Congratulations to Pakistan on assuming the Presidency of the UN Security Council for July 2025. We look forward to working closely with you @PakistanUN_NY
آج بلاول بھٹو نے جس پر اعتماد لہجے میں خطاب کیا ہے یوں محسوس ہورہا تھا وہ نہیں الفاظ بول رہے ہیں نیتن یاہو اور مودی کو جس زاویے سے انہوں نے آیینہ دکھایا ہے وہ اپنی مثال آپ تھا انکے لب و لہجہ نہ یہ ثابت کیا کہ وہ شہید ذوالفقار علی بھٹوکے نواسے ہیں
ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال پر بڑی تفصیل سے نواز شریف کو آگاہ کیا ہے نواز شریف نے ان سے وعدہ کیا کہ وہ بلوچستان میں اپنا کردار ضرور ادا کریں گے۔ رانا ثناء اللہ خاں صاحب
سوشل میڈیا ٹیم PP_116
#Team_RSK#Team_RAS
عوام کو توانائی کے شعبے کا تاریخی ریلیف پیکج مبارک ہو۔ 2018 تک معاشی ترقی اور عوامی ریلیف کے اعلانات عام تھے۔ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان پھر سے ترقی کے اُسی دور میں داخل ہو چکا ہے۔ گھریلو صارفین کو 7 روپے 41 پیسے اور کمرشل صارفین کو 7 روپے 59 پیسے کمی۔
#الحمدللہ_کر_دکھایا
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے بعد جب قوم صدمے میں تھی، تحریک انصاف نے اپنی اصلیت دکھا دی۔ BLA کی مذمت کرنے کے بجائے فوج کے خلاف زہر اگلنا ناقابلِ برداشت ہے۔ دشمن کے حملے پر خاموشی اور فوج پر الزام تراشی — یہ ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟
وزیراعلی پنجاب
محترمہ مریم نواز شریف
کی ایک سال کی محنت نے پنجاب کے ورغلائے ہوئے لوگوں کے دلوں میں اپنی محبت کا جھنڈا سر بلند کر دیا قائد محمد نواز شریف کہ مشورے پر عمل کرتے ہوئے پنجاب کی عوام کی خدمت میں دن رات ایک کر کے اپنی محنت میں اپنا لوہا منوایا
رانا احمد شہریار خاں
عمران خان کی انتہا پسند سیاست ناکام! الجزیرہ کے مطابق، ان کی ترسیلات زر روکنے کی اپیل خود ان کے کارکنوں نے مسترد کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی معاشی اصلاحات سے اعتماد بحال ہوا، ترسیلات 25% بڑھ کر 34 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں!
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد پرجو نو سال کی کم ترین سطح ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور انکی ٹیم نے دیوالیہ پن سے پاکستان میں معاشی استحکام لا کر دکھایاایسےمشکل اہداف کم ترین مدت میں حاصل کیے کہ یہ خلوص محنت اور مسلسل لگن کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ کا انعام ہیں
شاباش وزیر اعظم
حمزہ اظہر سلام نے اپنی مضبوط اور دلائل پر مبنی پریس کانفرنس سے احمد نورانی اور پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کا پردہ چاک کر دیا۔ این سی اے کی رقم کا ریاست پاکستان کو منتقل ہونا سچائی ہے جو جھوٹے بیانیے کو ناکام بنا چکی ہے۔
عمران خان کی خودساختہ ایمانداری 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن سکینڈل کے بوجھ تلے دفن ہو گئی۔ یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کرپٹ سیاستدانوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے۔ انصاف کا یہ دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
#عمرانہ_ڈاکو
190 ملین پاونڈ میگا کرپشن سکینڈل نے عمران خان کی منافقت اور کرپشن کو ہمیشہ کے لیے عیاں کر دیا ہے۔
قومی خزانے کو نقصان پہنچا کر وہ عوام کو دھوکہ دیتے رہے۔
یہ سوال سب کے ذہن میں ہے کہ غبن کیوں کیا؟
#غبن_کیوں_کیا