@ChaudharyWad ریاست سے ٹکرانے کی کیا ضرورت تھی؟ ریاست کے ڈالر خوروں کیلیے ہزاروں نوجوانوں کو یونیورسٹیوں کالجوں سے نکال کر جہاد کے نام پر افغان جہاد کا ایندھن بنا دیا اور خود شہادت کی تمنا لئے یہاں مزے کرتا رہا۔ بردہ فروش۔
@AsadAToor سہیل وڑائچ نہ ہوا عید کا وہ چاند ہو گیا جو مفتے منیب کو رات بارہ بجے نظر آتا ہے۔۔۔
اور اوپر سے جو ثقیل اردو کی الٹیاں کی ہیں اس بھکاری بھر کم چاند کو چڑھانے کیلئے۔ اففف۔۔۔
All puns intended...