حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
Iranian President Masoud Pezeshkian:
If we did not have our missiles, which are for our self-defense, Israel and America would have plowed through Iran the way Gaza was plowed through, and they would have shown no mercy to the old or the young.
They speak of human rights. It is a great lie.
If we could not defend ourselves, they certainly would not have shown mercy to our country and would have destroyed our power.
Therefore, we will never, under any circumstances, negotiate with anyone over our defensive capabilities.
For decades, the people of Balochistan have demanded something very simple:
Dignity.
Justice.
And the right to be heard.
Dr. Mahrang Baloch has emerged as one of the most courageous voices advocating these fundamental rights through peaceful and democratic means. Whether one agrees with her politics or not, no society can progress by silencing peaceful dissent or criminalising demands for accountability.
History teaches us that sustainable stability cannot be built on fear. It is built on trust between the state and its citizens, on justice, and on respect for human rights.
The world must pay attention to the voices coming from Balochistan—not because they are asking for privilege, but because they are asking for rights that every human being deserves.
A strong state is not one that fears criticism.
A strong state is one that listens.
#MahrangBaloch #Balochistan #HumanRights #StandForJustice #Democracy #FreedomOfExpression
#istandwithmahrangbaloch
@RealWaqarMaliks انکے پاس اتنا پیسہ ہے کے یہ 10 سال پہلے بھی سیاست چھوڑ کر جدہ یا یورپ چلے جاتے تو بھی انکی سات نسلیں بیٹھ کر کھا سکتی گھر میں لیکن اقتدار اور پیسے کی ہوس نے انہیں اندھا کردیا ہے۔اب تو اللّه سے دعا ہے کہ انکے دل پر مہر لگا دے اور یہ اسی ہوس لالچ اور انتقام کی آگ میں جلتے ہوۓ مریں۔
جرنیلوں نے بظاہر ن لیگ کو اقتدار میں رکھا ہوا ہے اور رج کے ذلیل بھی کر رہے ہیں یقین مانیں ایسے اقتدار سے بہتر تھا شرف برادران خاندان سمیت سیاست سے ریٹائر ہوکے جدہ چلے جاتے!
آج کل یہ مذاکرات/ثالثی کرا رہے ہیں تو دہشتگردی نہیں ہو رہی۔ جب یہ کہیں مصروف ہوتے ہیں، پھر دہشتگردی نہیں ہوتی۔ عظمیٰ خان
#pakistan#UzmaKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مسلمانوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں اس میں ایک تکلیف دہ پیٹرن ملتا ہے۔ حق اور سچ کے لئے لڑنے والوں کو ہمیشہ تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ آخر میں ان کے ساتھ فیملی کے لوگ اور چند مخلص ساتھی رہ جاتے ہیں۔ دوسرے سب خوف سے ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔
کوفہ کے مسلمانوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ بھی یہی کیا تھا۔ 😢
🚨عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے اور انھوں ہسپتال منتقل کرکے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کروایا جائے ورنہ ہم ب خاموش نہیں بیٹھیں گے،
علیمہ خان۔۔
عاصم منیر کی محبت میں پاکستان کی منافق لبرل کلاس، جعلی جمہوریت پسند، سُرخے اور دانشوڑ ماہ رنگ بلوچ اور ایمان مزاری جیسی انسانی حقوق کی آوازوں کو یوں بھول گئے ہیں جیسے وہ کبھی تھیں ہی نہیں۔
آپ کو میری بات بری لگے گی۔ لگنی چاہیے۔ جذبات کا تقاضا ہے۔ کسی بھی کم سن بچی سے زیادتی اور اسکے قتل کے ملزم کو یا کسی بھی گھناونے جرم میں گرفتار شخص کو پولیس مقابلے میں پار مت کیجیے۔ اس کا عدالتوں میں ٹرائل کیجیے۔ ڈی این اے ، فنگر پرنٹس ، سیمنز اور وغیرہ وغیرہ کو قانون شہادت کا حصہ بنائیے۔ تفتیش کے نظام میں جدت لائیے۔ کرپشن، رشوت کو ختم کیجیے۔
