"حکومت غزہ کے زخمیوں اور بغیر ماں باپ کے بچوں کو نکالنے میں ہماری مدد کرے ہم اپنے خرچے پر ان کا علاج کروائیں گے" سینیٹر مشتاق کی سیو غزہ مہ�� کی لیڈرشپ کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
#غزة_الآن
#GhazaUnderAttack
شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کرنل (ر) قاضی بدرالدین کے بیٹے کیپٹن قاضی احمد بدر شہید کی نماز جنازہ کے مناظر، شہید کو سرکاری گارڈ آف آنر کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ اللّٰہ انکے والدین کو صبر دے اور شہید کے درجات بلند فرماٸے (آمین ثم آمین)...😥
#AhmedBadar#PakistanArmy
میں سری لنکن شہری ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے کیوں کہ وہاں نا انصافی نہیں ہوتی۔۔
لاہور ہائیکورٹ نے دو بچے باپ کو دینے کا حکم دیا تو بچوں کی ماں زارو قطار روتی رہی پاکستان عدالتی نظام پر سوالات اٹھاتی رہی
بھارتی خواتین کے ساتھ گزرا یہ انٹرنیشنل ویمنز ڈے یادگار اس لیے بھی ہے کہ مجھے بطور پاکستانی خاتون فخر محسوس ہوا جب ان کو بتایا کہ پاکستان میں دو دفعہ ایک خاتون وزیراعظم رہ چکی، اس وقت جس صوبے میں وہ موجود ہیں اس کی وزیراعلٰی بھی خاتون ہیں، جس ضلع میں وہ کھڑی ہیں اس کی ڈپٹی کمشنر بھی خاتون اور جس تحصیل میں اس وقت ہم موجود ہیں اس کی اسسٹنٹ کمشنر بھی خاتون ہیں، بھارتی خواتین پاکستان میں خواتین کی اس قدر ترقی دیکھ کر "حیران" ہوگئیں اور مجھے دل ہی دل میں بطور پاکستانی خاتون انتہائی خوشی محسوس ہوئی
#WomensDay
فاٹا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے HEC کے منتخب سکالرز نے بولان میڈیکل یونیورسٹی سے مطالبہ کیا کہ طلباء کی فائنل میرٹ لسٹ جلد از جلد اپ لوڈ کریں، فائنل میرٹ لسٹ اپ لوڈ نہ ہونے کی وجہ سے سابق فاٹا اور بلوچستان کے طلباء کا مستقبل خطرے میں ہے۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ �� اورپاکستان پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا, صدر مملکت کا عہدہ پیپلزپارٹی, وزیراعظم مسلم لیگ ن کا ہوگا، قومی اسمبلی کا اسپیکر مسلم لیگ ن، چیئرمین سینٹ پیپلزپارٹی سے ہوگا جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی
#BreakingNews #PTI #PMLN #PPPP
فاٹا اور بلوچستان کے سٹوڈنٹس کی جانب سے سوشل میڈیا پر بنائے گئے ٹاپ ٹرینڈ میں مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایچ ای سی کی میڈیکل سیٹوں کی تعداد 333 سے بڑھا کر 500 کی جائے تاکہ بلوچستان اور فاٹا کے سٹوڈنٹس کو میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے میں درپیش مشکلات کم ہوسکیں
#Enhanche500seats_FATABalochistan
فیصلے کے تحت، سال 2024 میں منظور شدہ غیر ملکی طلباء کے داخلے کی تعداد 3 لاکھ 64 ہزار رہے گی۔ جبکہ سال 2023 میں تقریباً 9 لاکھ غیر ملکی طلباء کو کینیڈا میں پڑھنے کا موقع دیا گیا تھا
#CanadaEducation#studyabroad#studyincanada
https://t.co/J53tvkUkqv
From overcoming a life-altering electric shock that claimed his hands, to emerging as a resilient artist & poet, Ali Gohar's story is a testament to the indomitable human spirit. Here's what he has to say about the National Convention "Youth - Pivot of National Integration."
@ShahMuhammadCh5@Mnasirbuttt@gcuniversitylhr@zaidia پاکستان میں نوجوانوں کا مستقبل تباہ ہے، یہاں لاتعداد نوجوان اپنے ہاتھوں میں ڈگریاں لے کر بھی مزدوری کرنے پہ مجبور ہیں افسوس۔۔۔بھاٸی اللّٰہ آپ کے حال پہ رحم کرے اور آپکے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین 😢
بہت بہت مبارک ہو سر اللٰہ نے آپکو ایک ساتھ دو رحمتوں سے نوازا ہے ماشاءاللّٰہ @Mnasirbuttt
اللّٰہ جس سے بہت خوش اور راضی ہوتا ہے تحفے میں اسے بیٹی سے نوازتا ہے۔
اللٰہ تعالی�� آپکی دونوں شہزادیوں کے نصیب بہت اچھے کرے، دونوں بیٹیوں کو صحت اور لمبی زندگی عطا کرے۔۔۔آمین ثم آمین❤️