@ImranARaja1 25 بندوں کو قتل کیا گیا ان کا قاتل کون ہے اور انسانیت کا قتل بڑا جرم ہے یا کوئی املاک یا بلڈنگ اہم ہے بطور مسلمان انسانیت زیادہ اہم ہے ان معصوم پرامن شہریوں کے قتل پے ریاست کو انسانیت کی فکر کیوں نہیں
ڈی جی ISPR کی پریس کانفرنس پاکستان کی بدنصیب تاریخ کی ایک متنازع ترینُ پریس کانفرنس تو تھی ہی مگر سابق وزیراعظمُ عمران خان نے اپنے تجزیے سے اس کے بخیے ادھیڑ دئے جب انھوں نے بحت ادب سے سمجھایا کہُ آپ کے اس سازش والے بیانے کے جواب میں ایک دوسرا بہت بڑا بیانیہ موجود ہے، کہُ کیسے ملک کے آرمی چیف نے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ایک منتخب حکومت کو ختمُ کیا، ایک ایسی حکومت کو جو پچھلے ۱۷ برس میں سب سے بہتر ڈلیور کر رہی تھی، بغیر کسی بیرونی امداد کے!
کیا ۲۵ مئی ۲۰۲۲ کو لانگ مارچ پہ کی جانے والی دھشت گردی سازش نہیں تھی؟ کیا عمران خان پہُ قاتلانہ حملہ سازش نہیں تھی؟ ارشد شریف کا قتل؟ عمران خان کو اسلام آباد ہائکورٹ سے شیشے توڑ کے مارتے پیٹتے گرفتار کرنا سازش نہیں تھی؟ ۹ مئی تو عمران خان کی جماعت کو ختمُ کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش لگتی ہے! جب ۱۶۰ کیسز کامُ نہ آے تو پھر ملٹری کورٹ سے Disqualify کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے؟ یہُ ہے May 9 کی اصلُ حقیقت! یہ کہنا تھا عمران خان کا! https://t.co/63GzwdyFRk via @YouTube
Gen Bajwa along with his PDM cronies claimed that I had isolated Pakistan internationally.
The question we want to ask him and PDM is that after a year in government and countless trips of Pakistan's FM to the US, the joint India/US statement reduces Pakistan to a promoter of cross-border terrorism in India and nothing more.
No balancing statement about the gross human rights abuse in Kashmir or the appalling treatment of minorities (esp Muslims) in India.
So now the imported govt experiment has not just made Pakistan irrelevant internationally but our democracy, rule of law and the entire economic and institutional structure is also collapsing right in front of our eyes.
SKMT Karachi construction proceeding despite all the challenges being faced by the construction industry, not just in terms of massive cost escalation but also the problems in importing equipment not made in Pakistan.
SKMT Karachi is InshAllah going to be twice the size of the first two SKMT hospitals.
عمر چیمہ کی اہلیہ کو اٹھا لیا ہے چکوال پی ٹی آئی کے صدر کے بیٹے کو اٹھا لیا مشوانی کے بھائی کو اٹھا لیا ممبر کشمیر اسمبلی دیوان محی الذین کی بیٹی کو اٹھا لے گئے یہ صرف بہت قلیل چند مثالیں ہیں جو اس ملک میں طاقت ور کر رہے ہیں اس ملک میں آئین قانون شاید کبھی تھے ہی نہیں اور جیسے قوم کا رجحان ہے لگتا ہے یہاں کبھی آئین و قانون ہو بھی نہیں سکتے
جیلوں میں ہماری خواتین کے ساتھ جس طرح کا سلوک روا رکھا جارہا ہے وہ ہولناک ہے۔ جس پاکستان میں میں پَلا بڑھا ہوں یا کسی بھی مہذب معاشرے میں (ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ ایسے بہیمانہ سلوک کا) تصوّر تک ممکن نہ تھا۔
عالیہ حمزہ کی بیٹی کی جانب سے بھجوائے گئے پیغام سے وہ کرب و اذیّت جھلکتی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ گزر رہے ہیں۔
جس کا بیٹا بغیر کسی جرم کے 40 دن سے جبری حراست میں ہو اسکے جذبات پھر ایسے ہی ہوتے ہیں، اظہر میشوانی کے والد اپنے بیٹے کی بازیابی کے لیے بوسیدہ نظام انصاف سے انصاف کے متلاشی ہیں،
https://t.co/4GpspPamnc
اگر آپ کو پاکستان کے موجودہ حالات ، بولنے پر پابندیاں ، فون کالز ٹیپنگ ، بلیک میلنگ ، دھونس دھمکی ، سنسرشپ ، شہری آزادیوں پر قدغن
سمجھنی ہے تو روس کی KGB کی تاریخ کھنگالیے ۔۔
حد سے زیادہ مماثلت ملے گی ۔۔
قوم نہ اٹھی تو جنرل الیکشن میں بھی وہی ہو گا جو کراچی میں ہوا۔ تشدد سے پاک ایک شائستہ اور پر امن تحریک۔ بار بار عرض کرتا ہوں کہ طاقت دلیل میں ہوتی ہے، طعنے اور گالی میں نہیں۔
@ImranKhanPTI جتنا مال چوری کر سکتے ہیں وہ چوری کر لیتے ہیں باقی سب توڑ پھوڑ دیتے ہیں ۔۔
گیدڑوں والا حساب ہے جتنا کھا سکتا ہے کھا لیتا ہے باقی سب پر پیشاب کر دیتا ہے ۔۔
Punjab Police has unleashed a reign of terror against PTI members.
Apart from breaking all norms of decency, this is the height of cowardice to terrorise decent people and law abiding citizens with armed police barging in and vandalising their house.
مصدقہ ذرائع سے خبر آئی ہے جس کی تصدیق شہری بھی کر رہے ہیں کہ کئی شہروں میں PTI کو سپورٹ کرنے والے پیٹرول پمپ مالکان کے پیٹرول پمپس بند کر دیے گئے،
کسی کا شادی حال بند کر دیا گیا، صرف اس دباؤ میں لانے کے لئے کہ عمران خان کو نہ ووٹ دینا، نہ سپورٹ کرنا۔
اور جمہوریت کا راگ الاپنے والے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ ان کے نزدیک جمہوریت کا مطلب نواز شریف اور زرداری کا دفاع اور ان سے فائدے وصول کرنا ہے۔
"میری بیٹی کے گھر ریڈ کیا ، خواتین سے بدتمیزی کی اور اسلحہ تانا گیا ، میرے داماد کو گرفتار کیا گیا اور۔۔"۔پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیصل فاروق چیمہ سے تحریک انصاف کیسے چھڑوائی گئی؟ فیصل فاروق چیمہ کا اپنی فیس بک پوسٹ میں انکشاف
https://t.co/YMSnWBeuHg