Trainer,Teacher and Social Worker
MS Islamic Studies Bahria University,
MA & MIBF in KU,
D.Manager in Indus Hospital Health network,
Director THE INITIATORS
#بریکنگ_نیوز
⭕فائنانشل ٹائمز کی رپورٹ
1945 میں جنگ عظیم دوم میں جو تباہی جرمن شہروں میں ہوئی تھی اس سے زیادہ تباہ غزہ میں ہوئی ہے - اندھا دھند وحشیانہ بمباری کی جارہی ہے
⭕اقوام متحدہ کا اداراہ اونروا کی رپورٹ
غزہ میں کوئی جگہ پرامن نہیں ہے ہر جگہ بمباری چل رہی ہے
@GNMadani
اگر ہم تعداد اور طاقت کی بنیاد پر لڑیں تو اسرائیل ہم سے بڑا اور ہم سے زیادہ طاقتور ہے ہمارا اس سے کوئی مقابلہ نہیں، مگر ہم اگر اس سے خدا کے لیے لڑےتو خدا کی قسم پوری دنیا ان کی پشت پر ہو تو وہ ان کے کسی کام کی نہیں،نہ ہمیں اس کا کوئی ڈر ہے ترجمان حماس
اللھم انصر المجاہدین فی غزہ
اے خدا، ہمارے دل پگھل گئے اور ہماری آنکھیں غم سے سفید ہو گئیں۔ ہمارے پاس تیرے بارے میں بہترین خیالات کے سوا کچھ نہیں ہے،تو ہمارا رب اور مالک ہے، زبردست، زبردست، بدلہ لینے والا ہے۔ آپ کا فیصلہ ہم پر ہےآپ کا انصاف ہمارے ساتھ ہوا.. راحت اور فتح کے لیے اللہ سے معافی مانگو، انشاء اللہ
فلسطینی دنیا کی مظلوم ترین اقوام میں سے ہیں جن کو بدترین وحشیانہ اسرائیلی مظالم سہتے ہوۓ پون صدی ��ونے کو ہے۔ ظلم و دہشت گردی کے شکنجوں میں کسے اپنے عورتوں مردوں اور معصوم بچوں کو بچانے اور بیت المقدس کو اسرائیلی غاصبانہ قبضے سے نکالنے کی حماس کی اس حالیہ کاوش کی پوری امت مسلمہ کو بلا تفریق تائید کرنی چاہیے۔ افسوس کے اس حوالے سے عالم اسلام کے حکمران کوئی دو ٹوک جرأتمندانہ موقف اپناتے نظر نہیں آ رہے۔
ہمارے ملک کے بعض نام نہاد لبرل صحافی اس قضیے کو ایمان کی آنکھ سے دیکھنے اور مسلمان کے دل و دماغ سے سمجھنے کی بجاۓ مغربی نقطہ نظر کی دھول اڑا رہے ہیں۔اپنے نوجوانوں اور بچوں کو مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی اہمیت بتائیے اور پورا قضیہ سمجھائیے تاکہ ہمارے دل پوری امت کے ساتھ اکھٹے دھڑکتے رہیں۔
"مجاهدو حماس المغامرون يخوضون معركةً فريدةً من نوعها في التاريخ، ولكن في الوقت نفسه، يتعرض سكّان غزة لقصفٍ إسرائيليّ همجيّ.
إنها اللحظة المناسبة التي توجِبُ على العالم الإسلامي أن يوحّد كلمتَه من أجل إيصال كل أنواع المساعدات إلى الشعب الفلسطيني المظلوم ومن أجل التوافق على إيجاد حلٍّ عادلٍ يحسم قضيةَ فلسطين للأبد.".
حافظ احمد نامی پوڈکاسٹر کی جانب سے امام العلماء ، قائد جمعیت علمائے اسلام ، لاکھوں علماء کے دلوں کی دھڑکن ، سرمایہ ملک و ملت ، فخر دیوبندیت ، امام سیاست ، حضرت اقدس حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی ڈمی کے ذریعے تضحیک کرنے کی پرزور مذمت کرتا ہوں
صرف اتنا کہوں گا کہ تمھاری اس بہودہ حرکت سے میرے اور مجھ جیسے لاکھوں لوگوں کے دل ❤️ مولانا فضل الرحمان صاحب کی محبت میں اضافہ ہوا ہے
I love you Molana ❤️
#پ��رہ_جاری_رہے_گا_ان_شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
@KElectricPk
یقیناً آپ اس دوکاندار کے گردے چھیل دیں گے کہ ابے چول انسان ، تین مہینے پہلے چائے پی کر پیسے بھی دے دیئے تو اب یہاں چھنکناں لینے آئے ہو ؟مگر جب بات واپڈا کی ہو تو آپ یہ بات نہیں کرسکتے کیونکہ بھتے کی پرچی آن پہنچی ہے اور اگر آپ نہیں دیں گے تو وہ آپ کا میٹر کا�� کے ل��.
