ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
سہیل آفریدی جانتے ہیں کہ انہیں کسی عدالت سے سزا دلوا کر نااہل قرار دلوایا جا سکتا ہے گرفتاری بھی ہو سکتی ہے صوبائی حکومت بھی ختم ہو سکتی ہے وہ بہت سوچ سمجھ کر لانگ مارچ پر نکلے ہیں لیکن حالات خراب ہونے کا نقصان صرف انکو نہیں بلکہ سب کو ہو گا اس لئے حکومت اور تحریک انصاف مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں اگلے دو تین دن میں مذاکرات کا ایک اور راؤنڈ شروع کرنے کی کوشش کی جائے
The Women’s Level 1 Coaching Course at the NCA brings Pakistan’s women cricketers together to learn, lead and inspire the next generation. 💚🏏
#PakistanCricket | #BackOurGirls | #WomensCricket