@ShamaJunejo یہ بات درست نہیں کہ PTI ختم ہو چکی تھی، بلکہ کچھ لوگ اسے ختم شدہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ بھی کوئی حیران کن بات نہیں کہ کھیل اب بھی انہی لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو PPP اور PML-N کے ساتھ مل کر یہ نظام چلاتے رہے ہیں۔ اس میں نیا یا حیران کن کیا ہے؟
یہ ارب پتی لوگ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر 700 روپے دیہاڑی دار افراد پہ ٹیکس لگا کر سیشن میں بحث کرتے ہیں۔اور ٹیکسوں اور قیمتوں میں اضافہ پر زور دیتے ہیں.
عوام کو بجلی سونے کی قیمت میں دے کر احسان کر رہے ہیں. اور خود لان میں ایئر کنڈیشنڈز لگا کر مفت بجلی کے مزے لے رہے ہیں.
عمران خان کو اگر کچھ ہوا تو آرمی چیف زمے دار ہو گا،
وزیر اعظم جو جعلی طریقے سے بیٹھا ہوا ہے وہ زمے دار ہو گا،
چیف جسٹس زمے دار ہو گا اور ہر وہ بندہ زمے دار ہو گا جو اس وقت کسی پوزیشن پر بیٹھا ہوا ہے، اور عمران خان کو انصاف نہیں دے رہا، سہیل خان آفریدی
“There’s no talks going on [to free Imran Khan].”
There are no negotiations in place for Imran Khan’s release from prison, according to his top advisor @sayedzbukhari who joined @mehdirhasan to discuss the former prime minister’s declining health and status.
میں صرف ایک سادہ سا سوال پوچھ رہا ہوں: اصل مسئلہ جماعتِ اسلامی ہے یا اسٹیبلشمنٹ؟ اگر جماعتِ اسلامی کو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والا کہا جاتا ہے تو پھر MQM-P (بھائی نہیں)، PPP اور PML-N کیا کرتے ہیں؟ کیا یہ جماعتیں ہمیشہ سچ بولتی ہیں اور عوام کے حق میں بے خوف ہو کر آواز اٹھاتی ہیں؟
@BalochNadir5 میں صرف ایک سادہ سا سوال پوچھ رہا ہوں: اصل مسئلہ جماعتِ اسلامی ہے یا اسٹیبلشمنٹ؟ اگر جماعتِ اسلامی کو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والا کہا جاتا ہے تو پھر MQM-P (بھائی نہیں)، PPP اور PML-N کیا کرتے ہیں؟ کیا یہ جماعتیں ہمیشہ سچ بولتی ہیں اور عوام کے حق میں بے خوف ہو کر آواز اٹھاتی ہیں؟
@UmerInamPk بالکل، اگر کسی افسر نے شواہد اور حقائق کی بنیاد پر سوال اٹھایا ہے تو اس کی نشاندہی کو دبانے کے بجائے تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ایک ایماندار افسر کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے اس کے خط کا جواب دینا اور پوسٹمارٹم کی خامیوں کو واضح کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
جشنِ آزادی کے دن احتجاج کی بات کو فوراً ’گھٹیا اور گھناؤنی حرکت‘قرار دینا مناسب نہیں۔پاکستان ہر شہری کا ملک ہے اور اپنے حقوق کے لیے پُرامن احتجاج کرنا بھی حق ہے۔اختلافِ رائے کو حب الوطنی کے خلاف قرار دینے کے بجائے مسائل کے حل پر بات ہونی چاہیے۔ان کی آواز کو دبانا نہیں سننا چاہیے
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے لوگ جشن آزادی کے دن “ پروٹیسٹ “ کرنے کے لیے واٹس گروپس میں pamphlet شئیر کر رہے ہیں
یہ ایک گھٹیا اور گھناؤنی حرکت ہے جسکی بھرپور طریقے سے مذمت کی جانی چائیے
