پشاور میں ایک انگریز سیاح نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چھلم (اربعین) کے جلوس میں شرکت کی۔
امام حسین ع صرف کسی ایک قوم یا مذہب کے نہیں امام حسین ع سب کے ہیں۔
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ع
ڈیزل تم اپنا بغض ظاہر کرنا چاہتے تھے پر ڈر کے مارے انگریز کا نام لیا دیکھوں یہ انگریز ہے جس کو تم سے زیادہ پتہ ہے اور سب سے بڑی بات اس کے دل میں بغض اہلبیت ع نہیں ہے
دوستوں اکاؤنٹ شدید خطرے میں ہے ریچ بکل ختم ہونے والی ہے عنقریب اکاؤنٹ بند ہونے والا ہے آپ کی سپورٹ کی اشد ضرورت ہے پلیز ایک ایک کمنٹ اور ریپوسٹ کریں شکریہ
یہ بے عزتی ہمارے لیے کافی ہے!
مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والا ایک معمر فلسطینی،
جو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے اپنا گھر مسمار کیے جانے کے دوران مسلمانوں تک اپنی آواز نہیں پہنچا سکا،
اللہ تک اپنی فریاد پہنچانے کے لیے اذان دینے لگتا ہے۔
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے، نہ بریلوی ہے، نہ شیعہ ہے، نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان کے دو شہروں کو ایٹم بم سے تباہ کیا لیکن پورا ملک تباہ نہیں ہوسکا اب ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر کون سا بم گرائیں گے جو ایک رات میں پورا ملک نہیں پوری تہذیب ختم کر دیگا؟ ٹرمپ کا بیان ایک جنگی جرم ہے جنگ کسی فوج کے خلاف ہوتی ہے تہذیب کے خلاف تو نہیں ہوتی
ایرانی مرد و عورت ان پلوں پر انسانی رنجیر بنا کر کھڑے ہو گئے ہیں جن پلوں کو شکست خوردہ ٹرمپ نے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی ٹرمپ کو یہ پیغام دے رہے ہیں ہم تمہاری دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوتے۔۔
سلام ہے اس جذبے کو🫡
کیڑے مکوڑے ، روئیں گے،
پیٹیں گے، بجلی کے بل ہاتھوں میں لے کر چیخیں گے، بیویوں کے زیور بیچیں گے،
خودکشیاں کریں گے
مگر کبھی اپنے حق کیلئے باہر نہیں نکلیں گے
#پاکستان
غزہ کے منفرد بچے 🥹
مسجدِ اقصیٰ اور فلسطینی ایک دِن آزاد ہونگے اور دُنیا کے ظالم حکمران دیکھتے رہ جائیں گے
انشاء اللہ
بچی کی تقریر کا خلاصہ ۔ اے یہودیو
یاد رکھو! قسم بخدا ہم فلسطین کو آزاد کر کے رہیں گے، اور سجدۂ شکر ادا کریں گے لیکن صرف مسجد اقصیٰ میں۔ بس تھوڑا انتظار
بریکنگ نیوز ،، ایران کاحیران کن حملہ ،، ایران کا بیلسٹک میزایل خرمشہر خیبر 4 پورا اصرائیل کراس کر کے اسرائیل کے میڈیٹریرین سمندر کے ساحل پر کھڑے کروز شپ میں جا لگا۔جہاں سے صیہونی اپنے ملک سے باہر نکل رہے تھے،، کہ اچانک میزائیل ایک شپ پر جا گرا ،، کم از کمُ300 سے 500 یہودی سوار تھے۔ افرا تفری مچ گئی۔ بہت زیادہ ہلاکتیں بتائی جا رہی ہیں،، یہودیوں کی چیخین نکل رہی ہیں،، انکو اب فسطینی ضرور یاد آتے ہوں گے
🚨"اٹھو اور اسرائیلی قبضے کی جیلوں میں بے بس قیدیوں کی پھانسی کو رکوا دو۔ ان کا خون ہر اُس بزدل کا پیچھا کرے گا جس نے انہیں تنہا چھوڑ دیا۔"
شمالی غزہ کے صحافی دنیا سے براہِ راست مخاطب ہیں، اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے 30 مارچ 2026 کو منظور کیے گئے "قیدیوں کی سزائے موت کے قانون" کے بعد۔ وہ ہر اُس فریق کا نام لے رہے ہیں جس کے پاس اقدام کرنے کی طاقت ہے مگر اس نے کچھ نہیں کیا۔
انفلوئنسرز، مشہور شخصیات، عرب اور یورپی عوام، عرب لیگ، انسانی حقوق کی تنظیمیں، اور وہ تمام حکومتیں جو بین الاقوامی انسانی قانون کی بات تو کرتی ہیں مگر اس پر عملدرآمد نہیں کرتیں۔
یہ تقریباً 10,000 فلسطینی قیدیوں کی جانب سے ایک مدد کی پکار ہے، جو ان ہی جیلوں میں قید ہیں اور اب ایک ایسے قانون کے تحت سزائے موت کے خطرے سے دوچار ہیں جہاں فوجی عدالتوں میں سزا کی شرح 96 فیصد ہے، اپیل کا کوئی مؤثر راستہ موجود نہیں، اور پھانسی کے لیے صرف 90 دن کی مہلت دی جاتی ہے۔"
اپنے کسی ملا سے کبھی سنی ایسی دلنشیں گفتگو کہ جیسی سید خامنہ ائ رحمہ اللہ علیہ کرتے تھے ؟؟
حکمت و دانائی کے سچے موتی صرف محمد و آل محمد ﷺ سے ہی ملتے ہیں کہ اللہ عزوجل نے جو فراست، بصیرت ، حکمت اور فضیلت صرف آل محمد ﷺ کو عطا کی ہے
#ایران
شام کے اسلحہ بردار نے نیتن یاہو سے فلسطینی قیدیوں کیلئے پھانسی کے حکم کو روکنے کا مطالبہ کر دیا. اور کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایرانی میزائل اکیلے تمہاری طرف نہیں آئیں گے بلکہ ہم پورے شامی سرحد کو آگ لگا دیں گے.
🚨اسرائیل نے دنیا کے امن کو تباہ کر دیا۔
تیسری جنگ عظیم کا شدید خطرہ ہے۔
میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں،
میں فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔
بہادر دھاتی ریڑھ کی ہڈی والی خواتین، سلام ہے۔