فضل الراحمن نے ہمارے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہیں اب اسد قیصر کو چاہے کہ بار بار اس گھر کی زیارت چھوڑ دیں
یہ ٹاوٹ ہیں یہ پشتونخواہ میں اپنے لئے راستہ بنا رہے ہیں کسی بھی وقت خنجر نکال کر پیٹ میں مار سکتے ہیں
اس لئے آج سے فضل الراحمن والا کتاب بند ہونا چاہے
آپ پاکستان کی اُن بہادر خواتین میں شامل ہیں جو مشکل ترین دور میں حق اور سچ کا ساتھ دے رہی ہیں آپ سے نوکری تو چھین لی لیکن اپ کو حرید نہ سکے آپ کے لیے ٹائم ہی ٹائم ہیں اب وقت آگیا ہے پوری تحریک انصاف کو ٹاک شوز سے بائیکاٹ کرنا چاہئے میں پارٹی کی قیادت سے اس حوالے سے بات ضرور کرونگا ۔
حوالدار MF دھمکی لگاتا ہے مکھو ٹھپ دیا جاۓ گا، ایسا انتظام کیا جاۓ گا کہ نسلیں یاد رکھیں گی، فوج عمران خان سے شدید نفرت کرتی ہے، جب حوالدار MF سے ان دھمکیوں پر سوال ہوتا ہے تو کہتا ہے میں تو بس خبر دے رہا ہوں
حوالدار MF صاحب آپ نے کبھی عاصم منیر کی بیٹیوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کی خبر دی، آپ نے کبھی یہ خبر دی کہ عوام اس فوج سے شدید نفرت کرتی ہے آپ نے کبھی یہ ٹویٹ کی کہ DGMI کے بھائی کو رشوت کے الزام میں اٹھا لیا گیا
اگر آپ کے خیال میں یہ سب خبریں دینا نا مناسب ہے تو جو بکواس آپ PTI اور عمران خان کے بارے میں خبر کے نام پر کرتے ہیں وہ بھی انتہائی غیر مناسب ہے
اگر صحافی یک طرفہ مارکیٹنگ کرنا شروع ہو جاۓ تو وہ صحافی نہیں ایک دلا کہلاتا ہے
کیا قومی اسمبلی میں ایسا نہیں ہے کہ کہ کوئی بھی MNA گرفتار ہونے سے پہلے قومی اسمبلی کے سپیکر سے پوچھنا ہوتا ہے چاہے وہ جو بھی جرم ہو قتل ہو یا دہشتگردی میں لوث ہو پہلے اجازت لینا پڑتا ہے سپیکر سے پھر گرفتاری ڈالی جاتی ہے۔
یہ بزدل لوگ ہیں،انکی کوئی تیاری نہیں تھی،ہمت ہےتو آؤ لانگ مارچ کرو۔۔عطاء تارڑ
جی بالکل انکی کوئی تیاری نہیں تھی تبھی تو آپکی تیاریوں نےفاشزم کےسارےریکارڈ توڑ دئیےاور واقعی یہ بزدل ہیں،تبھی تو جیلیں کاٹ رہے،آپکی طرح بہادر ہوتےتو کب کےڈیل کر کےجدہ یا لندن جاچکےہوتے اور آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ہمت کر کےباقی سڑکوں پر بھی کیلیں لگا لیں کیونکہ لانگ مارچ ختم نہیں ہوا،موخر ہوا ہےاور لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو ہے۔۔
پتہ نہیں مرحوم مشاہد اللہ خان صاحب، آپ کے سامنے کیسے آجاتے تھے ؟ یا آپ ان کا سامنا کیسے کر لیتی تھیں ؟
اللہ معاف کرے، مشاہد صاحب کے سامنے تو شفیع جان پانی بھرتا نظر آئے
ان کی اخلاق سوز لغویات کا ریکارڈ آپ کے پاس موجود ہے یا میں کوئی مدد کروں محترمہ ؟؟؟
امریکہ میں جھوٹ بولنے کو Lying کہتے ہیں سعودی عرب میں کذاب کہتے ہیں اور پاکستان میں سینیئر تجزیه کار!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
نی عظمی توں مارچ نوں چھڈ۔۔میاں داود ایڈووکیٹ نے تواڈی سب دی ماں دی ریڈ لائن اڑا کے رکھ دتی اے۔۔ نی مر جانی اے تے شریفاں دی نوکرانی اے۔۔دس نی توں اس دا جواب کیوں نہیں دیندی؟؟