ایک 72 سال کا بوڑھا شخص مگر شیر جیسا پاکستان کے آئین کی بھی جنگ لڑ رہا ہے ختم نبوت کی بھی جنگ لڑ رہا ہے ناموس صحابہ کی بھی جنگ لڑ رہا ہے مدارس کی بھی جنگ لڑ رہا ہے
وہ شخص الحمدللہ میرا پیارا قائد ہے
قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
بھائی راشد محمود سومرو صاحب سے جب بھی ملا ہوں انہیں بھت اچھا پایا۔
انکے ہاں لاڑکانہ بھی جانا ہوا اچھی ملاقات رہی۔
مولانا معاویہ اعظم کی مولانا راشد سومرو کے متعلق گفتگو
قصور تیار ہو جائے! کل جمعیت علماء اسلام کا عظیم الشان جلسۂ عام عوامی امنگوں، اسلامی اقدار اور عوامی حقوق کی آواز بنے گا۔ آئیے، اس تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں۔#JUI#Kasu#قصور_مولانا_آ_رہا_ہے
میں مولانا فضل الرحمٰن کا شکر گزار ہوں، جن سے ہم ہمیشہ سیکھنے کے لیے حاضر ہوتے ہیں۔ جب بھی پاکستان میں کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے، ہم رہنمائی کے لیے انہی کے پاس حاضر ہوتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
@JUI_NW@ImRakiti_@kookoo436@sada_imroz
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے راولپنڈی اسلام آباد کے جید علماء کرام کے وفد کی ملاقات
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مدارس مساجد کے تحفظ کے تعاون کی یقین دہانی
مساجد مدارس کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔مولانا فضل الرحمان
بیرونی دباؤ پر حکومت کی مدارس مساجد کے خلاف کسی قسم کی سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے ۔مولانا فضل الرحمان
دینی مدارس کیخلاف یہ رویہ انکا اپنا نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈا ہے کہ مذہبی نوجوانوں کو مشتعل کرکے ریاست سے لڑایا جائے۔مولانا فضل الرحمان
مدارس کے کردار کو محدود کرنے کی کوشش دراصل اس بات کا ثبوت ہے کہ کچھ قوتیں ملک میں ایسے ماہرینِ شریعت نہیں دیکھنا چاہتیں جو شریعت کے مطابق قانون سازی کر سکیں۔مولانا فضل الرحمان
دینی مدارس کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کا رویہ دراصل بیرونی ایجنڈے کا حصہ ہے ،جس کا مقصد نوجوانوں کو ریاست کے خلاف بھڑکانا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
راولپنڈی اسلام آباد میں مساجد اور مدارس کے انہدام کی حکومتی اقدامات پر اظہار تشویش ۔ترجمان جے یو آئی اسلام آباد
حکومتی بدنیتی کے باعث مدارس رجسٹریشن کی تاخیر پر اسلام آباد میں بڑے احتجاجی مظاہرے پر غور وفکر ۔ترجمان جے یو آئی اسلام آباد
ملاقات میں مدنی مسجد کی تعمیر نو کے بعد کی صورتحال پر غور وخوض ۔ترجمان جے یو آئی اسلام آباد
وفد کی قیادت امیر جے یو آئی اسلام آباد مفتی اویس عزیز نے کی ۔ ترجمان جے یو آئی اسلام آباد
اجلاس میں صوبائی رہنماء جے یو آئی پنجاب مولانا سعید الرحمان سرور ، مفتی عبدالرحمان ،ڈاکٹر عتیق الرحمان ،ڈاکٹر ضیاء الرحمان ،مولانا نذیر احمد فاروقی ،مولانا عبدالغفار ،مفتی عبدالسلام ،مفتی امیر زیب ،ارشد عباسی ، مفتی عبداللہ ،مفتی مسرت اقبال ، قاری اسرار اللہ ، مولانا عبدالکریم ، مولانا عبدالقدوس محمدی ،مولانا احمد الرحمان شریک ۔
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کو ایران پر حملے کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ سعودی عرب نے ایران پر حملے کی مخالفت کی ہے
سرگودھا: قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان کی امیر جے یو آئی سرگودھا راؤ عبدالقیوم کی رہائش گاہ آمد۔
قائدِ جمعیت نے راؤ عبدالقیوم سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی، مقامی میڈیا نمائندوں سے مختصر گفتگو
جنرل سیکرٹری جےیوآئی مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا صفی اللہ ، حافظ نصیر احمد احرار ہمراہ تھے۔
