بھارت کیساتھ پنجابیوں کا بارڈر مکمل بند ہے، پنجابی ریاست کے اس فیصلے پر کبھی ریاست کو گالیاں نہیں دیتے، احتجاج نہیں کرتے بلکہ متبادل زرائع سے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں.
جیسے ہی افغانی، ایرانی بارڈر بند ہوتا ہے پاکستانی ایرانی پلید اور افغانی پلید بکواس کیوں شروع ہو جاتی ہے؟
ایک منٹ ایک منٹ زرا کیمرا پیچھے کرو یہ کون پیچھے منجی پہ بیٹھا دروازے کی چوکیداری کر رہا ہے یہ یکم اپریل 2023 کور کمیٹی کی زمان پارک میں میٹنگ چل رہی ہے اب مجھے شہباز گل جٹاں دی اولاد بتاۓ تیری اوقات یہ تھی کے اجلاس کے بیچ بیٹھنے کی اجازت تک نہیں تھی اج اس کی بڑکیں سنو۔
اور ناظرین بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف مادر وطن حفاظت کرتے میجر وجاہت نے اپنی قیمتی جان پاکستان پر قربان کردی اور شہادت کے عظیم رتبہ پر فائز ہوگئے میجر وجاہت کا تعلق لاھور سے تھا اور پسماندگان میں ایک تین سالہ بیٹی ہے جبکہ ضعیف والدہ اور اہلیہ ہیں جبکہ والد کچھ عرصہ قبل دنیائے فانی سے کوچ کرگئے اور آج اس ماں نے اپنے بڑھاپے کا سہارا کھو دیا اور آج ایک بیوی کا سہاگ بھی چھن گیا جبکہ معصوم بیٹی یتیمی کی زندگی گزارے گی اور پوری پاکستانی قوم میجر وجاہت کی والدہ کو سلام پیش کرتی ہے جن کے بہادر بیٹے نے آج ایک داستاں رقم کرتے ہوئے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اور یاد رکھیں جب پاکستانی پرچم افق بلندیوں پر لہراتا ہے اور ہمارے سپہ سالار وزیراعظم کو بیرونی دنیا میں تکریم فراہم کی جاتی ہے تو اس کے پیچھے ہمارے انہی شہدا کا وہ قیمتی لہو ہے جو مادر وطن پر قربان ہوتا ہے اور چند دن پہلے جب روم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی وزیردفاع کو چاروں فورسز جانب سے گاڈ آف آنر پیش کیا گیا تو اس کے پیچھے بھی میجر وجاہت جیسے شہداء کی قربانی شامل ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
مریم نواز کی حکومت نے کچے کے علاقے کو کلیئر کیا،وہاں اب اسکول کالج بحال ہوئے ہیں،کیا مریم نواز مرکز کا انتظار کرتی کہ ان کا کام ہے؟ مرکزصوبے کے بغیر تو دہشتگردی کے خلاف نہیں لڑسکتا،سہیل آفریدی اور مراد سعید کیمپ ہی تباہی کا ذمہ دار ہے
نہ لمبی تاریخیں نہ لمبے ریمانڈ بروقت انصاف
اسلام آباد میں جس بچی نے فراڈئیے کے ہاتھوں مجبور ہو کر خودکشی کی تھی اُس فراڈئیے کو ساتھی چھڑانے آئے تو اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں کتے کی موت مارا گیا
یتیم بچے کو قتل کرنے والا بھی اسی طرح ایکسپائر ہوگا ❤️
کرپشن کے حالات یہ ہیں جہاں ہاتھ ڈالتے ہیں سمجھ نہیں آتی کہاں سے شروع کریں خصوصاََ صحت کے شعبے کا حال یہ ہے ڈاکٹر بتاتے ہیں فلاں بندہ جو اپ کے ساتھ تھا وہ ڈاکٹر ہے ہی نہیں صحت کارڈ میں کروڑوں کی کرپشن ہے بہت جلد تفصیلات آپ کے سامنے رکھیں گے۔
