🔹وہ تمام طالب علم ہاسٹل سے گرفتار ۔۔ جنہوں نے ڈاکٹر اینا کے مبیّنہ شوہر کو غنڈہ گردی اور فائرنگ سے روکنے کی کوشش کی ۔
🔹 یونیورسٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اینا نے اپنے خاص اثر و رسوخ کی بنیاد پر بہت عرصےسے بلیک میلنگ کی فضا بنا رکھی ہے اور دھمکاتی رہتی ہے ۔۔ حتّیٰ کہ یونیورسٹی کے حکامِ بالا بھی سرجُھکا کر رہتے ہیں ۔
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
”اگر اب یہ ججز ان Untouchables کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لا سکتے تو پھر معصوم لوگوں کے خلاف فیصلے دینے کا آپ کو کوئی حق نہیں، اگر آپ اپنے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے تو پھر آپ کا ہر فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہوگا،“
@SohailAfridiISF#FreeImranKhan
قانون اور ہیلمٹ سے آزاد پنجاب پولیس کے غنڈے کی بدمعاشی! کیا ٹریفک قوانین جرمانے اور ہیلمٹ صرف عام عوام کیلئے ہے؟
اگر عوام ان قانون کے محافظوں سے سوال کرے تو ہاتھ اٹھانا عین عبادت سمجھتے ہیں
@OfficialDPRPP@Lahorepoliceops@digopslahore
ہمارے ملک کی اشرافیہ اور فوج نے ہمارا کیا حال کردیا ہے!
معید پیرزادہ بھی جذباتی ہوگئے کیونکہ ہر محب وطن پاکستانی جو شعور رکھتا ہے باضمیر ہے، اس کا دل دکھتا ہے خون جلتا ہے.
سنیں کہ جب پاکستان میں عوام نکلی تو کس طرح ۲۰۲۲ میں لانگ مارچ سے پہلے ہی پولیس اور ایجنسیاں ہزاروں گھروں میں گھس گئے، عورتوں بچوں بزرگوں تک کو تشدد کا نشانہ بنایا.
ارشد شریف کو قتل کیا اور ماں انصاف کی فریاد کرتے روتی ہوئ خالق حقیقی سے جا ملی.
عمران خان کو وزیر آباد میں قتل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی لیکن اللہ نے بچالیا.
زمان پارک پہ پولیس رینجرز ایسے حملہ آور ہوئے جیسے لیاری میں گینگ وار ہورہی ہو.
ہمارا مان تھا کہ فوج ہم پہ گولی نہیں چلائے گی لیکن اسلام آباد کی سڑکوں پہ سینکڑوں لوگ بھون دیے گئے اور لاشیں تک غائب کردی گئیں.
@MoeedNj
یہ شاندار کلپ 👏🔥✊
عثمان بزدار کا پنجاب مریم نواز کے پنجاب سے کئی گناہ بہتر تھا۔ کیسے بہتر تھا اطہر کاظمی نے ایک ایک Fact سامنے رکھ کر ساری سٹوری ایکسپلین کر دی۔ لنڈے لپٹاٹے سمیت پانچ ٹاؤٹ کا منہ دیکھنے لائق تھا، آگے کوئی جواب نہ دے سکے۔ خاموشی کے ساتھ اچھے بچوں کی طرح سنتے رہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا مسلسل عمران خان پر جاری ٹارچر کے اور ناحق قید پر آواز اٹھا رہی ہے!!
معید پیرزادہ پوری دنیا کو بتا رہا ہے, پاکستان میں ظالم ریجیم نے لاقانونیت کا بازار گرم کیا ہؤا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑 لازمی
انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹری 🚨 🚨
8 فروری 2024 انتخابات میں بدترین دھاندلی پر BBC نیوز نے باقاعدہ طور پر ڈاکومنٹری بنا دی۔۔۔
پوچھنا تھا کیا اس الیکشن میں رگنگ اور چوری کرنے والوں کو بھی سزا دی جائے گی؟؟؟
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی رہائی اور جاری ٹارچر پر مسلسل آواز اٹھا رہی ہے!!
اقوام متحدہ کا بیان اور قاسم سلیمان خان کی انٹرویو پوری دنیا کی میڈیا مسلسل رپورٹ کررہا ہے!!
عمران خان کی قید تنہائی انٹرنیشنل ایشو بن چکا ہے!!