⭕بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی میں ایک سیشن سیشن ارینج کیا جارہا ہے جس کا عنوان "قادیانیوں پر مظالم کی تاریخ" رکھا گیا ہے۔
طلباء میں قادیانیوں کو مظلوم دکھا کر ہمدردیاں بٹورنے کے لیے اور
قادیانیت کی تبلیغ کی جارہی ہے ۔۔
جن کو پاکستان کا لا مسلمان بن کر رہنے کی اجازت نہیں دیتا جو خود غیر مسلم ہوکر مسلمان کہلوانا چاہتے ہیں جو آئین کو تسلیم نہیں کرتے اور ان کو غیر آئینی طور پر ایسے پروگرام کی اجازت کس بنا پر دی جارہی ہے؟
جن کو تبلیغ کی اجازت آئین نہیں دیتا اور سیمینار اور وہ بھی ایک تعلیمی ادارے میں کیسے منعقد کرسکتے ہیں؟
قطر نے لاکھوں ڈالر امریکہ میں لگائے، طیارہ تحفے میں دیا، اور یہاں تک کہ اپنی سرزمین پر امریکی فوجی اڈے بنانے کی اجازت بھی دی۔ مگر اس کے باوجود، امریکہ کی خاموش اجازت سے اسرائیل نے قطر کے اندر حملہ کیا، اور امریکہ نے اپنے نام نہاد اتحادی کا دفاع کرنے کے لیے کوئی ردعمل تک نہیں دیا۔
یہ عرب ممالک کے لیے ایک واضح پیغام ہے: چاہے آپ کتنا بھی جھک جائیں، یہ طاقتیں کبھی آپ کی نہیں ہو سکتیں۔ ذلت کے ساتھ ان کے سامنے جھکنے کے بجائے، اللہ کے آگے جھکیں، حوصلہ اور غیرت دکھائیں، اور آپ اللہ کی مدد کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔ یہ عرب دنیا کے لیے انتہائی شرمناک لمحہ ہے۔
لاہور کے بعد اب کراچی میں پاکستان آئیڈیل کے نام سے پروگرام قابل مذمت ہے ۔ترجمان جے یو آئی
غیر اخلاقی و غیر شرعی پروگرام ملک میں عذاب کی دعوت دینے کے مترادف ہے ۔ترجمان جے یو آئی
حکومتی سطح پر غیر اخلاقی پروگرام کر کے قوم اور نوجوان نسل کو گمراہ کیا جارہا ہے ۔اسلم غوری
اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اس طرح کے پروگرام کرکے قربانیاں دینے والوں کی قربانیوں کا مذاق اڑایا جاتا ہے ۔اسلم غوری
پوری قوم سیلاب کیوجہ سےسوگ کی کیفیت میں ہے۔اسلم غوری
ملک میں سیلابی صورتحال سے عوام پریشان اور حکمران میوزک شو کروا رہے ہیں ۔اسلم غوری
سیلاب میں 22لاکھ افراد بے گھر اور سینکٹروں شہید ہوچکے ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جب مسجد بن جاتی ہیں تو پھر قیامت تک وہ مسجد رہے گی
ہم اپنا خون دیں گے مگر مسجد نہیں گرنے دیں گے
آپ نے شب بھر میں مسجد گرادی
آپ کو شرم نہیں آئی کہ قرآن پاک تک کو نہیں بخشا
قرآن پاک کو شہید کردیا گیا
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب
واجب الچماٹ فواد چوہدری جو کہتا ہے گوادر میں نائٹ کلب کھولو، جس کو لگتا ہے سینڈوچ کھانے سے ترقی ہوتی ہے، جو گانے بجانے کو ترقی سمجھتا ہے، جس نے علماء کے فتوے کا مذاق اڑایا اور آج کہتا ہے مسجد مسمار کرنا دلیرانہ عمل ہے، یہ وہ لبرل گندے انڈے ہیں جو پاکستان کو سیکولر ملک بنانا چاہتے تھے لیکن آج ذلیل خوار ہورہا ہے۔۔
یہ تہذیبی طوائف ڈالر کے عوض اپنا ایمان بیچ چکا ہے۔۔
میں نے جب وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کی وجہ سے جوائنٹ آپریشن کا مطالبہ کیا تو ہمارے سندھ کے وزیر اعلیٰ نے میری بات کی نفی کی تھی باوجود اس کے کہ قوم امن و امان کا نہ صرف مطالبہ کر رہی ہے بلکہ وہ شاہراہوں پر احتجاج کر رہی ہے ٬ مگر افسوس کہ وزیر اعلیٰ بدامنی کی نفی کر رہا ہے ۔
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
ایک اجنبی ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی وجہ سے علامہ عطاء اللہ بندیالوی صاحب کو گرفتار کیا گیا ہے
سوال یہ ہے کہ کیا آصف رضا علوی ، یاسین قادری ، شہنشاہ نقوی ، فضل ہمدرد ، رجب بٹ ، ایاز قمی ، انجین��ر مرزا جہلمی ، علی اکبر ناطق ، یہ سارے گستاخ گرفتار ہو گئے ہیں ؟
کیا ان کے خلاف درخواستیں اداروں کے پاس موجود نہیں ہیں ؟
کیا ان کی طرف سے ایک سے زائد مرتبہ حضرات صحابہ کرام کی بدترین توہین نہیں کی گئی ؟
عجیب تماشا ہے کہ مقدسات کی توہین کرنے والے اور صحابہ کرام کو گالیاں دینے والے آزاد گھوم رہے ہیں اور دفاع کرنے والوں کو پابند سلاسل کیا جا رہا ہے
پیغام پاکستان پر عمل کب ہو گا ؟