سے پریشر ہے تو یہ طے ہوا کسی نا کسی کو بھیج کر یہ کہہ دیں گے عمران خان ٹھیک ہیں تندرست ہیں بیرسٹر سیف تو اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہے
نجم سیٹھی نے بھانڈا پھوڑ دیا
انہوں نے مجھ پر بہت ظلم کیا ہے میری والدہ کو کہنا میرے لیے دعا کریں۔۔۔۔بشری بی بی
اور کیا کیا سُننا باقی رہ گیا ہے۔۔۔؟
خان صاحب بشری بی بی کے ساتھ یہ سلوک ہوتا دیکھ کر کس قدر تکلیف میں ہوں گے۔۔۔؟
لیکن قیادت سے کُچھ کرنے کا یا لائحہ عمل مانگنے کا سوال نہیں کرنا "خبردار"
آپ اپنا فیلڈ مارشل سائڈ پر کرو اگر ایک ہفتے میں ہم نے تمھاری حکومت نا گرائی تو ہم گھروں میں واپس چلے جائیں گے، یہ عمران خان کے نام سے خوفزدہ ہیں، خالد نثار
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا
اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!!
ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!
اپنے پیاروں کے جنازے دفنا کر واپس گھروں کو نہیں گئے، انہوں نے"عسکری جرگہ" میں بیٹھ کر اپنے پیاروں کی لاشوں کی قیمت وصول نہیں کی
سوشل میڈیا پر #گولی_کیوں_چلائی کا ماتم نہیں کیا
یہ کشمیری ہیں، پہاڑوں کی مانند ہیں یہ اپنی جگہ سے نہیں ہلیں گے
تم ایسے کیوں نہ بن سکے پاکستانیو؟
بنگلا دیش بنا سب غمگین تھے
اس بار کچھ ہوا بلوچستان کے پی میں جشن منائے جائیں گے پاکستانی فوج نے ایسی ظلمت قائم کررکھی ہے
مظفرآباد سب کچھ بند۔
پنجابیوں کی طرح ادھر غریب اپنی مجبوری بتا کر اکا دکا دکانیں کھولے بھی نظر نہیں آرہے۔
تلخ حقیقت۔۔۔۔
میری اس ٹویٹ پر بہت بری طرح سے مجھے اور میری فیملی کو ٹارگٹ کیا جائے گا اور کروایا بھی جائے گا۔۔۔۔
جب سے شاہد خٹک کو آئی ایس ایف کا چیف آرگنائزر بنایا گیا ہے تب سے آئی ایس ایف مکمل طور پر غیر فعال ہو چکی ہے۔۔۔۔
مجھے آئی ایس ایف کے کافی لوگ اس وجہ سے بھی گالیاں دیتے ہیں کیونکہ میں شاہد خٹک کی اصلیت دنیا کو بتاتا ہوں
گرنے والے ہیلی کاپٹر میں بیس رینجرز اہلکار موجود تھے۔ کوٹلی ، راولا کوٹ میں فائرنگ بھی رینجرز نے کی۔ طرفین جمل اور صفین کے فریقین نہیں کہ ہم خاموش رہیں۔ یا تو یہ رینجرز شہید ہیں یا وہ نہتے شہید ہیں جن پر احتجاج کرتے ہوئے گولیاں چلائی گئیں۔
وہ جو اپنے حقوق کے لیے نہتے گھروں سے نکلے ان کو گولیاں ماری گئیں ، انکی لاشیں چھیننے کی کوشش کی گئی وہ غدار ہونے کی وجہ سے دوزخ میں جائیں گے اور وہ جو ان نہتوں پر فائرنگ کرنے کےلیے ان کی لاشیں چھیننے کے لیے ہیلی کاپٹر پر جارہے تھے ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ سے اب براہ راست جنت میں جائیں گے۔