*گمشدہ موبائل فون*
*گمشدہ شناختی کارڈ*
کوئی صاحب اپنا itel کا موبائل فون اور شناختی کارڈ کہیں بھول گئے ہیں ، ان کا شاید ضلع بہاولنگر سے تعلق ہے، اپنا فون اور شناختی کارڈ حاصل کرنے کےلئے مجھ سے رابطہ کریں : شکریہ
@anfpak@MaryamNSharif
لاہور مسلم ٹاون موڑ وحدت روڈ بنک الفلاح کے سامنے گرین بیلٹ میں اور رفیق سویٹ والے میاں پلازہ کے اندر نشئی حضرات انجیکشن لگاتے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں ، انہیں یہ نشہ آور اشیاء کوئی سپلائی کرتا ہے یا پھر اس علاقہ میں موجود میڈیکل سٹور انہیں انجیکشن دیتے ہیں
یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے بشرطیکہ یہ رشوت سے مکمل طور پر پاک ہو ، عوام الناس کو خوامخواہ چکر نہ لگوائے جائیں ، کرپٹ اور رشوت خور اہلکاروں کی شکایات کیلئے ایک ہیلپ لائن ضروری ہے، ایسے عناصر کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کر کے انہیں محکمہ سے مکمل طور پر فارغ کرنے کا ایکشن ہونا چاہیئے
میرا WhatsApp اکاؤنٹ hack ہو گیا ہے ہیکرز کا موبائل نمبر 0343-1143316 ہے
تمام دوست محتاط رہیں ، کیونکہ hackers میرے دوست احباب سے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ان سے میرے حوالہ سے ادھار پیسوں کا مطالبہ کر رہے ہیں
@WhatsApp my whatsapp account has been hacked and the hackers asking money from my friends on behalf of me, kindly suspend my whatsapp account temporarily and confirm through sms on my mobile number 0321-4691009. Thanks