🚨🇵🇰 Videos just dropped of police raiding the homes of Tehreek-e-Insaf leaders (Khan party) in Sialkot.
What is this madness?
WTF is happening in Pakistan and why is nobody saying anything?
Writer: Samuel
BORIS JOHNSON: Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him https://t.co/tzy6dXjNjC
عمران خان جیل میں اس لیے نہیں ہے کہ وہ کرپٹ ہے۔
اس لیے ہے کہ وہ کرپٹ نہیں ہے۔
جرنیل اس سے خوفزدہ ہیں دنیا کی تاریخ کا سب سے بہترین کرکٹر اس وقت قید تنہائی میں ہے، پوری دنیا کو برطانیہ سمیت اپنا اثرورسوخ استمعال کر کے اسے رہا کروانا چاہیے۔
برطانوی سابق وزیراعظم بورس جانسن
ہمیں 7 مہینوں سے اپنے والد سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ جو ہم سنتے ہیں اس کے مطابق، وہ اپنی آنکھ میں جمنے والے خون کی وجہ سے آنکھ پر پٹی باندھے ہوئے ہیں۔ وہ 6x8 کے سیل (کال کوٹھڑی) میں ہیں اور انہیں گندا پانی دیا جا رہا ہے۔ وہ بہت کم ضروریات رکھنے والے انسان ہیں۔ ہمیں اس کی فکر نہیں ہے۔ ہمیں جس چیز کی فکر ہے، وہ ذہنی اذیت ہے۔
عمران خان جیل میں صرف اس لیے ہے کیونکہ پاکستانی جرنیل خوفزدہ ہیں کہ اگر وہ باہر آ گیا تو کروڑوں پاکستانی اسے ووٹ دے کر منتخب کر لیں گے
عمران خان کی رہائی کے آواز بلند کرو اور عمران خان رہائی کمپئین کا حصہ بنو
سابقہ وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن
These buffoons can’t help making blunder after after blunder. According to this logic, neither my mother, nor her parents are Jewish… Incredible levels of stupidity.
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
اس وقت ساری دنیا کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا عمران خان کو priority بنا کر بھرپور آواز اٹھائیں