میں صرف ایک سادہ سا سوال پوچھ رہا ہوں: اصل مسئلہ جماعتِ اسلامی ہے یا اسٹیبلشمنٹ؟ اگر جماعتِ اسلامی کو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والا کہا جاتا ہے تو پھر MQM-P (بھائی نہیں)، PPP اور PML-N کیا کرتے ہیں؟ کیا یہ جماعتیں ہمیشہ سچ بولتی ہیں اور عوام کے حق میں بے خوف ہو کر آواز اٹھاتی ہیں؟
شبر زیدی جماعت اسلامی کی اصلیت بتاتے ہوے
کہ جہاں ہزاروں بندے نکلنے کا خطرہ ہو وہاں جماعت کو ڈیڑھ سو بندہ لیکر احتجاج کا کہا جاتا ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کی فائر وال ہے
اخے حل صرف جماعت اسلامی
@GaziAmirGujar میں صرف ایک سادہ سا سوال پوچھ رہا ہوں: اصل مسئلہ جماعتِ اسلامی ہے یا اسٹیبلشمنٹ؟ اگر جماعتِ اسلامی کو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والا کہا جاتا ہے تو پھر MQM-P (بھائی نہیں)، PPP اور PML-N کیا کرتے ہیں؟ کیا یہ جماعتیں ہمیشہ سچ بولتی ہیں اور عوام کے حق میں بے خوف ہو کر آواز اٹھاتی ہیں؟
@SafinaKhann جشنِ آزادی کے دن احتجاج کی بات کو فوراً ’گھٹیا اور گھناؤنی حرکت‘قرار دینا مناسب نہیں۔پاکستان ہر شہری کا ملک ہے اور اپنے حقوق کے لیے پُرامن احتجاج کرنا بھی حق ہے۔اختلافِ رائے کو حب الوطنی کے خلاف قرار دینے کے بجائے مسائل کے حل پر بات ہونی چاہیے۔ان کی آواز کو دبانا نہیں سننا چاہیے
@ShahidHussainJM یہ نظام جرائم کے متاثرین کے لیے بے حس اور بے بس ہو چکا ہے۔ کراچی کے شہری مسلسل قیمت چکا رہے ہیں، مگر انصاف میں تاخیر نے لوگوں کا نظام پر اعتماد ختم کر دیا ہے۔ نظام عملاً مفلوج ہو چکا ہے۔
مجھے لگتا ہے عمران خان کو اگر کوئی رہا کروا سکتا ہے تو وہ خود عمران خان ہیں۔ موجودہ PTI قیادت اقتدار، مراعات اور سیاسی مفادات میں الجھی ہوئی ہے، اس لیے ان سے عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر جدوجہد کی توقع مشکل ہے۔
پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر نہ پہنچے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ سخت ناراض بولے سب کے نام سامنے لاوں گا آج عمران خان کےلئے اہم دن ہے
@writetofahim مجھے لگتا ہے عمران خان کو اگر کوئی رہا کروا سکتا ہے تو وہ خود عمران خان ہیں۔ موجودہ PTI قیادت اقتدار، مراعات اور سیاسی مفادات میں الجھی ہوئی ہے، اس لیے ان سے عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر جدوجہد کی توقع مشکل ہے۔
@junaidmuhammadd اگر کراچی کے شہریوں کے حقوق اور عزت کی کوئی اہمیت ہے تو اس معاملے کا فیصلہ انصاف کے مطابق ہونا چاہیے۔ بصورتِ دیگر یہ تاثر مزید مضبوط ہوگا کہ کراچی کے شہری جنگل میں رہتے ہیں جہاں قانون انصاف نہیں بلکہ صرف طاقت کا راج چلتا ہے۔ کرپشن،ناانصافی اور طاقت کے اس گھناؤنے کھیل پر افسوس ہے
اگر کراچی کے شہریوں کے حقوق اور عزت کی کوئی اہمیت ہے تو اس معاملے کا فیصلہ انصاف کے مطابق ہونا چاہیے۔ بصورتِ دیگر یہ تاثر مزید مضبوط ہوگا کہ کراچی کے شہری جنگل میں رہتے ہیں جہاں قانون انصاف نہیں بلکہ صرف طاقت کا راج چلتا ہے۔ کرپشن،ناانصافی اور طاقت کے اس گھناؤنے کھیل پر افسوس ہے