پھر اس معاشرے کی سوچ کو بدلیے۔ یہاں تعلیم عام کیجیے۔ منشیات کا خاتمہ کیجیے۔ گندی فلموں پر سخت پابندی عائد کیجیے۔ یا علماء کی بات تسلیم کرلیجیے اور شادی و نکاح کو آسان کیجیے، یا پھر لبرل طبقات کی مان لیجیے اور یہاں غیر نصابی تفریحی سہولیات آنے دیجیے انہیں پھلنے پھولنے دیجیے تاکہ معاشرے کی جنسی فرسٹریشن کم ہو۔
نکاح آسان تب ہوگا جب معاشرے میں معاشی استحکام ہوگا۔ اٹھارہ بیس سال کے لڑکے کا نکاح اور کامیاب ازدواجی زندگی تبھی ممکن ہوگی جب اسکے پاس روزگار ہوگا۔ اپنا گھر ہوگا۔ معاشی تحفظ ہوگا۔ تعلیم و علاج کی سہولتیں میسر ہوں گی۔ پھر کہتے ہیں یہ ہر چیز کو فوج سے نتھی کردیتا ہے۔ فوج اس ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ فوج کا بٹھایا ہویا چوروں کا ٹولہ پاکستان پر دہائیوں سے مسلط ہے۔ اسکو واپس بیرکوں میں واپس بھیجیے۔ اس ملک میں سزا و جزا کا نظام قائم کیجیے۔ کسی جرنیل کی رکھیل نہیں آزاد عدالتوں کا قیام ممکن بنائیے۔ وہ عدالتیں جن پر عوام کا اعتماد ہو۔
اور یہ کیجیے ، بنائیے ، ہوجائیے آسمان سے نہیں اترنے والا۔ ہاتھ پاؤں ہلائیے۔ ورنہ یوں دنیا کا بدترین معاشرہ بن کر رہتے چلے جائیے۔
تحریک انصاف کی قیادت کو جو لامتناہی فری ہٹ ملی ہے اس پر سنچری سکور کریں۔ ہر سطح پر 2018 اور 2024 کے انتخابات کی تحقیقات کے چیلنج کو تسلیم کریں۔ سپریم کورٹ کو خط لکھ کر تحقیقات کا مطالبہ کریں۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھیں۔ تمام صوبائی تنظیمیں ہائیکورٹس کو تحقیقات اور کمیشن کے لیے خط لکھیں۔ وزیر اعلی ، چئیر مین ، سیکرٹری جنرل پریس کانفرنسز کرکے تحقیقات کا مطالبہ کریں۔ فارم 45 و 47 سامنے رکھیں۔ 2018 کے وہ اراکین جو آج بھی تحریک انصاف میں ہیں وہ میڈیا پر حلف دیں کہ وہ کیسے الیکشن جیت کر آئے۔ اس مدعے کو اتنا اٹھائیں کہ آئندہ یہ لوگ 2018 کا 2024 سے موازنہ کرنے کی ہمت نہ کریں۔
یہ جانتے ہوئے کہ یہ سیاسی نابالغ یہ سب بھی نہیں کرپائیں گے ان کا ایڈوانس میں فٹے منہ۔
علیمہ خان ٹھیک ٹھاک دباؤ بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہیں علیمہ خان غیر سیاسی لوگوں کے سامنے لیٹے سیاستدانوں سے اچھی سیاست کر سکتی ہیں اگر علیمہ خان نے اپنے تائیں لائحہ دے دیا تو علیمہ خان کے پیچھے کھڑے ہونے والے لوگ بہت زیادہ ہوں گے ۔
طارق متین
@enkidureborn@Aakbar84 ماچھی کی اس سطح کی بےشرمی اور حرامزدگیوں نے فوج کے ادارے اور رنڈی کے کوٹھے میں کوئی فرق نہیں رہنے دیا۔ البتہ کوٹھے کا دلال تو کچھ زبان اور اصول رکھتا ہے، کم از کم اپنے کوٹھے سے مخلص ہوتا ہے اور نمک حرامی نہیں کرتا—ماچھی سے ہزار گنا بہتر۔
ابھی کچھ عرصہ پہلے جسے ایران پسند ہے وہ ایران چلا جائے ہوا۔ اس سے زرا سا پہلے کور کمانڈرز کانفرنس میں ایران کی شدید مذمت ہوئی ، آن آف ایران بھارت نواز ، ایران بی ایل اے کا حمایتی بھی فوجی اکاونٹس سے نشر ہوتا رہا۔ اب ایران کا سٹیٹس برادر اسلامی ملک والا ہے۔ کل اور پرسوں ایران کے ساتھ تعلق کیسا ہوگا اس کا ڈرافت امریکہ سے موصول ہوجائے گا۔
ابصار عالم نے تو ساری کشتیاں ہی جلا ڈالیں:
ہماری آرمی کے کچھ افسران اتنے گندے اور گھٹیا لوگ ہیں کہ جتنی دیر نوکری کرتے ہیں پاکستان کو لوٹتے رہتے ہیں، اور ریٹائر ہوتے ہی بیرونِ ملک بھاگ جاتے ہیں۔ ان کے بچے باہر پڑھتے ہیں، ان کی جائیدادیں باہر ہوتی ہیں، اور مرنے کے بعد انہیں اکیس توپوں کی سلامی کے ساتھ دفن بھی کیا جاتا ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ دنیا کے اور کس ملک میں ایسا ہوتا ہے؟
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
اس وقت سب اپنے ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں آرام سے سو رہے ہیں، لیکن ایک شخص پچھلے تین سال سے بیماری کی حالت میں اس قوم کی خاطر تندور جیسے گرم کمرے میں مکھیوں اور کیڑوں کے ساتھ قید تنہائی میں سو رہا ہوگا۔
یا اللہ عمران خان کی غیب سے مدد فرما 🙏