یونیورسٹی روڈ کے اس سوا میٹر فلائی اوور کا افتتاح کرنے پر اور پچاس گاڑیاں پروٹوکول کی ساتھ لے جانے پر 23 مارچ کو انہیں تمغہ اے ڈھٹائی پن و بے شرمی دینا بنتا ہے
دیکھ لیں کتنی محنت ہورہی ہے،
پانچ سال کی انٹرنیشنل ذلت، خواری , ایشین ڈویلپمنٹ بینک تک سے عزت افزائی کے بعد ایک برج بنا ہے۔
عوام کے لیے تو فلحال بند ہے لیکن ریڈ کارپٹ کے بعد انسٹاگرامرز ٹک ٹاکرز ، یوٹیوبرز کو برج کا دورہ کروانا تو بنتا ہے۔
نوٹ: اطراف کی سڑکوں کے حال پہ تبصرہ منع ہے۔
جو شہر کو پانی سے فراہم نہ کر سکے، شہر کو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا، ٹوٹی سڑکیں، گٹر ابللتے نالے، جنہوں نے چھ سال یونیورسٹی روڈ کو کھود کر تباہ حال رکھا، پھر بھی BRT مکمل نہ کرنے کی وجہ سےFWO کو بلوانا پڑا، آج سالوں بعد ایک فلائی اوور بننے پر یہ نالائق اپنے ہی لئیے ریڈ کارپٹ بچھوا کر بادشاہوں کی طرح پریڈ کر رہیے اور عوام انہیں سلامیاں دینے پر مجبور ہے۔ ان عوام کے نوکروں نے عوام کو نوکر سمجھ لیا ہے۔
دیکھیں حضور @OfficialDGISPR
دست بستہ گزارش ہے 🙏🏻
دو ہی باتیں ہوسکتی ہیں
اگر تو پیپلزپارٹی ملک کی کرپٹ ترین نا اہل ترین پارٹی ہے تو یہ سندھ بالخصوص کراچی کیساتھ زیادتی ہے
اور اگر پیپلزپارٹی اتنی ہی اچھی پارٹی ہے کہ ملک کی معاشی شہہ رگ اٹھارہ سال سے اس پارٹی کے ہاتھ میں دے رکھی ہے تو پھر یہ باقی کے ملک کے ساتھ زیادتی ہے کہ انھیں کیوں پیپلزپارٹی کو نہیں دیا گیا
باقی جیسے آپ مناسب سمجھیں۔ 🙏🏻 https://t.co/EMTM2h0euP
شرجیل میمن جس پل کا اور جب افتتاح کرنے آیا۔۔اس وقت
اس پل کے اردگرد کی حالت اس ویڈیو میں دیکھیں۔
6 سال بعد بس یہ پل ہی بنا
جس پر ریڈ کارپٹ بچھوا کر گاڑی قافلے سمیت چلائی جا رہی ہے۔
بدبخت ترین مخلوق اور ان کی غلیظ ترین پارٹی۔
صبح سے پوری پیپلز پارٹی اور ان کے گماشتے ایک جھوٹ کو ڈیفینڈ کرنے میں لگے ہیں۔ شرجیل میمن کی گاڑی کے لیے بچھایا گیا ریڈ کارپٹ اُٹھا کر، ایریل فوٹیج بنا کر یہ سمجھتے ہیں کہ لوگ بے وقوف ہیں۔۔۔ انہی کی جاری کردہ فوٹیج اور انہی کے سوشل میڈیا سرخیلوں کی پرانی ٹوئیٹس میں وہ ریڈ کارپٹ صاف نظر آ رہی ہے جسے ڈرون فوٹیج میں اُٹھا دیا گیا ہے۔۔۔ ایک تو چور اوپر سے چتر۔
Even @BakhtawarBZ won't say anything to Nabil Gabol
The Anchor could have told him off also ...especially as he is in the party of Late Benazir Bhutto ...
Will Anyone Show cause him for his nonsense ?
Where is Sindh government hiding?
Shocking that there was no forensic test available for #MirRaza in Karachi
The mother had to guard the grave of her young son & the CM could not even send a representative let alone come himself for a dua. Chehlum & protest of Mir Raza on Char Minar Chowrangi Karachi.
@PRP_org
پیپلز پارٹی سے نبیل گبول نے صوبوں کی حمایت کر دی۔میں دبنگ اسٹیٹ فارورڈ سا آدمی ہوں پاکستان کے مسائل کا حل ہی چھوٹے با اختیار سیٹ اپ سے ہے ۔ سردار نبیل گبول
قیامت کے دن کون کس سے کیا کیا پوچھے گا۔۔۔
اس کلپ کو بنانے والے نے معصوم اور مظلوم سندھی بھائیوں کیلئے جزباتی ماحول بنانے والوں اور سندھی قوم کو اپنی چوریوں کو بچانے کیلئے استعمال کرنے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔
#SindhWantsAdministrativeUnits#Pakistan#Sindh#Karachi