شیعوں میں آپ کو ایک بھی حافظ قرآن نہیں ملے گا.
ایران میں ایک بھی اہل سنت کی مسجد نہیں.
ایران کبھی بھی امریکہ پر گولی نہیں چلائے گا.
ایران اسلام کا دشمن ہے.
یہ وہ کہانیاں ہیں جو ہم سنیوں کو بچپن سے سنائی جاتی ہیں لیکن بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ شیعوں میں حافظ قرآن بھی ہوتے ہیں، ایران میں اہل سنت کی ڈھیر ساری مساجد بھی ہیں، ایران نے امریکی تنصیبات پر حملے بھی کر دیے اور باون اسلامی ہیجڑوں میں واحد مرد ہے جو اسرائیل کے خلاف ڈٹا ہوا ہے.
ہاں ایک بچپن کی اور کہانی
محرم کی نیازوں میں شیعہ حضرات سنی بچوں کا خون ملاتے ہیں.
اللہ ان زلیلوں کو تباہ کرے جنہوں نے مسلمانوں کو توڑ کر رکھ دیا ہے
#Iran
#Khamenei
نہ سنی ہو نہ شیعہ بس مسلمان ہوں۔
ہمارے نبی ﷺہمیں مسلمان چھوڑ کر گئے تھے سنی یا شیعہ چھوڑ کر نہیں۔
اگرچہ مسلکی لحاظ سے میں سُنّی ضرور ہونگا لیکن میری پہچان بطور مسلمان ہے میں محمدی ہوں اور اسی پہ فخر ہے شُکر ہے اور اس بات کو بھی بہ خوُبی سمجھتا ہوں کہ :
یہ حملہ شیعہ اسلام پہ نہیں عالمِ اسلام پہ ہوا ہے اگر کوئی سمجھے !
دشمن نے ہمارے گھر میں گھس کر کُل عالم اسلام کی آنکھوں کے سامنے ہماری ہی اک بہت بڑی مذہبی شخصیت کو نہایت بے رحمی و سنگدلی سے شہید کیا اور پھر بڑی بے شرمی سے متکبرانہ انداز میں اس کا اعلان بھی کیا ہے۔
اگر ہم آج بھی نہ جاگے تو پھر کب جاگیں گے ؟
تمام عالم اسلام کو مسلکی اختلاف سے بالاتر ہو کر اس پہ پرزور احتجاج کرنا چاہئے اور ایران کا بطور مسلمان بھرپور ساتھ دینا چاہئے۔
دشمن کو واضح پیغام دیں کہ جب ہم پہ حملہ کرو گے تو پھر نہ ہم شیعہ ہیں نہ سنی نہ عربی ہیں اور نہ عجمی ہم پھر بس صرف مسلمان ہیں اور مسلمان بن کر وہی جواب دیں گے جو خیبر میں شیر خُدا نے دیا تھا۔
اللّٰہ اکبر !
سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑا مشورہ دےدیا
آپ نے سب کو آزمالیا کپتان بناکر لیکن کوئی کامیاب نہیں ہوسکا آپ کے پاس کپتانی کیلئے ایک ایسا کرکٹر موجود ہے جو صرف ٹیم کیلئے ہمیشہ سوچتا ہے اور وہ ہے فخرزمان میرے بس میں ہوتا تو میں فخر کو ابھی سے 2028 ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کپتان بنادیتا اور یونس خان کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا جائے لمبے عرصے کیلئے دیکھنا پھر آپ کی ٹیم پرفارمنس دیتی ہے یا نہیں اس وقت اگر کپتانی کرنے کا کوئی حق رکھتا ہے اور اس ٹیم کو اٹھا سکتا ہے تو وہ ہے فخرزمان میچ ونر پلیئر ہے اور ٹیم کے سب کھلاڑی اس سے خوش ہے ون ڈے ٹیم میں شاہین کی جگہ نہیں بنتی ہے تو کپتان کیسے ہوسکتا ہے جو بند چار اوور پورے نہیں کرسکتا تو وہ دس اوور کیسے کرسکتا ہے
#T20WorldCup #cricket #PakistanCricket
It is heartbreaking to hear our skipper Imran Khan going through health issues. I sincerely hope the authorities take this seriously and ensure he receives the best possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health. possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health.
جب کوئی بن سکی نہ بات ہیر پھیر سے
#پبلک_انٹرسٹُ کا چورن آیا بڑی زور شور سے
لعنت ہو اُن سب پر اور اللہ کا عذاب ان پر — جو سب جانتے ہو ۓ بھی ۹ مئی، 26 نومبر، مینڈیٹ چوری، چادر چاردیواری کے تقدس پامالی، @PTIofficial کارکنان کے قتل اور ناجائز گرقتاریوں، ارشد شریف کے قتل اور ملک کے اور امہ مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو مائنس کرنے اور قتل کرنے کی کوشش میں ملوث تھے یا ہیں۔
خان صاحب نے بالکل درست بولا تھا کہ “آپ بھی بیغیرت ہیں اورhandlers بھی بیغیرت ہیں”
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
دنیا کی تاریخ اُٹھا کر دیکھ لو، کوئی دوسرا ایسا لیڈر دکھا دو جس سے قوم عشق کرتی ہو اور وہ بھی اپنی قوم سے اتنا ہی پیار کرتا ہو ۔۔۔۔ جس کے ایک اشارے پر جان نچھاور کرنے کو تیار ہو۔
یہ صرف لیڈر نہیں، یہ قوم کی دھڑکن ہے۔
یہی ہے اصل #پبلک_انٹرسٹ!
#باہر_نکالو_خان_ہمارا@TeamiPians
This grief is too big. I do not know how to mourn. Who do I cry for? The baby with parched lips? The 18 year old that looked like Muhammad a.s? The orphan of Hassan a.s? Do I cry for Ghazi a.s? Or do I cry for how alone my Imam was on the afternoon of aashur?
8ذی الحجہ روانگی امام حُسین علیہ السلام مکہ سے کربلا!
60 ہجری کا حج عجیب تھا حاجی جنت کی تلاش میں کعبے پہنچ رہے تھے اور جنت کا سردار اسلام بچانے کربلا جا رہا تھا💔🥀
#روانگی_فاقلہ_حسینیؑ
'Carvan e Hussaini'
'Makkah to Karbala'