اسلام آباد پولیس کو پنجاب پولیس بنانے کا وژن پورا ہو گیا!
مبارک وصول کریں، جو یہاں اسلام آباد کے اندر پریس کلب میں یہ کر رہے ہیں وہ آزاد کشمیر میں کیا کر رہے ہوں گے؟
تازہ ترین
ایرانی بیلسٹک میزائل نے تل ابیب میں اپنے ہدف کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ بڑے دھماکے کی آواز سنی جا سکتی ہے، اور آگ کے شعلے اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں
“Our belief is لا الہ الا اللہ — and WE WILL FIGHT!” 🇵🇰
This is what a fearless leader, Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan, declared in the face of India’s expansionist threats.
In the face of external threats, a sovereign nation must respond with strength and unity. That unity is only possible under true leadership!
It is time to release and consult Imran Khan, the voice of the people, the leader of the largest political party, and the only one capable of rallying the nation against any external aggression.
#FreeImranKhan
@MojKsa_EN If any body here in saudi Arabia and complete his three months, but his kafeel still not providing his iqama so what we can, and how we can get iqama. Please advise.
کوئی مت سمجھئیے کہ ہم ڈر جائیں گے 🚨🚨🚨🚨
دو ویگو ڈالے ،دو پولیس کے ڈالے، ایک وائٹ بڑی کار دو موٹر بائک ان میں ٹوٹل 35 بندے
14 بندوں نے دیواریں پھلانگ کے میرے گھر کے اندر ریٹ کی توڑ پھوڑ کی اوازیں تمام ہمسائیوں نے سنی اوپر سے میرے گھر کو تالے لگا گئے ہیں اور کوئی بھی بندہ خوف کے مارے میرے گھر نہیں جا رہا ہے
کہ کوئی مجھے اندر جا کے یہ بتائے کہ کیا کر کے گئے ہیں میری والدہ کو پکڑنے ائے تھے ایک بیوہ عورت کو جو اِس ٹائم رات کو دربدر ہے ۔۔
فیصل سائی صاحب ظفر سائی سے کہیں کہ وہ سی سی ٹی وی فٹیج پرووائڈ کرے کیونکہ آپ کا ڈیرا اسی کالونی کے اندر ہے جس کالونی میں میرا گھر ہے اور میرا وہ گھر آپ کے کیمرے کی سی سی ٹی وی کور کرتا ہے
@sahialiafzal@PTIofficial@SheikhWaqqas@AliAminKhanPTI@siasatpk@SdqJaan@ImranRiazKhan@geonews_urdu@AbdulKhalidPTI@IHRF_English@metpoliceuk@OfficialDPRPP@ImranKhanPTI@ImranARaja1@ARYSabirShakir @
مبینہ ریپ والے معاملے میں مجھے معاملے کی سنگینی کا پہلا اندازہ وزیر تعلیم کے موقع پر دیئے گئے بیان سے ہوا کہ واقعی طلبہ کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیئں۔ دوسرا بیان گورنر پنجاب کا تھا۔ پھر جب جھوٹ بولنے والی مشین کو سنا تو دال میں مزید کچھ کالا محسوس ہوا۔ اس سب کا حل یہ تھا کہ حکومت ایک آزادانہ جو ڈیشل یا پارلیمانی کمیشن بنا کر تحقیات کرواتی مگر حکومت نے ڈنڈہ اٹھایا اور احتجاج کرنے والے معصوم بچوں کے سر پھوڑ دیئے۔ درجنوں بچے لہولہان ہو چکے ہیں اور اب حکومت انہیں سیاسی مخالف قرار دے رہی ہے۔ خون پینے والے نالائقوں کو مسلط کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