"انسان نے اپنا سفر خطا سے شروع کیا اور یہ معذرت پر ختم ہوا۔ انسان کا پہلا عمل غلطی کا ارتکاب ہے اور پہلا اللہ کا رد عمل انسان کو معاف کرنا ہے۔ غلطی ہو جائے تو معذرت ضروری ہے"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین