Chinese history | Gifting Panda 🐼
چین کی تاریخ میں پانڈا: ہمیشہ سے امن اور محبت کا پیغام ❤️
چین کی تاریخ میں پانڈا دینا ہمیشہ سے امن اور محبت کا پیغام سمجھا جاتا ہے۔ ❤️
#China#USA#PandaDiplomacy#XiJinping
Pakistan's Dilemma
پاکستان کی مشکل:
پاکستان کی مشکل یہ نہیں کہ اس کے دوست کم ہیں، بلکہ اس کی مشکل یہ ہے کہ اس کے دوست ایک دوسرے کے دشمن ہیں۔
#Pakistan#ForeignPolicy#Diplomacy#Geopolitics
📞 شہباز شریف: "حافظ صاحب! مارچ ملتوی کر دیں، واپسی پر بیٹھ کر بات کرتے ہیں!"
🤔 حافظ نعیم: "مذاکرات تو ٹھیک ہیں لیکن پٹرولیم لیوی کا کیا؟ شوریٰ سے پوچھ کر بتاتا ہوں..."
🚗 عوام: "ہمیں بس اتنا بتا دو کہ پٹرول سستا ہوگا یا مارچ کا پٹرول بھی ضائع جائے گا؟" 😂
#پاکستان_سیاست
Bilawal Bhutto Zardari | 38th Happy Birthday 🎉✨
"جب زیادہ سالگرہ آتی ہے، تو زیادہ کیک آتا ہے!" 🎂
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 38ویں سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہیپی برتھ ڈے، بلاول بھٹو زرداری! 🎉✨
#BilawalBhuttoZardari#HappyBirthdayBBZ#news