پشاور۔اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے سپیکر چیمبر میں سہیل آفریدی کای کامیابی کے لئے دعا
انشاللہ وزیر اعلی سہیل خان آفریدی
عمران خان زندہ ناد
پاکستان پائندہ باد
حکومت اور انکے سہولتکاروں کے لیے ایک بری خبر
ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے 2 دن بعد 22 جنوری کو امریکی پارلیمنٹیرینز 26 نومبر کے اسلام آباد قتل عام کے حقائق جاننے کے لیے میٹنگ کریں گے
بڑی خبر : ملک کے سرکاری شعبہ جات کے مالیاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کی ذمہ دار "وزارت خزانہ" نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کابینہ کی جانب سے پالیسی منظور کیے بغیر اپنے ملازمین میں 24 کروڑ روپے بطور اعزازیہ بانٹ دیے ۔ زخموں پر نمک پاشی کے مترادف یہ اعزازیہ تنخواہوں میں شامل نہیں کیا گیا تاکہ انکم ٹیکس نہ دینا پڑے اور یہ بیغرت کے بچے ہمیں ٹیکس دینے کا لیکچر دیتے ہیں ، اور جو ٹیکس دیتے ہیں انہیں ہراساں کرتے ہیں اور جو نہیں دے رہے انہیں اعزازیہ دیتے ہیں