Shame on @antonioguterres for meeting a fascist dictator while visiting Pakistan and failing to mention the gross human rights violations committed on his orders against Pakistanis demanding democracy. No wonder the UN has become a tool in the hands of megalomaniacs like Trump.
اسرائیل کی اخبار میں پاکستان سے تعلقات۔۔۔۔
یہ واقعی آیا نہیں اسے لایا گیا ہے اس کے بعد دیکھیں کیسے اس نے اسرائیل سے معاملات سیٹ کیے ہیں۔ فلسطین احتجاج روکنے، جھنڈے لہرانے سے روکنا، اسرائیل کے خلاف نعرہ بند، نیتن یاہو کی تقاریر جیو اے آر وائے پر لائیو، اسرائیل کے بنے ڈرون خریدنا اور بورڈ آف پیس۔۔۔۔
اب یہ پاکستانیوں کو کنٹرول کر کے اعلان کرنا چاہتا ہے۔
طاقتور آرمی چیف سیاسی نیا نقشہ بنانا چاہتا ہے ، ایک متنازعہ طاقت حاصل کرنے کا پاکستان میں کھیل۔۔۔۔
دی انڈیپنڈنٹ کی سرخی چیک کریں براہراست فیلڈ مارشل کے نام پر
مریم نواز کا باپ ، اس کا چچا سب اس پنجاب پر 1985 سے یعنی 41 سال سے حکومت کر رہے ہیں ۔ کیا وہ کامیابی کا ایسا دعویٰ کر سکتے ہیں جیسا مشرقی پنجاب کے اس آرٹسٹ وزیر اعلیٰ نے کیا ہے کہ اس نے چار سال میں تعلیم کے حوالے سے ستاسیویں نمبر والے صوبے کو پہلے نمبر پر لا کھڑا کیا:اوریا مقبول
@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بریکنگ نیوز 🚨خان کا لڑکا سہیل آفریدی ڈٹ گیا، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دھمکیاں کا تسلی بخش جواب دے دیا 🔥🔥
گورنر راج کل لگاتے ہیں آ جائیں، آج لگاتے ہیں ابھی لگائیں، مجھے ان چیزوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ میں اپنے عوام کو، عمران خان صاحب کے نظریے کو ایک سیٹ کے لیے قربان نہیں کر سکتا۔ نہ میں اس کرسی کے لیے آیا ہوں نہ یہ میرا مقصد تھا۔ ہمارا جو مقصد ہے وہ حقیقی آزادی ہے جو عمران خان صاحب نے خواب دیکھا ہے اور اس کے لیے کرسی تو چھوٹی چیز ہے، جان کی بھی بازی لگانی پڑے، جان کی بھی قربانی دینی پڑے میں پیچھے نہیں ہٹوں گا اس چیز سے۔ اور دوسرا جو ہے اگر آئی جی صاحب اور چیف سیکرٹری صاحب ان کے پاس گئے ہیں، بیٹھے ہیں تو ویسے بھی وہ وفاقی نمائندے ہوتے ہیں، وہ ان کے زیادہ سگے ہوتے ہیں ہم سے۔ ان کا جو یہ once for all ہے انشاء اللّٰه تعالیٰ عوام ان کا یہ once for all کرے گی اور اس دفعہ ہی کرے گی۔
" ہم نے 1971 میں مشرقی پاکستان کھویا، آج باقی ماندہ پاکستان میں بھی تاریخ خود کو دہراتی دکھائی دے رہی ہے۔
کیا صرف 9 مئی ہی یومِ سیاہ تھا؟
جب ملک ٹوٹا وہ یوم سیاہ نہیں تھا؟
اے پی ایس کے معصوم بچوں کا قتل یومِ سیاہ نہیں تھا؟ " انور مقصود
"ہم اتنی بڑی تعداد میں اسلام آباد میں داخل ہونگے کہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے یہ جو کہہ رہے خیبرپختونخوا والے دہشتگرد ہیں دہشتگرد یہ خود ہیں جنہوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ لوگوں کا سمندر اسلام آباد داخل ہوگا جسے یہ نہیں روک پائیں گے اس لیے بہتر ہے یہ عمران خان،بشری بی بی اور دیگر ہمارے بے جرم قید سیاسی قائدین و کارکنان کو رہا کردیں۔گولی سے نہ ڈرائیں اس دفعہ ہم ان کو گولی چلانے کا موقع بھی نہیں دینگے ان شاء اللہ تعالی،پختون ہمارے بھائی ہیں ان کو دہشتگرد نہ کہیں، میں اپنی فورسز کو کہتا ہوں خدا کے لیے کسی کے کہنے پر اپنے مسلمان بھائیوں پر گولی مت چلانا ہم پرامن مسلمان محب وطن پاکستانی ہیں ، نہ ہمارے پاس اسلحہ ہے نہ پتھر ہم نہتے آرہے ہیں"۔
لانگ مارچ میں شریک رحیم یار خان پنجاب سے آئے ایک نوجوان کی جذباتی گفتگو
یہ بہت ہی تشویشناک صورتحال ہے جو خود بتائی گئی ہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر بہت ہائی ہو گیا تھا کسی طرح کنٹرول نہیں ہو رہا تھا پھر لندن سے ڈاکٹر بلوایا گیا عمران خان کو تو بلڈ پریشر کا کوئی مسئلہ نہیں تھا
