مدینہ میں افطاری کے لیے مسجد قباء جانا ہوا تو عصر کی نماز کے بعد شام پانچ بجے گیٹ نمبر تین سو دس سے نکل کر روانہ ہوئے پانچ منٹ سفر طے کرنے کے بعد ایک پل آتا ہے جسے کبری بھی کہتے ہیں۰ کبری گزرتے ہی الیکٹرک گاڑیاں ملتی ہیں جو دس ریال لیتی ہیں اور مسجد قبا تک پہنچاتی ہیں۰
یہاں سے قباء کے لیے دو راستے جاتے ہیں اور دونوں سیدھے ہیں۰ ایک کھلا گراؤنڈ ہے جسے پارک کہا جا سکتا ہے یہاں لوگ قیام و طعام کرتے نظر آتے ہیں۰ ساتھ ہی پانی والے فوارے چلتے ہیں جسے واٹر ڈانس بھی کہا جاتا ہے۰ قباء کی طرف پیدل جائیں تو راستے میں کوئیت مسجد بھی آتی ہے ۰ اگر آپ دس منٹ پیدل چلتے ہیں تو الیکٹرک گاڑی کا سٹاپ آتا ہے جو چھ ریال لیتا ہے۰ راستے میں ایک کرکٹ گراؤنڈ بھی آتا ہے اور بازار تو آخر تک ساتھ رہتا ہے۰
اسی راستے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم گزرے تو یہاں کی بچیوں نے مشہور قصیدہ پڑھا تھا۰ پیدل چلنے والوں کے لیے الگ اور الیکٹرک گاڑیوں کے لیے الگ راستہ ہے۰ اس راستے میں درخت بھی لگائے گئے ہیں اور اگر گرمی کا موسم ہو تو کولر پنکھے موجود ہیں جن سے پانی کا فوارہ بہتا ہے۰ بیس منٹ پیدل سفر طے کرنے کے بعد مین روڈ آتا ہے جسے کراس کریں تو الٹے ہاتھ پر مسجد جمعہ آتی ہے۰ مسجد جمعہ سے مزید مسجد قباء کا پیدل سفر پانچ سے آٹھ منٹ کا ہے اور اس کے مینار دور سے نظر آتے ہیں۰
مسجد قباء بہت وسیع اور خوبصورت مسجد ہے جس میں ایک ہی وقت میں ہزاروں لوگ افطاری کرتے نظر آتے ہیں۰ مسجد کے صحن میں کھجوروں کے درخت نظر ہیں جو قدرتی خوبصورتی کا منظر پیش کرتے ہیں۰ گاڑیوں کے لیے وسیع پارکنگ ہے اور یہاں ہماری پہنچ ہوئی تو جلدی سے افطاری کے دسترخوان پر بیٹھے آذان ہوتے ہی روزہ افطار کیا اور بعد نماز مغرب دو نوافل پوری قوم کے لیے پڑھے اور دو اپنے لیے پڑھے۰
پھر عشا تک مسجد کی سیر کی عشا کی نماز اور تراویح کے بعد مسجد کے سامنے موجود پرانی طرز کی بنی کچی مٹی کی چھوٹی چھوٹی جھونپڑی نما دکانوں کو گھوما کسی نے قہوہ پیا تو کسی نے گلاب کے پھولوں والی مشہور آئس کریم کھائی۰ انتہائی پرسکون ماحول میں اچھا وقت گزارنے کے بعد واپس ھوٹل آ گئے اور اگلے ھی دن پرنم آنکھوں سے واپسی کیلئے مدینہ سے جدہ روانگی لی۰ اور ابھ تک وہ منظر آنکھوں میں لئے دنیا داری نبھا رہے ھئں اس آس پر کہ کب دوبارہ ادھر جانا ھو گا
فتوے لگانا - کسی کو کافر کہہ دینا - بہت آسان ہے -
کسی میں جرآت ہے- تو او لگاو فتویٰ پیر سید نصیرالدین نصیر شاہ صاحب پہ -
یاد رہے- پیر صاحب مکتب اہل سنت سے تھے- اور فقہی اعتبار سے آپ امام ابوحنیفہ کے مقلد تھے۔
⚠️ #Infotrafic#RERD
Le train ZOSO départ de Corbeil Essonnes 7h17, arrivée prévue Melun 7h47, circule avec un retard de 11 minutes, en raison d'une panne matérielle.
THIS IS COURAGEOUS
🇺🇸 Trump at 9:00 –– "We will finish the Iranians civilization tonight. Be very scared"
🇮🇷 Iran at 11:30 –– The whole Nuclear power plant city Bushehr is on streets to stand firm and united against Trump" 🔥🫡
How can Trump defeat people with such bravery of the highest order?