اللّٰهُمَّ بارِك لَنَا فِي رَجَبٍ وَّ شَعبَانَ وَبَلِّغنَا رَمَضَانَ
رجب المرجب شریف کا چاند مبارک ہو، دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں رمضان شریف تک عبادات و ریاضتوں کے ساتھ باعافیت پہنچائے۔
ہمارے معاملات میں آسانیاں فرمائے ہر برکت و نعمت سے نوازے اور ہمیں ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین