کل جسٹس عامر فاروق نے دوٹوک کہا کہ کسی قیدی کو پمز یا پولی کلینک جیسے سرکاری ہسپتال ہی لے جایا جا سکتا ہے
پمز اور پولی کلینک اگر اچھے ہسپتال ہیں تو یقیناً ججز بھی اپنا علاج انہیں ہسپتالوں سے کراتے ہوں گے
🚨 Seven former Australian cricket captains have urged Australian Foreign Minister Penny Wong to address humanitarian concerns over Imran Khan’s detention.
ان کی جرات کیسے ہوتی ہے یہ چارد چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں، مجھے سمجھ نہیں آتی انہیں سیاسی ایکٹیوٹی کا اتنا خوف کیوں ہوتا پے،سہیل آفریدی کی میاں اکرم عثمان کی رہائش گاہ پر گفتگو
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے لاہور پہنچنے پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کی آڑ میں عوام کے لیے روٹ لگا کر روڈ بند کیا گیا تھا۔
وزیراعلیٰ خود گاڑی سے اترے اور پولیس کو روٹ کھولنے کی ہدایت کی۔ جب روٹ نہ کھولا گیا تو وزیراعلیٰ سڑک پر ہی بیٹھ گئے اور اس وقت تک وہاں موجود رہے جب تک عوام کے لیے راستہ کھول نہیں دیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس سے کہا میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں۔ میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے بعد میں جاؤں گا۔
آپ یہاں سے تشریف لے جائیں۔ سرکاری افسر
جب تک میری عوام نہیں جائے گی میں نہیں جائوں گا۔ سہیل آفریدی
کس نے اجازت دی ہے روڈ بند کرو، عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہو، شرم نہیں ہو تمہیں۔ سہیل آفریدی