کہاں ہیں وہ لوگ جو دعویٰ کرتے تھے کہ گوادر ایئرپورٹ بلوچ قوم کے لیے نقصان دہ ہوگا؟ کہاں ہیں وہ لوگ جو وسائل پر قبضے اور استحصال کے نام پر اس ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے تھے؟
اس وقت گوادر ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ بلوچ ہی موجود ہیں، اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ بھی بلوچستان، خاص طور پر مکران ڈویژن کے عوام کو ہو رہا ہے۔ وہ سفر، جو پہلے کئی دنوں میں طے ہوتا تھا، آج چند گھنٹوں میں ممکن ہو گیا ہے۔ یہ ایئرپورٹ ترقی کا وہ دروازہ ہے جس نے علاقے کے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر دی ہیں۔
آج وہی لوگ، جو اس ایئرپورٹ کی مخالفت میں پیش پیش تھے، نہ صرف یہاں موجود ہیں بلکہ جب عمان اور کراچی کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی تھیں، تو یہی لوگ سب سے پہلے ایئرپورٹ پر پہنچے تھے۔
گوادر ائیرپورٹ کی کامیابی ان تمام جھوٹے دعووں اور الزامات کا جواب ہے جو گوادر ایئرپورٹ کے خلاف کیے گئے تھے۔ گوادر ایئرپورٹ آج نہ صرف ترقی کی علامت بن چکا ہے بلکہ اس نے واضح کر دیا ہے کہ اس سے سب سے زیادہ فائدہ خود بلوچ عوام کو ہو رہا ہے۔
#Balochistan #Gwadar #GwadarAirport
حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ جھوٹ کی یہی پہچان ہے کہ حال کو دور اور مستقبل کو قریب دکھا دیتا ہے ۔۔
شاہد بھائی، قوم آج بھوک سے بلک رہی ہے، جبکہ اشرافیہ پہ مراعات کی بارش ہو رہی ہے ۔۔ عوام کیلئے موجودہ حکومت کیا کر رہی ہے ، پٹرول کی قیمت کم ہوئی بجلی سستی ہوئی ڈالر نیچے آیا ؟ یہی وعدے کر کے یہ حکومت بنی تھی نا ۔
ٹیکسلا میں غلط گاڑی کھڑی کرنے پر پولیس اور شہری کا جھگڑا ہوا، پولیس اہلکاروں نے بچوں کے سامنے اس شخص کو مبینہ طور پر اتنے تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ جاں بحق ہوگیا۔۔
لواحقین کا میوزیم روڈ ٹریفک پر احتجاج۔ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ۔
یہ بچہ بھی بلوچ ہے، یہ جوان بھی ہمارے ہی ملک کے ہیں۔ پھر کون کہتا ہے کہ بلوچ عوام اور سکیورٹی فورسز کے درمیان صرف نفرت ہے؟ محبت اور اعتماد کی ایسی مثالیں بھی بلوچستان میں موجود ہیں۔
ایک چرواہے کی بروقت اطلاع نے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا! دیکھیں، جیسے ہی سیکیورٹی فورسز کو چرواہے سے اطلاع ملی، جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تینوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ مقامی لوگوں کا تعاون اور سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی قابلِ توجہ ہے۔ 💪
لاہور جمخانہ 107 ایکڑ پر لاہور کے وسط میں موجود اشرافیہ کے عیاشی کا اڈا ہے ۔۔۔ یہ جگہ پنجاب گورنمنٹ کی ملکیت ہے ۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ گورنمنٹ کو پورے 5000 روپے سالانہ کرایہ ملتا ہے ۔۔۔۔ جی 5000 ہزار پورے 107 ایکڑ کا۔۔ جس کا مرلہ 50 لاکھ کا ہو گا۔۔
ایک مضبوط قومی بحری جہاز رانی کی صنعت ایسے بحرانی حالات میں پاکستان کے لیے ایک بہت بڑی نعمت ثابت ہو سکتی تھی، جیسے حالات کا سامنا مستقبل قریب میں نظر آ رہا ہے۔
محدود قومی بحری صلاحیت: پاکستان اپنی بیشتر بین الاقوامی تجارت، بشمول ایل این جی اور بڑی مقدار میں درآمد کیے جانے والے پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کے لیے اب بھی غیر ملکی جہاز رانی کمپنیوں پر انحصار کرتا ہے۔
پاکستان کی بحری جہاز رانی کی صنعت کی ناکامی اس لیے نہیں کہ پی این ایس سی منافع کمانے کی صلاحیت نہیں رکھتی، بلکہ اصل ناکامی یہ ہے کہ پاکستان اپنی معیشت اور بین الاقوامی تجارت کی ضروریات کے مطابق قومی بحری جہاز رانی کی مطلوبہ صلاحیت پیدا کرنے میں ناکام رہا ہے۔
مولانا فضل الرحمن غصے یا ڈپریشن میں کیوں ہیں!!!؟؟
بہت عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ آخر مولانا کا رویہ دن بہ دن ایسا کیوں ہو رہا ہے جیسے انسان ڈپریشن میں ہو اور سوچے سمجھے بغیر قدم اٹھاتا جارہا ہو !!؟؟
اپنے ذرائع استعمال کرتے ہوئے جمعیت کے اندر غوطہ لگایا تو یہ حالات سامنے آئے جو آپ کی نظر کررہا ہوں ۔
جمعیت کے اندرونی مضبوط ذرائع اور خاص طور پر جمعیت سندھ کے ذرائع کی مطابق مولانا فضل الرحمن کے بھائی اور بھتیجے میں سیاسی وراثت پر قبضے کا جھگڑا زور پکڑتا جارہا ہے ـ مولانا اس صورتحال میں سخت پریشان اور ڈپریشن میں ہے، بھائی کی پوزیشن مضبوط ہے کہ اس نے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے پہلے جماعت کی سوشل میڈیا پر قبضہ کرلیا اور اب الیکڑانک میڈیا پر بھی وہی پارٹی کی نمائندگی کررہا ہے ، اسعد محمود جب سے وزارت سے ہٹے ہیں خاموش ہیں اور پس منظر میں چلے گئے ہیں. ایک وجہ سابقہ وزارت مواصلات میں مبینہ کرپشن بھی ہے اور اس کرپشن کہانی کو اوپر لانے میں پہلے راشد سومرو اور پھر ضیاء الرحمن ہی کا کردار ہے، ضیاء تیز طرار بندہ ہے اسے پتا ہے کہ اپنے مقابل بھتیجے اسعد محمود کو ایسے ہی کمزور کیا جاسکتا ہے، تاکہ پارٹی قیادت کی راہ ہموار ہو اور مولانا صاب جانتے ہیں کہ بھائی اور بیٹے میں قیادت کی سرد جنگ زور پکڑ چکی ہے، دونوں داؤ پیچ کھیل رہے ہیں.
مولانا کے بعد پارٹی قیادت پر قبضے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اسی وجہ سے مولانا ذہنی تناؤ کا شکار ہیں کبھی دھرتی پر تھوک رہے ہیں اور کبھی شہداء کی تضحیک کررہے ہیں ،
اللہ کریم شفاء کاملہ عطا فرمائے ـ
@CSMR786 نہیں نون لیگ ہمیشہ اسی کوترجیح دیتی ہے جو شریف فیملی کو اور نون لیگ گالی گلوج دے اور ناقابل تلافی نقصان پہنچائے
مخلص اور وفادار پکے ورکرز اور کارکنوں کو عبرت کا نشان بناتی ہے
کیا کریں پھر بھی دل میں میاں نواز شریف و نون لیگ ہی ہے
@CSMR786 چوہدری صاحب یہ بھی کردار ہی تھا اور فیض اور آصف غفور بھی کردار ہی ہیں۔ آصف غفور نے شائد رابطہ نہیں کیا ہو گا ورنہ وزیر دفاع یا کوئی بڑا پراجیکٹ تو دے ہی دیتے۔
فاروق آباد میں نجی مائیکرو فنانس بینک کے عملے کی مبینہ غنڈہ گردی اور سنگدلی نے ایک غریب محنت کش کی جان لے لی۔ عملے نے محض 50 ہزار روپے کے قرض کی وصولی کے لیے حد پار کرتے ہوئے ایک محنت کش کی اہلیہ کو زبردستی گھر سے اٹھا کر بینک کے دفتر میں یرغمال بنا لیا۔ جب شوہر اپنی بیوی کو چھڑوانے پہنچا تو بینک ملازمین نے نہ صرف اس کی تذلیل کی بلکہ دھکے دے کر باہر نکال دیا۔ اس توہین اور بے بسی سے دلبرداشتہ ہو کر اختر نامی شخص نے بینک افسران کے روبرو زہریلی گولیاں نگل لیں، جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا ہے اور واقعے میں ملوث بینک اہلکاروں کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
مولانا کے گھر کے باہر سیکورٹی کیبن یا جنریٹر اگر سرکاری جگہ پہ ہے تو اسکو فوری ہٹانا چاہیے مولانا قانون سے بالاتر نہیں.
