کس شقی کی ہے حکومت ہائے کیا اندھیرا ہے
دن دھاڑے لُٹ لیا گیا کاروانِ خادم حسین😭
🚨لائیو ایکس X اسپیس‼️
عرس شہدائے مریدکے
کربلائے عصر مریدکے: ایک سال مکمل
مہمان خصوصی🎙️
علامہ ساجد نواز صاحب
ڈاکٹرحسن محمود چشتی
کیسا محتسب ہے، یہ کیسا احتساب ہے
یہ کون سا نظام ہے، کہ ظلم بےحساب ہے
سانحہ مریدکے کو 1 سال مکمل ہونے پر مرکز کی جانب سے مرکزی یوٹیوب چینل پر آج شام کو ترانہ ریلیز کیا جائے گا۔
Subscribe Us Official Channel:
https://t.co/hNUFHKWKaW
کاااش ایک کالم گستاخانِ رسول ﷺ کی رہائیوں پر بھی لکھ لیا جاتا ناموسِ رسالتﷺ کے پہرے داروں کو تو لبرل سیکولر طبقے سے مشابہت دے دی کااش محسن نقوی کو بھی ظالم کہہ دیتے کاش قاتل اعلیٰ پنجاب کو بھی سینکڑوں لوگوں کا قاتل اس کالم میں قرار دے دیتے
حشر کو ہوگا یہ معلوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1سال قبل 10 اکتوبر 2025 کو قافلۂ عشق و مستی قبلہ امیرالمجاہدین ؒ کے قدموں سے اپنے عظیم سفر کا آغاز کرتا ہوا روانہ ہوا
وہ تاریخی مناظر آج بھی دلوں میں تازہ ہیں جب عاشقانِ رسول ﷺ عزم و وفا کے جذبے سے سرشار ہو کر منزلِ عشق کی جانب رواں دواں تھے💔
🚨لائیو ایکس X اسپیس‼️
عرس شہدائے مریدکے
کربلائے عصر مریدکے: ایک سال مکمل
مہمان خصوصی🎙️
علامہ ساجد نواز صاحب
ڈاکٹرحسن محمود چشتی
آج رات 9 بجے تمام مصروفیات کو ترک کر کے لازمی شرکت کریں۔
Follow the host.👇
https://t.co/1LCwvwGunj
تم نے ذلت کا راستہ اختیار کیا۔ پہلے جو چن لیے گئے، وہ بھی چنے گئے، اب جو رہتے ہیں، وہ بھی چنے جائیں گے، اور ان شاءاللہ محمدِ عربی ﷺ کے غلام ہمیشہ سرخرو ہی ہوں گے۔
ایکس اسپیس الرٹ 🚨
عرس شہدائے مریدکے،
کربلائے عصرِ مریدکے کا ایک سال مکمل
آج رات 9:00 بجے
مہمانِ خصوصی: حافظ انس رضوی
تمام محبین و مخلصین اپنی شرکت یقینی بنائیں‼️