Love Pakistan,,not a politician ,always try to learn, critical to all negative minded to Pakistan,like positive n logical approach towards all fields of life
@FatimaKhan0098 آپ کی بہت اچھی پوسٹ ھے لیکن کچھ اندیشے بھی ھیں۔۔۔بحثیت پٹھان اگر آپ برا نہ منائیں ۔تو ۔پچتونخاہ بشمول سابقہ فاٹا قانون کی خلاف ورزیاں معمول کی بات ھے ۔۔لیکن تحریر اس موضوع پر نہیں۔۔البتہ میرٹ کا نعرہ بہت دلفریب کیونکہ آہستہ آہستہ ذاتی و دیگر مفادات غالب آنے لگتے ھیں 1/2
@sabrinamalik786 پہلی جنگ بندی کے بعد ایران نے ایک تیل بردار ٹینکر پر حملہ کرکے ایران امریکی معاھدہ کی پہلی خلاف ورزی کی جس کا نتیجہ اب تک بھگت رھا اب مزید غلطوڑ ایران کے لئے بہت نقصان دہ ھو سکتے ھیں