مگر سوال پھر وہی ہے کہ اسلام آباد میں رہائشی پلازہ بھی غیر قانونی ہے عدالت نے حکم بھی دیا تھا خالی کرانے کا اسے وزیر اعظم نے کیوں روکا؟
نکالو تاویل چاپلوسو 😁
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا استنبول میں اتحاد العالمی للعلما المسلمین کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
استنبول:امت کو انتہاپسندی، تکفیر اور فرقہ واریت سے بچانے کے لیے علماء مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: فلسطین و کشمیر کے تنازعات پر قرآن و سنت کی روشنی میں واضح پالیسی کی ضرورت ہے، امیر جماعت اسلامی
استنبول: مسلم اقلیتوں کے لیے عالمی پلیٹ فارم قائم کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ سے ہی ممکن ہے، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: صیہونیت امت مسلمہ کے اختلافات سے فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا چاہتی ہے، امیر جماعت اسلامی
استنبول: ہمیں مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: مسلمان اسکالرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسلم عوام اور حکمرانوں کو مشکلات سے نکالنے کے لیے واضح لائحہ عمل دیں، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: پاکستان میں ملی یکجہتی کونسل کا 70نکاتی ضابطۂ اخلاق ثابت کرتا ہے کہ مکالمے سے بڑے اختلافات حل ہو سکتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
استنبول: مسلم ممالک کو اپنے وسائل تعلیم، انصاف، معاشی خوشحالی اور ٹیکنالوجی پر خرچ کرنے چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: دنیا میں دو ارب مسلمانوں میں ایک ارب خواتین ہیں، ان کے مسائل کا حل عصری تقاضوں کے مطابق تلاش کرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: ملازمت پیشہ خواتین کو موجودہ حالات میں گھروں تک محدود نہیں کیا جا سکتا، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: کرپٹو کرنسی سمیت جدید معاشی و مالیاتی معاملات پر قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی ضروری ہے، امیر جماعت اسلامی
استنبول: جنریشن زی کو سمجھے بغیر فیصلے کیے تو آنے والی پوری نسل کو کھو دیں گے، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: نوجوانوں کے سوالات کے جوابات روایتی طریقے سے دینا ممکن نہیں، نئی حکمتِ عملی درکار ہے، امیر جماعت اسلامی
استنبول: ہندوستان سمیت دنیا بھر میں آباد مسلم اقلیتوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی سطح پر کام کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: اہم عالمی و درپیش چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے کانفرنس کی سطح پر ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حافظ نعیم الرحمان
استنبول: بین الاقوامی کانفرنس میں ترکی، سوڈان، موریطانیہ، اردن، انڈونیشیا اور لیبیا کے 200سے زائد مسلم اسکالرز کی شرکت
#HafizNaeemUrRehman
#وحدة_الأمة_الوسط #ميثاق_الوحدة #الاتحاد_العالمي_لعلماء_المسلمين
جماعت اسلامی ایسے ہی اس لیوی کے پیچھے نہیں لگی۔ اس نے عوام کا جیناحرام کیا ہے ہر چیز کی قیمت بڑھا کر۔
پاور ڈویژن کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بجلی کے فی یونٹ نرخ میں تقریباً 10 روپے کا حصہ پٹرولیم لیوی کا ہے۔
#جماعت_اسلامی_سپرلانگ_مارچ#لیوی_بھتہ_نامنظور
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