جب تک آپکے ہاتھ سے خیر نکل رہا ہے آپ پر زوال نہیں آ سکتا۔ خیر، مطلب خشک ہوتے پودے کو پانی دینا، شجرکاری، بھوکے کو کھلانا، پیاسے کی پیاس بجھانا، اچھا مشورہ، کچھ پیسے مدد،دکھ میں دلاسہ، خوشی میں بلاحسد مباکباد اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جاسکیں
@_Ma9o
🔴 ایک نوجوان اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کے لیے گیا۔ اس نے بیمار ماں کو گود میں اٹھا کر کعبہ کا طواف کروایا اور آنسوؤں کے ساتھ اس کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔
اللہ پاک صحت کاملہ نصیب فرمائے! آمین
اَللّٰهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ وَأَعِنَّا فِيهِ عَلَى الصِّيَامِ وَالْقِيَامِ، وَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا، وَارْحَمْنَا يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ
یااللہ ہمیں رمضان تک سلامت پہنچا اس بابرکت مہینے روزہ و عبادت کی توفیق عطافرماہمارے گناہوں کو معاف فرمااور ہماری دعاؤں کو قبول فرما

How insensitive & inhumane of these so called cricketers who didn’t even utter a word on Khan Sb’s vision loss & health.
Imran Khan Sb stood by them , mentored them when they were unknown & look how they repayed him by being silent spectators. Shameful #ImranKhanHealthEmemrgency
ان صاحب نے کام تو بہت ہی عظیم کیا ہے❤️
لیکن
میری سمجھ کے مطابق شاید ہی دنیا میں کوئی ایسی جگہ ہو جہاں کسی کو بھی اسکے مذہب کی ادائیگی سے یا نماز پڑھنے سے روکا جاسکے
ہوٹل روم میں نماز پڑھنا👌
میں نے امریکہ میں اپنی آنکھوں سے بندے کو سڑک کنارے فٹ پاتھ پہ نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
"اگر میرے بس میں ہوتا کہ میں کُچھ مِٹا سکوں، تو میں حد سے بڑھی ہوئی شرافت کے سال مِٹا دیتا، اور اس سادہ لوحی کو بھی ختم کر دیتا جو اس یقین تک لے جاتی ہے کہ تمام لوگ پاکباز اور مُخلص ہوتے ہیں۔"
~گارسیا مارکیز