@KElectricPk
2) آپ باہر گئے تو وہی ہوٹل والا باہر کھڑا ہے اور وہ آپ سے مطالبہ کرتا ہے کہ آج کل دودھ پتی چینی کے نرخ بہت بڑھ گئے ہیں ۔ تو آج سے تین ماہ پہلے آپ جو چائے پچاس روپے کی پی کر گئے تھے آج کے ریٹ کے حساب سے اس کپ کے مزید دس روپے ادا کریں...
@KElectricPk
بجلی کی بلوں میں سب سے بڑی ڈکیتی اس وقت " فیول پرائس ایڈجسٹ" کی مد میں کی جارہی ہے ۔ اس کی مثال کو یوں سمجھیں ۔
آپ نے گلی کے نکڑ پر ہوٹل میں جاکر چائے کا ایک کپ پیا اور اس کے پچاس روپے دے کر واپس آگئے ۔ رات گئی بات گئی ۔ اب تین ماہ بعد آپ کے دروازے کی کنڈی کھٹکی..
پوچھنا یہ تھا کہ حضرت زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے، اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا حضرت زین العابدین جو حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے، کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1
بشیر میمن نے کیمرے پر بتایا کہ کس طرح عمران خان نے اعظم خان کی مدد سے اور لوگوں کی موجودگی میں ان پر دباؤ ڈالا کہ قاضی فائز عیسیٰ پر جھوٹا اور غیر قانونی کیس داخل کیا جائے۔
��روغ نسیم نے کیمرے پر انٹرویو میں بتایا کہ کس طرح عمران خان نے صبح سات بجے بلا کر انہیں قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس داخل کرنے کیلیے کہا گیا۔
حامد خان متعدد انٹرویوز میں کئی بار بتا چکے ہیں کہ انہوں نے عمران خان کو اس ریفرنس سے منع کیا تھا لیکن وہ نہیں مانے۔
آج عمران خان کا صحافیوں کو یہ کہنا کہ یہ ریفرنس اسٹیبلشمینٹ نے بھیجا تھا اور اس تابعدار نے آگے بھیج دیا، بیشرمی، جھوٹ اور منافقت کے سوا کچھ نہیں ہے۔
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ یہ شخص اپنی کھال بچانے کیلیے ہر کسی کو قربان کرنے کیلیے تیار ہے۔ بلکل اسی طرح جیسے لوگوں کو فوجی تنصیبات پر حملے کرنے کیلیے بھیجنے کے بعد یہ شخص کہہ رہا ہے کہ جن لوگوں نے یہ حملے کیے انہیں سزا دی جائے۔
ابھی جنرل اسپتال لاہور سے واپس آیا ہوں جہاں سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کے تشدد کا شکار ننھی رضوانہ وینٹیلیٹر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے۔ یاد رہے کہ سول جج کی بیگم کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے گرفتاری سے پہلے ہی آج ضمانت دے دی تھی۔۔۔ پاکستان زندہ باد
کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے - اسلئے میں کہتا ہوں کہ جس کسی نےغیرملکی شہریت لی ہو،انڈیا کے طرز پر اسکی پاکستانی شہریت ختم کردینی چاہئے ۔واضح رہے کہ انڈیا میں دھری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں۔کم ازکم اس طرح پاکستان کےخلاف لابنگ کرنےوالوں کی پاکستانی شہریت منسوخ کردینی چاہئے ۔
وسیم بادامی نے ARY NEWS پر 190 ملین پاؤنڈ ڈاکے پر عمران نیازی کا پوسٹ مارٹم کردیا.
بیرون ملک سے 200 ارب ڈالر پاکستان لانے کا دعوے سے لیکر 190 ملین پاؤنڈ پاکستان واپس آنے اور ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں ایڈجسٹ کرنے تک اگر کسی کو یہ کرپشن کیس سمجھ نہیں آرہا تو وسیم بادامی کا یہ کلپ دیکھ لے، بہت آسان لفظوں میں ڈاکہ سمجھا دیا
#رشوت_کے_460_کنال
27 مارچ 2022 وہ تاریخی دن تھا جب عمران خان نے ایک مبینہ خط کو جلسے میں لہرا کر امریکہ مخالف بیانیے کی بنیاد رکھی اور اُس لہرائے گئے خط کو سازش امریکی سازش کیخلاف بطور ثبوت پیش کیا
آج ایک سال بعد بتا رہے ہیں جو کاپی لہرائی گئی وہ سائفر نہیں تھا۔
وکیلوں نے سمجھایا ہےکہ بیان سےمکر جاو۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ خلاف ورزی کا کیس ہے۔جدے جاو گے۔
(اب)
جلسے میں جو لہرایا وہ سائفر نہیں تھا۔
(پہلے)
ایک سائفر میرے پاس تھا وہ غائب ہو گیا یا گُم ہو گیا مجھے نہیں پتا۔
"ثاقب ناسور/کھوسہ/بندیال تواڈے تے ۔۔۔تواڈے صادق و امین تے لخ دی لعنت🖐