( پڑھنے کیلئے بہت ہی اہم اور ضروری )
قائدِ جمعیت دامت برکاتہم نے گزشتہ روز جے یو آئی پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا کنونشن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:
"مجھ پر تنقید ہوتی ہے تو میں جواب دینے کی بجائے دیکھتا ہوں کہ واقعتاً یہ کمزوری میرے اندر موجود ہے تو میں اپنی اصلاح کروں، اور اگر میرے اندر وہ کمزوری نہیں ہے تو اللہ پہ چھوڑتا ہوں، وہ بہتر بدلہ لینے والا ہے۔"
قائد محترم کایہ ارشاد جمعیت علماء اسلام کی اُس دیرینہ فکری و اخلاقی روایت کا نچوڑ ہے جس کی بنیاد محاسبۂ نفس، وسعتِ ظرف اور اعلی�� ظرفی پر رکھی گئی ہے۔ یہ وہ روایت ہے جواشتعال کی بجائے تحمل کو قیادت کا معیار قرار دیتی ہے۔ماضی میں بھی ہمارے اکابر نے اختلاف کو کبھی دشمنی کاعنوان نہیں دیا۔بلکہ صبر،برداشت ،دلیل اور اصولوں پر استوار ایک سنجیدہ طرز سیاست کو معمول بنائےرکھا۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا یہ طرزِ فکر دراصل قیادت کے اس بنیادی اصول کی یاد دہانی ہے کہ اصل رہنمائی دوسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے سے نہیں، بلکہ خود کو میزانِ حق پر تولنے سے جنم لیتی ہے۔ جو شخص ہر تنقید کو سازش اور ہر سوال کو حملہ سمجھ لے، وہ درحقیقت اپنی فکری کمزوریوں سے فرار اختیار کر رہا ہوتا ہےاور جو تنقید کو آئینہ بنا لے وہ وقت کیساتھ نکھرتا بھی ہے اور معتبر بھی۔
یہ خطاب کارکنانِ جمعیت کے لیے ایک خاموش مگر نہایت گہرا تربیتی پیغام رکھتا ہے ،آج کے اس شور زدہ اور ہیجان آلود سیاسی ماحول میں، ��ہاں اپنی غلطی تسلیم کرنا کمزوری اور مخالف کی بات سن لینا شکست تصور کیا جاتا ہے، قائدِ جمعیت دامت برکاتہم کا یہ ارشاد اکابر کی اُس سنہری روایت کی تجدید ہے جس میں قیادت کا معیار طاقت نہیں کردار ہوا کرتا تھا۔
جمعیت علماء اسلام اگر آج بھی زندہ، متحرک اور فکری شناخت کی حامل جماعت ہے تو اس کی بنیاد یہی اخلاقی سرمایہ ہے۔ اس کے رہنما تنقید سے بھاگتے نہیں، اس کا سامنا کرتے ہیں؛ اور اپنے کارکنوں کو یہ سبق دیتے ہیں کہ اصل فتح مخالف کو خاموش کر دینے میں نہیں، بلکہ اپنے نفس کو مغلوب کرنے میں ہے اور یہی وہ کامیابی ہے جو تاریخ میں زندہ رہتی ہے۔ محمدزاھدشاہ
JUI Pakistan Chief Maulana Fazal ur Rehman has expressed full support for Saudi Arabia’s actions regarding Yemen and for its decisions taken in defense of national security.
The measures adopted by Saudi Arabia to safeguard its national security and defend its borders are legitimate, responsible, and vital for regional stability, said Maulana Fazal ur Rehman.
The peace and stability of the Kingdom of Saudi Arabia are a guarantee of peace for the Muslim Ummah, Maulana Fazal ur Rehman stated.
Saudi Arabia holds a central and leading position in the Muslim world, he added.
Jamiat Ulema-e-Islam (JUI) hopes that under Your Majesty’s wise leadership, the Kingdom of Saudi Arabia will continue to play a positive and effective role in promoting peace, brotherhood, and stability in the Middle East and across the world.
Maulana Fazal ur Rehman expressed complete confidence in the leadership of King Salman.
He also praised Saudi Arabia’s services to Islam, Muslims, and the Two Holy Mosques, as well as the excellent facilities provided to Hajj and Umrah pilgrims.
Jamiat Ulema-e-Islam reaffirmed its resolve to further strengthen brotherly relations with the Kingdom of Saudi Arabia and to continue joint efforts for the shared interests of the Muslim Ummah.
@KSAmofaEN@KSAembassyPK@AmbassadorNawaf