إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کی والدہ محترمہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے،
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
@DrBushraIqbal آمیــن ثم آمین یا رب العالمین اللہ تعالیٰ عامر بھائی کی مغفرت فرمائے اللہ تعالیٰ ان کی قبر کی منزلوں کو آسان فرمائے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
یہ دعا عصر کے وقت مسجد النبی ﷺ سے مجھے ایک میرے بھائی اور عامر کے دیرینہ دوست نے اُس وقت بھیجی جب یہاں ُان کی تدفین ہورہی تھی۔ اللہ پاک اس دعا کو عامر کے حق میں قبول فرماۓ۔ آمین
#عامر_لیاقت_حسین#AamirLiaquat
کی محمد سے وفا تو نے توہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
ایمان نام ہے محبت رسول ﷺ کا، حب رسول ﷺکا، محبت رسول ﷺ اور حب رسول ﷺ کے بغیر ایمان کی تکمیل ناممکن ہے بلکہ مسلمان ہونے کی شرط اول، عشقِ رسولﷺ ہے
#إلا_رسول_الله_يا_مودي#ال��ند_تقتل_المسلمين
عمران خان کے متنازعہ ریاست مخالف بیانات پر سپریم کورٹ کو فوری نوٹس لینا چاہیے، کاروائی کرنی چاہیے۔ اگر سپریم کورٹ ایسا نہیں کرتی تو عوام جان لے کہ پاکستان مخالف ایجنڈے میں کون کون شریکِ جرم ہے۔۔!ایسے بیانات کے بعد کسی لانگ مارچ کی قطعی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔سپریم کورٹ احتیاط کرے۔
خان صاحب کہتے تو ہیں کہ انہیں ��دا نے سب دیااور اقتدار کی ضرورت نہیں مگر یہ پہلی دفعہ نہیں کہ وہ اپنے اقتدار کی خاطر ایسے غیرذمہ داربیانات دے رہے ہیں۔ وہ ماضی میں بھی مخالفین کو ہٹانے کیلیے ہنڈی حوالےسےپیسےبھیجنے،بل جلانےاور ٹیکس نہ دینےجیسے ملک کونقصان پہچانے کے بیانات دے چکے ہیں
اگرعمران خان کےبیانات اب بھی قابلِ برداشت ہیں توپھربلوچ/پختون/مہاجرنوجوان کا کیا قصور ہے!؟ کیا ایک مخصوص پنجابی کیلئے ہر گُستاخی معاف ہے۔۔؟ پھر MQM کے تمام لاپتہ رہا ہونے چاہیں تمام دفاتر کُھلنے چاہیں۔ پھر الطاف حسین کو بھی معاف کریں۔ تمام بلوچ/پختون لاپتہ واپس لائیں۔دُہرامعیار❌
حضور بھی زخمی تھے سیدنا علی زخم صاف فرما رہے تھے، ابوبکرنے فرط مسرت سےقدمین پاک چوم لیے لیکن پھر ابن الدغنہ کو ساتھ لے کر ابوجہل کے پاس پہنچے اس نے مذمت کرنے کے بجائے اتناُُ کہا “یہ اسی کا مشتحق ہے ہبل کو ٹھکراتا ہے اسی ��یے لوگوں نے تشدد کیا …کچھ سنا سالگا نا؟