@Husnainrafique_ کیوں کہ ہم ڈرپوک ہے بزدل ہے بےغیرت ہے بے حس ہے اور سب سے بڑھ کر منافق ہیں
دنیا میں کوئی اس سا منافق نہیں قتیل
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
@soldierspeaks پی ٹی آئی قیادت نے ہی عمران خان کو مائنس کردیا ہے اب کو پتہ ہے اگر عمران خان رہا ہو گیا تو سب کی دکانداری بند ہو جائے گی اور پھر یہ جو گنگا بہہ رہی ہے سب ہی اس میں اشنان کررہے ہیں اور وہ ایک شاعر نے ایک مغل بادشاہ بابر کو کہا تھا
بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست