@HauntedWitch11@HibaFawadPk کوئی شرم کوئی حیا کوئی تمیز نام کی بھی چیز ہوتی ہے۔ ہر وقت زبان کے ساتھ بے لگام کتے باندھ لینے سے cool نہیں لگتے آپ۔ اس بندے نے جتنی سختیاں برداشت کی ہیں آپ کی سوچ بھی نہیں پہنچ سکتی وہاں۔ تھوڑی سی تمیز سیکھ لیں بس۔
@HibaFawadPk MashaAllah, A Beautiful couple and are truly made for each other. Both of you are lucky and Blessed. Fawad Chaudhry is a sharp, wise, courageous, and loyal https://t.co/0ST7PfK10b media Philosophers neither has the capacity nor the intellect to comprehend his political vision.
امام علیؑ کا یہ آخری جملہ!
"توبہ کرنے پر طعنے بھی نہیں دیتا اور تمہیں رسوا بھی نہیں کرتا"
یہ کریم و رحیم خدا کا تعارف ہے۔
انسان مایوسی سے مر جائے، اگر امام علیؑ کے یہ جملے اُس تک نہ پہنچیں۔ شکریہ مولا علیؑ 🖤
@fawadchaudhry اللہ کریم نے فواد چوہدری کو بہت ظرف دیا ہے اس میں کوئی شک والی بات نہیں۔ آج بھی یہ بندہ جتنے کیسس کی تاریخیں بھگت رہا ہے بےقصور ہوکر یہ کوئی آسان بات نہیں۔ سب سے آسان ہے گھر بیٹھ کر بے وجہ تنقید کرنا۔
@fawadchaudhry لوجیکل بات یہی ہے کہ سیاست دان بندوق والی لڑائی نہیں لڑ سکتا۔ مکمل متفق آپ ک�� بات سے۔ جہاں تک تنقید کی بات کی جاتی ہے فواد بھائی پر تو باتیں اور تنقید کرنا بہت آسان ہے مگر جس پر تکلیف آتی ہے وہ اور خدا بہتر جانتا ہے کہ اسے برداشت کیسے کیا جاتا ہے۔
جنگ میں خدا کا مطالبہ جیت نہیں ہے استقامت اور پیٹھ نہ دکھانے کا ہے۔
جو خدا کا مطالبہ ہے وہ ایران پورا کر رہا ہے باقی فتح شکست اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اللہ ایران کو فتح نصیب کرے۔
@Ali_MuhammadPTI People often ask where the Muslims were when Imam Hussain (peace be upon him) was martyred in Karbala. See for yourself today where the Muslims are.
@SyedaShehlaRaza People often ask where the Muslims were when Imam Hussain (peace be upon him) was martyred in Karbala. See for yourself today where the Muslims are.