@Atharsaleem01 کیا آپ کو لگتا ہے کہ جس کو اندر بند کیا ہے وہ مجرم ہے اگر ہے تو اوپن ٹرائل کی جسارت کیوں نہیں کرتے کیون کہ عوامی لیڈر ہے اور مجر ہو کر بھی وہ سہولیات میسر نہیں جو اوروں کو ہیں سگر ہیں تو اپنے پالتو میڈیا کے ذریعے دکھا دیں۔ اب ایک ناحق جیل میں بند بے بس پر جملے کسنا کیا جوانمردی ؟