اللہ فرماتا ہے جب بندے کو میرا ذِکر کرنے اور سُننے میں لذت مِلنے لگے ، میں پھر اُس بندے کے دِل میں اپنی محبت ڈال دیتا ہوں اور وہ مُجھ سے عشق کرنے لگتا ہے اور میں اُس بندے سے عشق کرنے لگتا ہوں۔
#دروس_مثنوی_مولانا_روم
٢١ رمضان المبارک
یومِ شہادت
خلیفہ چہارم
مولائےِ کائنات
شیرِخدا
باب العلم
فاتح خیبر
حیدر کرار
مولا علی مشکل کشا
امیر المؤمنین
سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہ الکریم۔
21st #Ramazan
#ItikafCity2018
خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گُل چیدہ
کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصاف حمیدہ
تُجھ ساکوئی آیاہے نہ آئےگاجہاں میں
دیتا ہےگواہی یہی عالم کاجریدہ
مضمر تیری تقلید میں عالم کی بھلائی
میرا یہی ایماں ہے یہی میرا عقیدہ
اے رحمت عالم تیری یادوں کی بدولت
کس درجہ سکوں میں ہے میرا قلب تپیدہ
🌷﷽🌷
وَلَقَدۡ جِئۡنَـٰهُم بِكِتَـٰبٍ فَصَّلۡنَـٰهُ عَلَىٰ عِلۡمٍ هُدًى وَرَحۡمَةً لِّقَوۡمٍ يُؤۡمِنُونَ
اور بیشک ہم ان کے پاس ایک کتاب لائے جسے ہم نے ایک بڑے علم سے مفصل کیا ہدایت و رحمت ایمان والوں کے لیے،
بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💕
وہﷺ پُہنچے بلندیوں پراپنے کمال کے ساتھ
كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💕
آپﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگے
حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💕
آپﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں
صَلُوا عَليهِ وآلِهِ💕
آپﷺ پراورآپﷺ کی آل پاک پرلاكهوں درُود اور سَلام 💕