مشعال یوسفزئی نے صدیق جان کو مکمل طور پر ایکسپوز کردیا ہے اور صدیق جان نے تردید بھی نہیں کی ۔ ورنہ مشعال یوسفزئی ثبوت سامنے لے آتی ۔
صدیق جان کی جگہ کوئی باعزت خاندانی شخص ہوتا تو مشعال یوسفزئی کو قانونی نوٹس ضرور بھیجتا ۔ لیکن مشعال نے سچ بولا اس لئے صدیق جان چپ ہے
چار مسلم ممالک کا تاریخی دفاعی اتحاد دوحہ میں نئی شروعات دفاعی ٹیکنالوجی اور خوداتحصاری کے میدان میں ایک بڑی پیش رفت کے تحت پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا دوحہ میں ایک تاریخی دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کرنے جا رہے ہیں اس اہم تقریب میں شرکت کے لیے ترکیہ کے وزیر
1/4
رانا ثناء اللہ نےسینر اینکر منیب فاروق کے شو میں انکشاف کیا ہے “محمود خان اچکزائی نے پی ٹی آئی مزاکراتی ٹیم کو ایک خطرناک میسج کیا تھا کہ آپ نے معاہدہ نہیں کرنا۔ اس طرح کا میسج علامہ راجہ ناصر عباس کو بھی کیا گیا۔ پوری پی ٹی آئی مزاکرتی ٹیم اپنی سوشل میڈیا سے ڈری ہوئی تھی”
اب مزے کی بات ہے پی ٹی آئی کے مزاکرات ناکام بنوانے کے بعد گورنر راج لگوا کر اگلے دن ہی اچکزائی صاحب اسمبلی میں فرما رہے تھے کہ شہباز بھائی آئیں مزاکرات کرتے ہیں۔ جب شہباز بھائی نے گورنر راج سے پہلے اچکزائی کو بلایا کہ آئیں بات کرتے ہیں تو انکار کر کے فرمایا آپ جعلی وزیراعظم ہیں۔
جب پی ٹی آئی فارغ ہوگئی، گورنر راج لگ گیا، سب لیڈرام گرفتار ہوگئے، پورا صوبہ 13 سال کے بعد ہاتھ سے نکل گیا تو اگلے روز ہی اچکزائی صاحب اسی جعلی وزیراعظم سے بات چیت کے لیے تیار ہوگئے۔
میں یہ بات کہہ چکا ہوں محمود اچکزائی کو اس ملک میں chaos سوٹ کرتا ہے تاکہ وہ اس ملک کی ایسی تیسی کر سکے کہ دیکھا برباد کر دیا۔ لٹ گئے، یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا۔ نوجوان نسل کو گمراہ کریں تاکہ وہ اس ملک کے مستقبل سے مایوس ہوں۔ انارکی پھیلے۔۔
ویسے ان پچھلے تین چار ہفتوں سے ان کی پرسرار سیاسی اپروچ سے میں کچھ کچھ پزل ہوں کہ اچکزائی صاحب کس کے نمائندے ہیں۔۔ وہ کس کی سائیڈ سے کھیل رہے ہیں۔ شہباز بھائی یا عمران خان ۔۔ اب تک وہ کس کا کام آسان کرتے آئے ہیں۔۔ شہباز بھائی کی حکومت یا عمران خان؟
@muneebfaruqpak@MKAchakzaiPKMAP@RanaSanaullahPK@AkMashal@BarristerGohar@sherafzalmarwat@CMShehbaz@AyazSadiq122
مشال یوسفزئی نے، پاکستان تحریکِ انصاف سے پیسے لے کر بیانیہ بنانے والے تمام ’’صدیقوں‘‘ کو ننگا کر دیا ہے؛ جو پیسے لیکر ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر بیٹھ کر تحریکِ انصاف کے لیے بیانیہ بنانے کے لیے!
