فخر آئی ایس ایف چیف آرگنائزر شاہد خٹک کا غیر آئینی ،غیر جمہوری اور نادیدہ قوتوں کو کھلا پیغام
یہی پیغام ہمارے ملک پاکستان کو ہماری جمہوریت کو ،ہمارے آئین اور قانون کو ہمیں مضبوط بنا دیتی ہے۔
@ShahidkhattakSk
آئی ایس ایف خیبرپختونخوا
گرفتاری سے ٹانگ ٹوٹنے تک کا سفر!
گوجرانوالہ یوتھ کے صدر عثمان سدوزئی کو تقریباً ایک ماہ قبل 3-MPO کے تحت گرفتار کیا گیا۔ عدالت کی جانب سے MPO منسوخ کیے جانے کے بعد آج اہلِ خانہ کو اطلاع ملی کہ عثمان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے اور وہ سول ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
یہ واقعہ حکومتی جبر، سیاسی انتقام اور بدترین انتظامی ناکامی پر سنگین سوال ہے۔ گرفتاریاں آسان، مگر زیرِ حراست کارکن کی حفاظت مشکل
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اگر میں نے قانون کی وائلیشن کی تو آپ کو آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ میں خود تھانے حاضر ہو جاؤں گا ۔ لیکن نقاب پہن کر بغیر وردی میرے سامنے کھڑے ہوں گے تو ہم دشمن دار لوگ ہیں ۔ ایسی مزاحمت ہوگی کہ زندگی بھر یاد رکھو گے۔
ایم این اے اقبال آفریدی
محسن نقوی بلوچستان کو ایک ایس ایچ او کی مار کہتا تھا، بلوچستان میں ایس ایچ او کو اغواء کر لیتے ہیں ڈی سی کو اغواء کر لیتے ہیں اے سی کو اغواء کر لیتے ہیں لوگوں کو شاہراہوں پر مار دیا جاتا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، بلوچستان کے 95 فیصد حصے میں حکومتی رٹ ہی نہیں ہے وہاں پر فورسز کے جوانوں کی لاشیں ہی نہیں اٹھاتے ان کو شہید ہی ڈیکلیئر نہیں کر رہے، محسن نقوی اب تڑیاں لگا رہا ہے کہ لانگ مارچ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروایا جائے گا، ہائیکورٹ کے عمران خان کے بارے میں فیصلوں پر کس نے عملدرآمد کروایا؟ ان کی فیملی، ذاتی معالجین اور وکلاء سے ملاقاتوں کے احکامات پر کس نے عملدرآمد کروایا؟ عمران خان کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کروانے کے سپریم کورٹ کے احکامات پر کس نے عملدرآمد کروایا؟ اپنے لیے ہوئے فیصلے پر عملدرآمد کروانا ہے دھونس، دھمکیاں اور خوف پھیلا کر، پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ ابھی سے کامیاب ہو چکا ہے اسلام آباد اور راولپنڈی کنٹینرز شہروں میں تبدیل ہو چکے ہیں، سرائے عالمگیر، جہلم، اٹک میں کنٹینرز سے راستے بلاک کر رہے ہیں، ڈی آئی خان اور میانوالی کے ہائی وے کو بند کر رہے ہیں، خیبر پختونخواہ سے اسلام آباد آنے والے سارے راستوں میں کنٹینرز لگا کر ان میں ریت بھر رہے ہیں، خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیروں اور اراکین اسمبلی کے فوجی ایجینسیوں کے نقاب پوش اہلکاروں کے ہاتھوں اغواء کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس اور سپیکر سمیت اراکین کی انتہائی سخت تقاریر اور احتجاج، آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کی طلبی، آئی جی کور کمانڈر اور سیکٹر کمانڈر کے احکامات پر اسمبلی میں آیا ہی نہیں۔
قاسم سوری
اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔ شہباز شریف
یہ ایک ایٹمی ملک کا وزیرِ اعظم ہے اور دنیا کو بتا رہا ہے کہ ہم دھشتگرد ہیں۔
لَخ لَعْنَت اس پر بھی اور اس کو لانے والوں پر بھی 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
#مینڈیٹ_چور_شریف_مافیا