تمام دوستوں اور ساتھیوں بلخصوص صحافی، وکلاء اور بار کونسلز ،سول سوسائٹی اور سیاست دانوں
کی دعاؤں اور کاوشوں سے میں باخیریت گھر واپس آ گیا ہوں۔ جس عظم اور جدو جہد کی وجہ سے آپ سب میرے اور میرے اہل خانہ کے ساتھ کھرے رہے اور میری واپسی کو یقینی بنایا وہ عظم اب بھی قائم ہے اور جدو جہد بھی جاری رہے گی۔
نوجوانوں کسی صورت جزلان کے قتل پر انصاف کے لیے اٹھنے والی آواز کو مت دبنے دینا تمہارا ایک ٹویٹ زمیداران پر دباؤ ڈال رہا ہے. اب وقت آگیا ہے کہ ہر منٹ پر ایک ٹویٹ کرو ورنہ کل کو تمہارا بھی سودا ۵ لاکھ میں ہوگا
#justiceforjazlanfaisal#justiceforjazlan
پشاور کی امام بارگاہ میں دھماکہ ہوا۔ روس کا دورہ اہم تھا۔اب حکومت نہیں رہی تو وہی اپنے یاد آئے جنکے مرنے پر جانا بھی خان صاحب نے گوارا نہ کیا۔کراچی والے بھی اطمینان رکھیں حاکم وقت مصروف تھے اس لئیے بھول گئے تھے۔اب فری ہیں اتوار کو دکھوں پر مرہم رکھنے کے نئے وعدے کرنے آئیں گے
India should take a leaf out of all other countries … Allow their players to play in other leagues around the World to gain experience … #India#T20WorldCup
From Pakistan With Love ❤️, 45 afghan soldiers returned to Afghanistan, these officers and soldiers were given safe passage into Pakistan. Watch and Listen 👇🏼👇🏼
وزیراعظم عمران خان نےآج ہزارہ برادری کے شہداء اور لواحقین کیلئے جو الفاظ استعمال کیے انتہائی انتہائی قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت۔ انتہائی مکروہ رویہ ہے یہ۔ شہداء کی لاشیں بلیک میل کر رہی ہیں؟ استغفراللّہ! خوفِ خدا نہ رہا۔۔ میرے پاس الفاظ نہیں اسقدر دکھ اور غصّہ ہے۔ اللّہ ہدایت دے۔
مراد علی شاہ تردید کریں یا سامنے آئیں! افواج پاکستان کے وقار عزت ناموس کی جنگ میں 22 کروڑ پاکستانی اپنی افواج کے سپاہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ قابل فخر آئی ایس آئی اسکے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید تمام سیکٹر کمانڈرز کی پشت پر ہیں کرپشن بمقابلہ پاکستان جنگ میں سب جائز ہے