قطر ، پاکستانی، ترکیہ ااور انڈونیشیا کا کل بننے والا نیا دفاعی صنعتی اتحاد ایک بار پھر مسلمان ممالک کے درمیان خوش آئند تعاون کا آغاز ہے۔
دہائیوں تک مغربی ممالک پر انحصار کے بعد اب سب کو احساس ہو گیاہے کہ ہمیں آپس میں ہی بھروسہ کرکے اتحاد کرنا ہوگا ورنہ لوئی کس وقت دھوکہ دے جائے کوئی پتا نہیں لگتا۔۔
قطر پر گزشتہ سال اسرائیلی حملے کے وقت امریکی اسلحہ چلا ہی نہیں تھا۔
توانائی کے بحران نے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور امریکہ ایران نورا کشتی کے بعد حالات سنگینی جانب رواں دواں ہیں اطالوی ٹرانسپورٹ تنظیموں نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے کیونکہ 6400 یورو ماہانہ ڈیزل کی مد میں اضافی ادا کرنا پڑ رہا ہے جس سے ٹرک کا خرچ ڈرائیور تنخواہ اور ٹیکس کی ادائیگی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور اس پہیہ جام سے اشیائے خوردونوش کی ترسیل متاثر ہوگی اور انڈسٹری کا پہیہ بھی رکنے جانب پیش قدمی ہوگی اور اس ویک اینڈ پر میلان تورینو بلونیا میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے جن کی آڑ میں مشتعل عناصر نے لوٹ مار کرتے ہوئے میلان کیتھڈرل کے الے دوالے برانڈ کی دوکانوں پر توڑ پھوڑ بھی کی اور ان تمام حالات کا ذمہ اس جنگ پر ہے جس کی وجہ ہے آج یورپ ایک اور بحران کی جانب گامزن ہے
وہ تمام کھٹمل اور چول حضرات جو گذشتہ چھتیس گھنٹے سے یہ بھونک بھونک کرمرنے والے ہو ئے پڑے تھے کہ پاکستان نے امریکہ کے کہنے پر پاک ایران بارڈر بند کیا ہے، انہیں خبر ہو کہ دونوں ممالک نے نئے میکانزم کے تحت اس تجارتی راستے کو دوبارہ کھولنے پراتفاق کرلیا ہے۔ اب سانس لے کر اور تھوکا چاٹے بغیر بتائیں کہ امریکی پریشر کہاں گیا؟
🙂
ملتان والے فرعون کو سی سی ڈی کے حوالے کیوں نہیں کر رہے ؟ کیوں اسکے کچھ " دوست " چھڑوانے نہیں آرہے ؟
کیا انکا بس صرف غریبوں پر چلتا ہے ؟
امیروں کے لیے سب معاف ہے
پی ٹی آئی کی کے پی میں 13 سال کی ناکس پرفومنس میں بیروزگاری، تعلیم، صحت، دہشت گردی تقریباً ہر لحاظ سے تنزلی ہوئی ہے۔ جب سے پی ٹی آئی نے طاقت پکڑی انھوں نے قوم کو جھوٹے بیانیے بنانے، دھرنوں اور فضول کاموں پر لگائے رکھا۔ آج 13 سال کے اقتدار کے بعد یہ کس منہ سے بول رہے ہیں ہم یہ کر دیتے وہ کر دیتے۔
کچھی کینال 🇵🇰 پنجاب سے بلوچستان تک 80 ارب روپے کا 500 کلومیٹر طویل کچی کینال منصوبہ پنجاب سے پانی لا کر بلوچستان کی 7,13,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کر رہی ہے۔ پنجاب کے حصے کے پانی سے بلوچستان میں ہریالی آ رہی ہے
اگر پنجاب کی طرف سے بھی پانی پر قوم پرستی ہوتی تو آج یہ خوشحالی نہ آتی یہ زرخیزی نہ ہوتی۔ اس لیے بلوچ عوام کو یہ سمجھ جانا چاہیے کہ قوم پرستی تقسیم کرتی ہے نفرتیں بانٹتی ہے جبکہ یکجہتی ترقی کا راستہ ہے اور یہی پاکستان ہے اور یہی بند مٹھی کی صورت سب کی جان ہے..۔