کیا دیا گیا تھا ؟ یہ ڈکٹیٹر بڑا بزدل بھی ہے یہ کر جاتا ہے کام پھر ڈرنا شروع ہو جاتا ہے جرائم کرکے ڈرنا شروع ہوا تو تاحیات استثنیٰ لے لیا کیا یہ ایسا کچھ کر بیٹھا تھا کہ اسکو لگا نتائج خطرناک ہوں گے ؟
عمران خان نے اپنی آخری میٹنگ میں یہی کہا تھا یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں
وقار ملک
آج جس طرح عمران خان کے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے، وہ دیکھنا انتہائی دہلا دینے والا ہے۔ کوئی بھی کسی انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتا۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر، میرے خیال میں وہ جس سلوک کا سامنا کر رہے ہیں، اس کے مستحق نہیں ہیں۔ میں صرف اپنی بات نہیں کر رہا، مجھے لگتا ہے کہ دنیا بھر کے بہت سے کرکٹرز انہی جذبات کا اظہار کر رہے ہوں گے۔ میں صرف یہ امید کرتا ہوں کہ وہ خیریت سے ہوں اور ان کی صحت اچھی ہو، کیونکہ انہوں نے اس کھیل کے لیے جو کچھ کیا، وہ واقعی غیر معمولی تھا۔ اور جب میں ان کے بارے میں سوچتا ہوں تو میرے ذہن میں ایک شاندار لیڈر کی تصویر آتی ہے؛ ایک ایسا لیڈر جو لوگوں کی قیادت کرنا جانتا تھا، نوجوان کھلاڑیوں کو متحرک کرنے اور انہیں آگے لے کر چلنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔ وہ 40 سال کی عمر کے قریب پہنچ چکے تھے، ٹیم کے کپتان تھے، اور پھر ایک نسبتاً نوجوان ٹیم کے ساتھ ورلڈ کپ جیتا۔ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری
@RaviShastriOfc
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
”اسٹیبلشمنٹ کا کارندہ پریس کانفرنس میں مجھے کہتا ہے کہ میں ناسمجھ ہوں اور امیچور ہوں۔
1. تو فرض کریں میں یہ بیان دوں کہ مجھے انڈیا سے نہیں، باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، تو میں آپ کے لیے سمجھدار ہو جاؤں گا؟
2. جو مجھے کہتا ہے میں ناسمجھ ہوں، جن کے جلسوں میں وردی کے خلاف نعرے لگے، کیا میں وہ نعرے لگاؤں کہ آپ مجھے سمجھدار سمجھیں؟
3. اگر میں اسمبلی کے فلور پر کہوں (جیسے خواجہ آصف نے کہا) کہ فوج نے ہماری ہڈیاں نوچ کھائی ہیں، پھر میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں؟
4. اگر میں انٹرنیشنل میڈیا میں کہوں کہ فوج ڈرٹی گیمز کا حصہ ہے، کیا میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں گا؟“ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا اسٹیبلشمنٹ کے کارندے سے سوال۔
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔ تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔ Happiest Birthday, Imran Khan۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جس طالبانی گروہ کو دہشتگرد کہہ کر اس کے خلاف آپریشن کی تیاری ہورہی ہے، اس کے ممبران کی بھی ایسی ہی داڑھیاں ہیں۔
ابوجہل کی بھی داڑھی تھی اور عبداللہ بن ابئ کی بھی۔
ولید بن مغیرہ کی بھی داڑھی تھی اور ابولہب کی بھی۔
ہجرت کے وقت مدینہ میں یہودی علما بھی داڑھیاں رکھتے تھے۔
نجران سے عیسائیوں کا جو وفد آیا تھا، وہ بھی باریش ہی تھا۔
ہلاکو اور چنگیز بھی داڑھیاں رکھتے تھے۔
احد کے میدان سے جو تین سو منافقین لڑے بغیر واپس چلے گئے تھے، وہ بھی داڑھیاں رکھتے تھے۔
یزید کی بھی داڑھی تھی اور عبداللہ بن سبا کی بھی۔
محض داڑھی کی بنیاد پر نہ تو کردار کا تعین ہوسکتا ہے اور نہ ہی ایمان کا۔
ہمیں تمہاری داڑھیاں متاثر نہیں کرسکتی، تمہارا کردار، حلف کی پاسداری اور انسانی حقوق کا احترام کرکے دکھاؤ، پھر ہم تمہاری عزت بھی کریں گے اور سر آنکھوں پر بھی بٹھائیں گے۔
اگر تم ایسا نہیں کرتے تو تمہاری داڑھیاں اور سکھوں کی داڑھیوں میں کوئی فرق نہیں!!!
"ہم سر بھی واریں اور اپنے گلے میں لٹکی بغاوت کی دفعات بھی گنیں۔ہم بے موت مرنے سے انکار کریں تو دہشت گرد ہیں۔امن کا سوال کریں تو غدار ہیں۔ تو پھر وفادار کون ہے؟ تم؟یا تمہارے قدم بوس یہ زباں دراز؟"۔ مراد سعید
@MuradSaeedPTI
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں